Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Islam or Jihad

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #46
    Re: Islam or Jihad

    Originally posted by SAZ View Post
    اسلام علکیم بہنا۔تمھاری بات کا بھی جواب تقریباً وہی ہے جو میں ابودجانہ صاحب کو دے چکا ہوں۔سب سے پہلے جہاد بالسیف کا حکم نہیں بلکہ پہلے سفارت، گفتگو اورصبر کی ضرورت ہے۔ورنہ تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو مکی زندگی میں ہی لڑنے کی اجازت دی جا چکی ہوتی اور مدینہ میں بھی دوسرے ملکوں کو سفارتیں بھیج کر اسلام کی دعوت دی گئی تھی یا کہ عسکری حملہ کر کے۔
    موجودہ دور میں یہ "جہادی"؟ یا فسادی ہیں اس کا تو انہیں خود اندازہ نہیں۔
    Athar bhai...ap ne aik sawaal poocha tha k Jihad baghair khalifa k kaisey mumkin hai..main ap ko wohi bata rahii thii..or phir mohsin bhai ne jo attachment di hai...wo bhi daikh lejiye..

    secondly ap safarat or guftugoo ki baat kar rahey hain...sbar karney ka keh rahey hain...bhai ap halaat se be'khabar tu bilkul bhi nai lagtey phir bhi aisa bol rahey hian...Afghanistan, Iraq, or ab qareebi waqt main Somaliya bhi..is k alawa Chechniya, Filasteen in sub main jo kuch horaha hai or ab jo Nigeriya mai horaha hai Thailand Phillipines mai hochuka hai...is sub k baad Guftagoo ki baat tu maazrat chahtii magar koi buz'dil ya munkar'e'jihaad hi kar sakta hai..or ap sey tu humein khair ki tawaqo hai..

    or akhir main ap ne jo kaha Jihaadii Ya Fasadii..filhaal is ko zara baad k liye rakhtey hain...kyunki is waqt Jihad as a whole discuss horaha hai...
    .......................!!!!!

    Comment

    • #47
      Re: Islam or Jihad

      Originally posted by SAZ View Post
      اسلام علکیم بہنا۔تمھاری بات کا بھی جواب تقریباً وہی ہے جو میں ابودجانہ صاحب کو دے چکا ہوں۔سب سے پہلے جہاد بالسیف کا حکم نہیں بلکہ پہلے سفارت، گفتگو اورصبر کی ضرورت ہے۔ورنہ تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو مکی زندگی میں ہی لڑنے کی اجازت دی جا چکی ہوتی اور مدینہ میں بھی دوسرے ملکوں کو سفارتیں بھیج کر اسلام کی دعوت دی گئی تھی یا کہ عسکری حملہ کر کے۔
      موجودہ دور میں یہ "جہادی"؟ یا فسادی ہیں اس کا تو انہیں خود اندازہ نہیں۔
      salam to all muslims
      Attached Files

