Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تقاضا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تقاضا

    Originally posted by Jamil Akhter View Post
    جیسے کمیوٹر کا دین میں کوئی حکم نہی مگر اسکا کیا گناہ نہیں ملے گا؟
    محترم کمپوٹر کوئی ثواب کی نیت سے استعمال نہیں کرتا ہے جبکہ اپ ثواب کی نیت سے عید میلاد مناتے ہو کمپوٹر دنیا کی چیز ہے اور اپ عید میلاد سے آخرت کی نجات چاہتے ہو .

    Comment


    • #17
      Re: عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تقاضا

      Originally posted by shizz View Post
      میں نے تو کویٔ نفرت آمیز پوسٹ نہیں کی بس جو سچ ہے اسی کو بیان کیا ہےاگریہ سچ آپ کو کڑوا لگا اور ہضم نہیں ہوا تو میں کیا کر سکتی ہوں بھایٔ؟؟؟سالگرہ منانے کو لوگ غلط کہتے ہیں تونبی کی سالگرہ کو منانا کیوں ثواب سمجھتے ہیں؟؟اگر یہ عید میلاد منانا قرآن و سنت سے ثابت ہے تو لاؤ بھیٔ ہمیں بھی بتاؤ ہم کیوں اس ثواب سے محروم رہیں۔۔
      کس نے کہا سالگرہ منانا غلط ہے سبھی مناتے ہیں اکا مطلب بس یہ ہے ایک سال کو گرہ لگ گئی
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment


      • #18
        Re: عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تقاضا

        Originally posted by abdullah786 View Post
        محترم کمپوٹر کوئی ثواب کی نیت سے استعمال نہیں کرتا ہے جبکہ اپ ثواب کی نیت سے عید میلاد مناتے ہو کمپوٹر دنیا کی چیز ہے اور اپ عید میلاد سے آخرت کی نجات چاہتے ہو .
        نا ہی کمپیوٹر کوئی ثواب کی نیت سے استعمال کرتا نہ ہی عید میلادالنبی کوئی ثواب کی نیت سے مناتا ہے اسکا تعلق جزبات اور قلبی راحت سے ہے اور عشق رسول سےبھی
        Last edited by Jamil Akhter; 2 February 2012, 09:53.
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #19
          Re: عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تقاضا

          Originally posted by Jamil Akhter View Post

          نا ہی کمپیوٹر کوئی ثواب کی نیت سے استعمال کرتا نہ ہی عید میلادالنبی کوئی ثواب کی نیت سے مناتا ہے اسکا تعلق جزبات اور قلبی راحت سے ہے اور عشق رسول سےبھی
          Muhtram Jamil Bhai......iss forum per Shazia Sahiba...lovelyalltime..aur deegar members aap ku yahee tu samjhanay ki kaushish ker rahay hain...k kia SAHABA KIRAM (R.Z) inn jazbaat aur qalbi Rahat say (NAZUBILLAH) aaree thay.??.... .jin k baray main aaj k muslman YE dawa kerta hain..k woh ye sab kuch ISHQ-e-Rasool (s.a.w) ka naam per ker RAHAY hain..


          Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

          Comment


          • #20
            Re: عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تقاضا

            Originally posted by shizz View Post
            [ATTACH]99599[/ATTACH][ATTACH]99600[/ATTACH]
            Jazak Alah...aaj k muslmano ku Allah deen ki sahi samjh ata faramye..(aameen)


            Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

            Comment


            • #21
              Re: عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تقاضا

              Originally posted by Muhammad Ali Jawad View Post
              Muhtram Jamil Bhai......iss forum per Shazia Sahiba...lovelyalltime..aur deegar members aap ku yahee tu samjhanay ki kaushish ker rahay hain...k kia SAHABA KIRAM (R.Z) inn jazbaat aur qalbi Rahat say (NAZUBILLAH) aaree thay.??.... .jin k baray main aaj k muslman YE dawa kerta hain..k woh ye sab kuch ISHQ-e-Rasool (s.a.w) ka naam per ker RAHAY hain..
              میرے عزیز محترم قلب یعنی دل اور قلبی راحت یعنی کے دل کا سکون کیا یے زکرالہی اور عشق رسول
              جو اس سے فضول بات سمجھے تو اس سے کیا کہیں
              صحابہ کا دور بھی انہیں باتوں سے اٹا ہوا ہے میرے بھائی کسی نے دولت ٹھکرا دی کسی نے ماں باپ چھوڑ دئے کیا آپ دین کے لئے ایسا کچھ کرسکتے ہو
              نہی تو صحابہ سے مقابلہ مت کرو ان جیسا کوئی کیسے بن سکتا ہے
              ہم تو س یا رسول اللہ کی شان میں نعتیں ہی پڑھ سکتے ہیں
              :SubhanAllhaa:
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment


              • #22
                Re: عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تقاضا