      Comment

      • #48
        Re: Islam or Jihad

        Originally posted by saz View Post

        مجھے یہ نہیں لگتا کہ آپ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ کے منہج انقلاب سے واقف نہ ہونگے۔
        جب کوئی داعی ایک نظریہ، فلسفہ، فکر پیش کرتا ہے تو پہلے دن تلوار لے کر کھڑا ہوجائے کے میرے اس نظریہ کو قبول کرو اور رائج فرسودہ نظام کو ختم کرو ورنہ تم سے میں جہاد کروں گا ، کیا کبھی ایسا بھی ہوا ہے؟
        ظاہر بات ہے ایک داعی فرسودہ رائج نظام سے بغاوت کرکے ایک نیا نظریہ لائے گا تو سب سے پہلے وہ اپنے گھر ، اپنے خاندان پر پیش کرے گا، پھر قریبی دوستوں پر پیش کرے گا، اس طرح آہستہ آہستہ اس فکر کو آگے برھایا جائے گا، پھر دوسرے مرحلے میں جو لوگ اس نظریہ کو قبول کرینگے انہیں ایک جماعت کی شکل میں جمع کیا جائے گا ، پھر باقاعدہ تنظیم سازی کا عمل ہوگا، جب یہ نظریہ جماعت کی شکل اختیار کرے گاپھر اس کے بنیادی مقاصد ترتیب دئے جائے گے ،اصول وضح کئے جائیں گے یقینا معاشرے میں اس کے خلاف رد عمل ہوگا اس کے مطابق کارکنوں کی تربیت ہوگی نظریہ کی فکر کی بنیاد پر روحانی، اخلاقی اور عسکری تربیت ہوگی۔
        اس دوران پھر رائج وقت نظام کے چوھدریوں جن کا اس فرسودہ نظام سے مفادات وابستہ ہیں زبردست مزاحمت ہوگی۔ اس دوران کارکنوں کا رویہ عدم تشدد کا ہوگا، پھر ایک وقت آئے گا کہ دونوں نظاموں کے درمیان تصادم ہوگا۔
        میرے بھائی ایک نظریہ اپنے آغاز سے غلبہ تک کن مراحل سے گذرتا ہے اور کتنا عرصہ درکار ہوتا ہے اس تاریخ سے آپ واقف ہونگے
        اب یہ مثال دی جاتی ہے کہ مکی زندگی میں حضور صلی اللہ علیہ وسم نے تلوار کیوں نہیں اٹھائی
        میرے بھائی مکی زندگی میں اس نظریہ کا آغاز ہوا تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تحریک مکی زندگی میں تین مراحل میں نظر آتی ہیں اور مدنی زندگی میں بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تحریک کے تین مراحل ہیں اس کے بعد دین اسلام پورے خطہ عرب پر غالب آجاتا ہے
        ایک نظام کو ان کی جڑوں سے اکھاڑ کر اپنے نظریہ کو غالب کرنا بچوں کا کھیل نہیں اور نہ الہ دین کے چراغ کو رگڑنے سے ممکن ہے
        یہ میرے آقا مدنی صلی اللہ علیہ وسلم کمالات کی سب سے اعلی ترین مثال ہے کہ صرف ٢٣ سالوں اور وہ بھی ھجری میں ایک نظریہ بھی پیش کیا ، دعوت کے ذریعے ایک جماعت بھی تیار کی، اور اپنی زندگی میں پورے خطہ عرب پر اللہ کے نظام کو عملا غالب کردکھایا، ایسی مثال پوری انسانی تاریخ میں آپ کو نہیں ملے گی
        دیگر انقلابات کو آپ دیکھئے ، نظریہ کوئی اور پیش کررہا ہے اور کئی سالوں یا صدیوں بعد انقلاب کسی اور کے ہاتھوں برپا ہوا ہے
        سفارتکاری اور گفتگو کی بات کون کرے گا ، کس سے کرے گا ،آپ دعوت اسلام کی بات کررہے ہیں
        ہمارے اوپر جنگ مسلط کی ہوئی ہے، ہمارے بچوں کو قتل کیا جارہا ہے ، ہماری بھنوں کی عزت و آبرو کو تار تار کیا جارہا ہے اس ظلم کو ظلم سمجھنے کے لئے وہ تیار نہیں آپ سفارتکاری کی بات کررہے ہیں
        کیا سفارتکاری کی بات امریکہ کے غلام وہ حکمران کرینگے جن کو برہنہ کرکے تلاشی لی جاتی ہیں ،جن کے چپراسی کو ہمارا صدر جھک کر آداب پیش کرتا ہے
        یہ سفارتی تعلقات اور دعوت اسلام کی باتیں اقدامی جہاد کے ضمن میں ہوتی ہیں دفاعی پوزیشن میں نہیں

        Comment

        • #49
          Re: Islam or Jihad

          اسلام علیکم ابو دجانہ صاحب اور محسن صاحب متوجہ ہوں
          جناب والا میں کبھی جہاد کی مخالفت کا سوچ بھی نیہں سکتا۔شروع سے آخر تک میںنے جہاد کی مخالفت نہںکی بلکہ اس کا نام لے کر دوسروں کے آلہ کار بننے والے افراد اور ان کا طریقہ کارمیرا موضوع گفتگو رہا ہے۔ میرے پاس جو ٹوٹاپھوٹا ایمان ہے وہ میں آپ کی بحث میں الجھ کر مزید خراب نہیں کرنا چاہتا۔مجھے دکھ بحیثیت ایک مسلمان کے یہ ہےکہ میرے پر امن"سلامتی والے مزہب"کو چند افراد نے یرغمال بنا لیا ہے اور یہی اس کی پہچان بن گئے ہیں اور بحیثیت پاکستانی یہ کہ آخر کو یہ لوگ دوسروں کےہاتھوں کی کٹھ پتلیاں بن کر رہے سہے پاکستان کوفنا کر دیں گے اور پھر یا تو اُنہیں لوگوں کے پیسوں پر دوسرے ملکوں میں عیش کریں گے یا پھر اپنی غلطی کا احساس کرتے کونے کھدروں میں منہ دےکر رویا کریں گے لیکن پھر ہونےوالا واقعہ ہو چکا ہوگا۔
          ایک کھلی نظر رکھنے والا فرد کسی بھی طرح یہ یقین نہیں کر سکتا ہے کہ اتنے وسیع پیمانے پر اسلحہ ،گولہ بارود،ٹرینگ سنٹر،وائرلس نظام بغیر بیرونی امداد"یہود،ی،روسی،امریکی،بھارتی" کے ممکن ہے

          اللہ جی جلد از جلد آپ کے زہنوں کوآزادی عطا فرمائیں آمین
          اور جب ان سےکہا جائے کہ زمین پر فساد مت کرو تو یہ کہتے ہیں کہ ہم تو اصلاح کرنےوالے ہیں
          یہ میری اس موضوع پر آخری پوسٹ ہے انشاءاللہ۔ کیونکہ آپ صاحبان مرنے کا(شہادت کا نہیں)اردہ کرکے ایسی تنطیموں کے آلہ کار بنے ہیں تو بھلا کی بورڈکی جنگ میں آپ پیچھے ہٹنے والے کہاں؟؟؟؟؟
          آپ صاحبان کے پاس وقت ہو تو ایک نظر ادھر ضرور ڈالئے گا۔
          http://www.pegham.com/behas-o-mubahisa-aur-halat-e-hazira/69130-a.html#post1302482
          Last edited by S.Athar; 11 March 2010, 11:55.
          :star1:

          Comment

          • #50

            وعلیکم السلام
            میرے محترم بھائی ساز
            میں نے ابھی تک اپنی پوسٹ میں کسی جگہ آپ کی ذات کے متعلق یا آپ کے نظریہ کے حوالے سے نہ کچھ لکھا ہے نہ آپ کو جہاد کا مخالف سمجھا ہے۔
            میں نے جو لکھا موجودہ حالات کے تناظر میں حقائق کی بنیاد پر اپنا موقف پیش کیا ہے اور اپنے موقف میں صرف باطل طاقتوں اور اس کے زرخرید غلاموں کو موضوع بحث بنایا ہے، لیکن پھر بھی آپ سمجھتے ہیں کہ میری وجہ سے آپ کو پریشانی ہوئی، تکلیف پہنچی ، میں پہلے بھی معافی مانگ چکا ہوں اور دوبارہ مانگ رہا ہوں، میں ان لوگوں میں ہوں جو معافی مانگنے میں نہ شرمندہ ہوتے ہیں نہ اپنی ناک کا مسلہ بناتے ہیں۔
            آپ خود اپنے ٹھریڈز کا مطالعہ کریں، آپ نے میری ذات پر بند لفظوں میں تنقید کی بلکہ ہمارے متعلق سخت ترین الفاظ کا استعمال کیا لیکن میں نے آپ سے نہ شکوہ کیا نہ شکایت
            ان سخت الفاظ کے استعمال سے شاید آپ کا مقصد یہ ہو کہ میں جذبات میں آجاؤں گا ، بھڑک اٹھوں گا ، تو میرے بھائی ہم دشمنوں پر سخت ضر
            ور ہیں لیکن اپنے بھائیوں کے لئے نرم دل بھی ہیں
            جہاد فی سبیل اللہ کی حکمتوں میں ایک حکمت یہ بھی ہے کہ جہاد کی برکت سے اللہ تعالی مسلمان کے اندر جو غصہ کا فطری عنصر موجود ہے اسے کافروں پر نکال دیتا ہے اور دل کو تسکین پہنچا دیتا ہے۔
            غصہ ہر انسان میں موجود ہے جو ہر صورت نکلتا بھی ہے، مسلمان اگر اپنا غصہ جہاد کے ذریعے کافروں پر نہیں نکالے گا تو یہ غصہ ضرور اپنے اہل خانہ پر یا خاندان میں یا اپنے ہی مسلمان بھائیوں پر نکلے گا ، یہ مناظر ہم روز دیکھتے ہیں کہ چھوٹی چھوٹی باتوں پر مسلمان آپس میں باہم دست و گریبان ہوجاتے ہیں۔
            میری دعا ہے اللہ آپ کے ایمان کو سلامت رکھے اور جہاد کا داعی بنائے
            یہ تو سب جانتے ہیں کہ کون لوگ ہیں جو گورے کافروں کے ملکوں میں عیش و آرام کر رہے ہیں ،اور یہودیوں کی بینکوں میں ڈالرز جمع کر رہے ہیں
            اور وہ کون شہزادے ہیں جو خطہ عرب کی پر سکون، عیش وعشرت کی زندگی کو چھوڑ کر تپتے صحرا اور بلند بالا پہاڑوں کو اپنا بسیرا بنایا