                Originally posted by Jamil Akhter View Post

                نا ہی کمپیوٹر کوئی ثواب کی نیت سے استعمال کرتا نہ ہی عید میلادالنبی کوئی ثواب کی نیت سے مناتا ہے اسکا تعلق جزبات اور قلبی راحت سے ہے اور عشق رسول سےبھی
                کمال ہے ایک طرف تو آپ عابد صاحب کے تھریڈ کی خوب تعریف کر رہے ھیں جس میں انہوں نے اس بدعت کو بدعت حسنہ کا نام دے کر اسے ثواب جاریہ کہا ھے دوسری طرف آپ یہ کہ رہے ھیں کہ اسے کویٔ ثواب کی نیت سے نہیں مناتا۔۔
                http://www.islamghar.blogspot.com/

                Comment


                • #23
                  Re: عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تقاضا

                  Originally posted by Jamil Akhter View Post

                  کس نے کہا سالگرہ منانا غلط ہے سبھی مناتے ہیں اکا مطلب بس یہ ہے ایک سال کو گرہ لگ گئی


                  پہلا بندہ دیکھا ہے جو سالگرہ منانے کو صحیح کہ رہا ہے حالانکہ سب لوگ اسے غلط کہتے ہیں مگر مناتے پھر بھی ہیں۔۔
                  http://www.islamghar.blogspot.com/

                  Comment


                  • #24
                    Re: عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تقاضا

                    Originally posted by Jamil Akhter View Post


                    میرے عزیز محترم قلب یعنی دل اور قلبی راحت یعنی کے دل کا سکون کیا یے زکرالہی اور عشق رسول
                    جو اس سے فضول بات سمجھے تو اس سے کیا کہیں
                    صحابہ کا دور بھی انہیں باتوں سے اٹا ہوا ہے میرے بھائی کسی نے دولت ٹھکرا دی کسی نے ماں باپ چھوڑ دئے کیا آپ دین کے لئے ایسا کچھ کرسکتے ہو
                    نہی تو صحابہ سے مقابلہ مت کرو ان جیسا کوئی کیسے بن سکتا ہے
                    ہم تو س یا رسول اللہ کی شان میں نعتیں ہی پڑھ سکتے ہیں
                    :SubhanAllhaa:
                    Marey bhai...baat sirf itnee hai.,..k Ishq-e-Rasool (s.a.w) k sahi daway daarr wohe ban sakta hai..jo Nabi karim (s.a.w) ki ahkamat ki perwee kerta hai.,.aur Allah k nazal kerda deen k mutabiq chalta hai..deen APNI MARZI ka naam nahi...

                    Ager hum Sahaba (r.z) jaisay nahi ban saktray tu kaushish tu ker saktay hain...

                    Namaz main aap kia ye nahi kehtay "Ay humaray Rab hum teree hi ibadat kerta hain aur tujh hi say madad mangtay hain..humain seedah rasata dekha..unn loogoon ka rasata dekah (yani Nabi (s.a.w) aur aap ki Sahaba (r.z) ) k jinn per teran inaam hoa..na k unn looggon ka jo k apnay rastay say bhatak gaye aur na unn ka jin per tera ghazab nazil hoa..(Surah Fateha)..

                    Naamaz Nabi Karim (s,a.w) k ankhoon ki tandhak thee..... Mujhay batain k ager aap apni marzi say Esha ya Asar k 4 k bajye 05 farz perhana shorro ker dain tu kia aap ki namaz ho jaye gee....nahi iss liye k tareeqa Nabi ka nahi..chahe aap kitna hi dawa ker lain Muhabbat ka Nabi Karim (s.a.w) say...

                    Tuy meray bahi...asal baat hai.,.nabi Karim (s.a.w) say muhabbat ka taqaza hai.,.k aap unn k Allah aur Nabi ki perewee karain aur Nabi (s.a.w) ki aur Sahab (r.z) ki suunat say muhabbat karain.....apnay passs say deen main bongyan na marain..warna Akhirat main koi amal qabal-e-qabool nahi ho ga !! Allah sab ku amal ki taufeeq day (aameen)

                    Jazak Allah huwa khair





                    Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

                    Comment


                    • #25
                      Re: عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تقاضا

                      Originally posted by Jamil Akhter View Post

                      نا ہی کمپیوٹر کوئی ثواب کی نیت سے استعمال کرتا نہ ہی عید میلادالنبی کوئی ثواب کی نیت سے مناتا ہے اسکا تعلق جزبات اور قلبی راحت سے ہے اور عشق رسول سےبھی

                      محترم اس دور میں برہلوی مسلک کی ترجمان امیر برہلوی مسلک مولانا الیاس قادری ہیں اور ان کی کتاب اور ویب سائیٹ پر اسے ثواب کی نیت سے ہی منایا جاتا ہے یہاں تک وہ کہتے ہیں کہ ایک بلب

                      جلانے سے دس نیکی ملتی ہے تو اب آپ کیا کہتے ہیں ؟


                      اگر آپ چاہے تو ویب سائیٹ دیکھک سکتے ہیں (dawateislami.net)

                      Comment


                      • #26
                        Re: عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تقاضا

                        ********
                        Attached Files

                        Comment


                        • #27
                          Re: عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تقاضا

                          /-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-/-=0000000000000000
                          :star1:

                          Comment


                          • #28
                            Re: عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تقاضا

                            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                            Comment


                            • #29
                              Re: عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تقاضا

                              **********

                              Comment


                              • #30
                                Re: عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تقاضا

                                *********
                                http://www.islamghar.blogspot.com/

                                Comment

                                Working...
                                X