            وہ کون لوگ ہیں جو اپنے ہی ہموطن نوجوانوں اور بہنوں کو کفر کے سر بازار نیلام کرکے ڈالر حاصل کررہے ہیں
            اور وہ کون لوگ ہیں جو مظلوم مسلمان بہنوں کی آہوں اور سسکیوں کو سن کر ٹرپ اٹھتے ہیں
            ہاں میرے بھائی ہمارے مجاھدین کے پاس یہ جدید نظام اور اسلحہ روسی، امریکی ، بھارتی ہی ہے ، ہمیں فخر ہے ان جانبازوں پر جنہوں نے اپنے زور بازوں سے یہ اسلحہ کا فروں سے چھینا ہے، یہ مال غنیمت مجاھدین کے لئے حلال اور طیب ہے جس کی گواہی قرآن نے دی ہے
            صرف ہمیں نہیں بلکہ اللہ تعالی تمام مسلمانوں کو کافروں کی ذہنی، فکری غلامی سے آزادی نصیب فرمائے۔
            میرے بھائی ہم اصلاح نہیں کررہے فساد کو مٹانے کے لئے جہاد کررہے ہیں۔
            آج کل شہادت بہت سستی ہوگئی ہے، قوم پرستی کی لعنت میں مرنے والا دہشت گرد بھی شہید کہلاتا ہے،ان کی یادگاریں تعمیر کی جاتی ہیں ، ان کے نام کی سرکیں اور پارک بنائی جاتی ہیں۔
            کی بورڈ کی یہ جدید ٹیکنولوجی بھی ہمیں مال غنیمت میں ملی ہے۔
            ہاں بھائی ایسی چیزوں پر صرف نظر نہیں ڈالتا م
            طلب کی چیز ہو تو چھاپہ مار آپریشن بھی کرتا ہوں
            مجھے بڑی خوشی ہوئی آپ کا یہ لنک دیکھ کر ، میرے موقف کی تائید کے لئے یہ بہترین مثال ہے۔
            انگریز کے زرخرید اسکالر اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کے لئے اور ڈالرز بٹورنے کے لئے کیا کیا کرتے ہیں ان کی ایک لمبی فہرست موجود ہے۔فی الوقت اس نام نہاد شیخ الاسلام کے چند کارناموں کو اپنی ایک پوسٹ میں بیان کروں گا لیکن اسی لنک میں، دیکھتے رہئے گا۔
            یہ جہاد کا مہکتا ٹھریڈ اس کی اجازت نہیں دیتا کہ شیخ الاسلام کے جدید کارناموں کو یہاں بیان کروں۔
            http://www.pegham.com/behas-o-mubahisa-aur-halat-e-hazira/69130-a.html#post1302482

            Comment

            • #51
              Re: Islam or Jihad

              Originally posted by SAZ View Post
              یہ میری اس موضوع پر آخری پوسٹ ہے انشاءاللہ۔ کیونکہ آپ صاحبان مرنے کا(شہادت کا نہیں)اردہ کرکے ایسی تنطیموں کے آلہ کار بنے ہیں تو بھلا کی بورڈکی جنگ میں آپ پیچھے ہٹنے والے کہاں؟؟؟؟؟
              athar bhai bhut hi khushi howi ap ka ye reply daikh kar....:clap::clap:

              meri tabiyat kharaab honey ki wajah sey main ne socha aik break le loon thread ap ki zimmey chorr kar..becuz mujhey ap se khair ki tawaqo thi...

              but really sorry 2 say dat u've disappointed me...

              sub sey pehley ghaltii ap ki thii mai ne is thread k start mai kya kaha tha..

              Originally posted by bhataktii rooh View Post

              members sey hamarii request hai k ap ko agar koi sawaal poochna ho tu yahan post karney k bajaye mujhe PM kar dein main post kar doon gii..taakey step-by-step discussion hosakey....aisa na ho hum Jihad k aqsaam k baarey main baat kar rahey hoon or beech main farziyat ka sawaal poocha jaye ...is liye i hope ap cooperate karein gey...

              ap ne phir bhi sawaal yaheen par pooch liya...mai ne jub ap ko kaha k mai jawaab dey doon gii..tu u said nai Abudujana sey hi answer chahye...jaisey u were up to something...shuru sey hii...

              i dint say anything kyunki mujhey laga ap is masley ki hasasiyat ko samjtey howe baat ko asal mozoo sey hatney nai dein gey...magar ap ne main baat bhut peechey chorr di or kahiin or hi chaley gaye...

              ab umeed hai hai k agar ap ko is thread mai loutna ho tu main topic par hi baat karein gey...or agar nahii tu yeh ap ki aik koshish samjhoon gii mujhey yeh ehsaas dilaney ki k main ne yeh thread start kar k ghalatii kii...
              wassalam...
              .......................!!!!!

              Comment

              • #52
                Re: Islam or Jihad

                @

                Ap sub se request hai k thread ko or idher udhar far3iyaat mai le jaaney ki zaroorat nahii...

                main khud is mozoo par likhoon gii...ap meri baat ki tayeed ya mukhalifat kar saktey hain...khud sy plz posting na kejiye...

                bhut shukar'guzaar rahoon gii ap ki cooperation k liye...
                .......................!!!!!

                Comment

                • #53
                  Re: Islam or Jihad

                  Originally posted by SAZ View Post
                  اسلام علیکم ابو دجانہ صاحب اور محسن صاحب متوجہ ہوں
                  جناب والا میں کبھی جہاد کی مخالفت کا سوچ بھی نیہں سکتا۔شروع سے آخر تک میںنے جہاد کی مخالفت نہںکی بلکہ اس کا نام لے کر دوسروں کے آلہ کار بننے والے افراد اور ان کا طریقہ کارمیرا موضوع گفتگو رہا ہے۔ میرے پاس جو ٹوٹاپھوٹا ایمان ہے وہ میں آپ کی بحث میں الجھ کر مزید خراب نہیں کرنا چاہتا۔مجھے دکھ بحیثیت ایک مسلمان کے یہ ہےکہ میرے پر امن"سلامتی والے مزہب"کو چند افراد نے یرغمال بنا لیا ہے اور یہی اس کی پہچان بن گئے ہیں اور بحیثیت پاکستانی یہ کہ آخر کو یہ لوگ دوسروں کےہاتھوں کی کٹھ پتلیاں بن کر رہے سہے پاکستان کوفنا کر دیں گے اور پھر یا تو اُنہیں لوگوں کے پیسوں پر دوسرے ملکوں میں عیش کریں گے یا پھر اپنی غلطی کا احساس کرتے کونے کھدروں میں منہ دےکر رویا کریں گے لیکن پھر ہونےوالا واقعہ ہو چکا ہوگا۔
                  ایک کھلی نظر رکھنے والا فرد کسی بھی طرح یہ یقین نہیں کر سکتا ہے کہ اتنے وسیع پیمانے پر اسلحہ ،گولہ بارود،ٹرینگ سنٹر،وائرلس نظام بغیر بیرونی امداد"یہود،ی،روسی،امریکی،بھارتی" کے ممکن ہے

                  اللہ جی جلد از جلد آپ کے زہنوں کوآزادی عطا فرمائیں آمین
                  اور جب ان سےکہا جائے کہ زمین پر فساد مت کرو تو یہ کہتے ہیں کہ ہم تو اصلاح کرنےوالے ہیں
                  یہ میری اس موضوع پر آخری پوسٹ ہے انشاءاللہ۔ کیونکہ آپ صاحبان مرنے کا(شہادت کا نہیں)اردہ کرکے ایسی تنطیموں کے آلہ کار بنے ہیں تو بھلا کی بورڈکی جنگ میں آپ پیچھے ہٹنے والے کہاں؟؟؟؟؟
                  آپ صاحبان کے پاس وقت ہو تو ایک نظر ادھر ضرور ڈالئے گا۔
                  http://www.pegham.com/behas-o-mubahisa-aur-halat-e-hazira/69130-a.html#post1302482
                  salam to all muslims
                  Attached Files

                  Comment

                  • #54
                    Re: Islam or Jihad

                    Originally posted by bhataktii rooh View Post
                    athar bhai bhut hi khushi howi ap ka ye reply daikh kar....:clap::clap:

                    پیاری بہنا اسلام علیکم۔میں آپ کے اس تھریڈ میں آپ سے کیا سوال کروں اور کیوں کروں ۔سوالات تو جب کروں جب مجھے اپنے دین کے کسی بھی حکم کے بارے میں شکوک ہ شبہات ہوں؟مجھ جاہل میں اتنی جسارت کہاں کہ اپنے دین کے کسی بھی حکم کےبارے میں غلط سوچوں کجا یہ کہ سوال پوچھوں۔
                    تربیتی سوالات مثلا نماز پڑھنے کا طریقہ کیاہے،،روزہ کن باتوں سے ٹوٹ جاتا ہے ،اس قسم کے سوالات تو کچھ اور ہوتے ہیں اب آپ کا تھریڈ دعوت تو یہ دے رہا ہے کہ جہاد کے بارے میں سوالات کریں کہ یہ درست ہے کہ نہیں ۔استغفرللہ۔
                    جس کے بارے میں ،اپنا نظریہ میں نے پہلی ہی پوسٹ میں ظاہر کر دیا کہ میں کسی بھی غیر مسلم کے سامنے اپنا نقظہ نظر بیان کرنے میں نہیں جھجکوں گا اور سب سے پہلےاُنہیں اُن کی دوغلی پالسی کی طرف متوجہ کروں گا اور ساتھ ہی اس وقت کے "فسادیوں "کی بھی مخالفت کا عندیہ دے دیا تھا کہ میں ان کے طریقہ کار کی حمائت نہیں کر سکتا۔
                    جیسا کل میرے ملک کے فسادیوں نے لاہور میں کیا40 سولین معصوموں کی جان گئی اور5 فوجی جوان شہید ہوئےاللہ جی ان تمام کی مغفرت فرمائیں:rose اور فسادیوں کو جہنم رسید کریں372-shed۔ اس پر ڈرامہ یہ کہ پہلے ایک خط پوسٹ کرتے ہیں کہ جی ہم تو عوام کےبڑے ہمدرد ہیں عوام بس یہ یہ کام ناں کریںان ان سے نہ ملیں ۔جیسے اسطرح کی ٹارگٹ کلنگ سے ملک میں روزگار بڑھے گا۔بھوکے کو روٹی ،ننگے کو کپڑا ملے گا
                    لعنت ہے لعنت ہے فسادیوں پر لعنت ہے
                    میں زہر ہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکوں گا قند
                    جہاں تک آپ نے بات کی کہ سوالات یا جوابات قرآن و سنت کے حوالے سے ہوں تو آپ کی معصومیت پر پیار آرہا ہے کہ ایک جانب آپ حوصلہ دلا رہی ہیں کہ غیر مسلموں کےسوالات کے کیا جوابات ہونگے اور دوسری جانب آپ قرآن و سنت کی بات کر رہی ہیں۔بہنا جی ایک مرتبہ وسیع النظری سے کام لیں کہ کسی غیر مسلم کیلئے آپ کا قرآن ،آپ کی احادیث صرف ایک عام سی کتاب ہیں۔ان کے حوالے اُن کیلئے کیا اہمیت رکھ سکتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
                    زیادہ سے زیادہ ہم اُنہیں صرف یہ باور کرواسکتے ہیں کہ جہاد کن کن حالالت کی بنا کر کیا جاتا ہے تو یہ سب تو ایک عام سے انسان کو عام سی اُس کی روزمرہ کی زندگی کے قریب کی مثالیں دےکر بھی بتایا جا سکتا ہے۔جو کہ عام غیر مسلم کو سمجھنے میں آسان بھی ہونگی نا کہ یم اُسے اپنی آیات و احادیث کا تزکرہ کر کے اُسے اس موضوع پر گفتگو سے دور کر لیں ۔یاد رہے کہ میں اسے آسان لفظوں میں بیان کرنے کی طرف زور دے رہا ہوں ۔ناکہ ایک بھری محفل میں جہاد کی افادیت اور ضرورت کے موضوع پر سامعین کو متوجہ کرنے کی بات کر رہا ہوں۔
                    جی ہاں میری تمام تر بات کا مقصد ایک عام مسلمان کا ایک عام غیر مسلم کو جواب دینا ہے جس کا مظاہرہ میں اپنی پہلی ہی پوسٹ میں کر چکا ہوں
                    اُمید ہے آپ اس موضوع سے ہٹی ہوئی پوسٹ کو ڈیلیٹ کروا دیں گی بلکہ جب آپ یہ فضول سی موضوع سے ہٹی ہوئی تحریر کودیکھ لیں تو مجھے میسج دے دیجئے گا یہ نیک کام میں ہی کر لوں گا اور اپنی پچھلی بھی تمام پوسٹ ڈیلیٹ کر دوں گا انشاء اللہ
                    عالموں ،فاضلوں اٰعلیٰ تعلیم یافتوں ،اور اعلی تربیت یافتوں کو میرا دووووووووور سے سلام
                    کہ مجھ جاہل کی گرد بھی آپ صاحبان کو نہ چھو جائے۔۔
                    Last edited by S.Athar; 13 March 2010, 12:15.
                    :star1:

                    Comment

                    • #55
                      Re: Islam or Jihad

                      Originally posted by saz View Post
                      پیاری بہنا اسلام علیکم۔
                      جیسا کل میرے ملک کے فسادیوں نے لاہور میں کیا40 سولین معصوموں کی جان گئی اور5 فوجی جوان شہید ہوئےاللہ جی ان تمام کی مغفرت فرمائیں:rose اور فسادیوں کو جہنم رسید کریں372-shed
                      السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
                      آمین ۔۔۔۔۔۔ آمین ۔۔۔۔۔۔۔ آمین
                      اے ارحم الراحمین ، رحمتہ اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم کی امت پر رحم فرما
                      اے اللہ عالم اسلام بلخصوص ہمارے وطن عزیز کی حفاظت فرما
                      اے اللہ اس ملک کے فسادیوں کو، منافقوں کو اور میرجعفر،میرصادق کے کرداروں کو نیست ونابود کر
                      محترم ساز بھائی
                      میری اول دن سے یہ کوشش رہی ہے کہ اس ٹھریڈ میں جہاد فی سبیل اللہ کی بنیاد پر بات ہو، لیکن آپ نے مجھے موقع نہیں دیا اور جہاد سے ہٹ کر حالات حاضرہ کو موضوع بنادیا، اگر آپ مجھے موقع فراہم کرتے اور میں جہاد کی بنیاد پر بات کرتا تو مجھے ٪١٠٠ یقین ہے کہ آپ میرے جہاد پر مبنی ذہن پر اخ
                      تلاف نہ کرتے بلکہ تائید کرتے، اور مجھے امید ہے جب میں اس پر آغاز کروں گا آپ اس کی ضرور تائید کرینگے۔
                      پاکستان میں ہونے والی ہر کاروائی کو ہم جہادیوں پر ڈال دیتے ہیں۔ اور ذمہ دار بھی انہی کو ٹہراتے ہیں
                      حتی کہ ہم اپنے دشمنوں سے واقف ہیں۔ بلیک واٹر کی سرگرمیوں سے واقف ہیں اور یہ بھی جانتے ہیں کہ امریکہ ہمارا نہیں ہمارے دشمن انڈیا کا خیر خواہ ہے، ہر موقع پر اس نے ہمیں دھوکہ دیا ہے، لیکن یہ ہماری مجبوری ہے کہ ہم کمزور ہیں۔
                      کل کا افسوس ناک واقعہ اور پھر کراچی میں ننگی بربریت علما کی ٹارگت کلنگ، کبھی اسلام آباد کے حساس علاقوں میں جن کے متعلق کہا جاتا ہے کہ چڑیا بھی پر نہیں مار سکتی، عام چھوٹی گاری داخل نہیں ہوسکتی وہاں بمبار ٹرک آجاتے ہیں اور کاروائی ہوجاتی ہیں۔ کیا جہادیوں کی طاقت اتنی زیادہ ہیں، ہر کاروائی کے بعد وزیرداخلہ یا اعلی افسران کہتے ہیں ہمیں پہلے سے اطلاع تھی ۔
                      میرے بھائی حقائق کا آپ کو بھی علم ہے میں مانتا ہوں کچھ کمزوریاں ہیں،کچھ خامیاں بھی ہیں، اور جماعتوں میں غیر لوگ بھی گھسے ہوئے ہوتے ہیں۔ لیکن یہ ایک فیشن بن گیا ہے کہ جو و
                      اقعہ ہو وہ جہادیوں نے کیا ہے۔ ہمیں اپنے روئے میں تبدیلی لانا ہوگی
                      ہمارے حکمران لڑاؤ اور حکومت کرو کی پالیسی پر عمل پیراں ہیں، جب بھی ان کی سیاست کا، ان کی کرپشن کا، ان کے ڈالرز کا معامل
                      ہ آتا ہے کوئی نہ کوئی کاروائی ہوجاتی ہے، لوگ بھول جاتے ہیں معاملہ کیا چل رہا تھا۔ یہ حکومت کا نشہ ہی ایسا عجیب ہے کہ عبداللہ بن ابی کو اس نے منافقین کا سردار بنادیا۔
                      امریکی پک
                      ڑے جاتے ہیں خاموشی سے امریکی سفارت خانہ چھڑا لیتا ہے، کوئی پوچھنے والا نہیں۔
                      اس ملک کا اللہ ہی حافظ ہے۔ ہمارے ذہنوں میں صرف جہادی گھسے ہوئے ہیں ۔باقی سب صحیح ہے

                      Comment

                      • #56
                        Re: Islam or Jihad

                        جناب ابو دجانہ صاحب اگرآپ اسہی صفحے پر ہیں تو اپنی ویزٹر میسج پر نظر ڈالیں کیونکہ میں یہاں پر اب لمبی چوڑی پوسٹ کر کے اپنی بہنا کو ناراض نہیں کرنا چاہتا۔
                        Last edited by S.Athar; 13 March 2010, 12:56.
                        :star1:

                        Comment

                        • #57
                          Re: Islam or Jihad

                          Originally posted by saz View Post
                          جناب ابو دجانہ صاحب اگرآپ اسہی صفحے پر ہیں تو اپنی ویزٹر میسج پر نظر ڈالیں کیونکہ میں یہاں پر اب لمبی چوڑی پوسٹ کر کے اپنی بہنا کو ناراض نہیں کرنا چاہتا۔
                          میرے بھائی ہمارے درمیان کوئی لڑائی،بدمزگی یا بحث نہیں ہوئی ہے
                          میرے دل میں آج بھی آپ کا احترام ہے
                          ہمارے درمیان جہاد ہی کے ضمن میں حالات حاضرہ کے حقائق پر بات ہوئی ہے
                          یہ الگ بات ہے کہ ہمیں قرآن و حدیث کی روشنی میں جہاد کی بنیاد پر بات کرنی تھی لیکن آپ کی طرف سے آغاز ہی اس طرح ہوا، یہ بھی وقت کی اشد ضرورت ہے
                          لہذا اس ٹھریڈ میں سے کوئی پوسٹ ختم نہیں ہونی چاہئے یہ اصول کے خلاف ہے
                          اگر ازسر نو ہمیں جہاد پر بات شروع کرنی ہے تو الگ ٹھریڈ بنانے کی درخواست میں اپنی بہن روح سے کروں گا لیکن یہ ٹھریڈ ڈیلیٹ نہیں ہونا چاہئے
                          میری ایڈمن اور پیغام ٹیم سے بھی درخواست ہے

                          Comment

                          • #58
                            Re: Islam or Jihad

                            Originally posted by Abudujana View Post

                            bhaijaan na yeh thread delete horaha hai or na hi is ki koi post..ap bey'fika rahye...baat basics par hogii or isi thread mai hogii..par kuch changes k saath..theek hai...
                            .......................!!!!!

                            Comment

                            • #59
                              Re: Islam or Jihad

                              میں ایک کتاب کا مطالعہ کر رہا تھا دوران مطالعہ یہ بات سامنے آئی کہ
                              ہمارے دین میں عام طور پر جو ترتیب ملتی ہے وہ پہلے نفی اور پھر اثبات ہے
                              دین اسلام کی بنیاد کلمہ طیبہ سے ہے اور کلمہ طیبہ کا آغاز نفی سے ہوتا ہے لا نہیں الہ معبود اور پھر اثبات الاللہ
                              ایک انسان کفریہ نظریہ چھوڑ کو اسلام کی آغوش میں آتا ہے تو یقینا پہلے اپنے نظریہ کو باطل سمجھ کر رد کرتا ہے پھر ایمان لاتا ہے
                              قرآن نے بھی اسی بات کو بیان کیا ہے فمن یکفر بالطاغوت ویو من باللہ (
                              پھر جو کوئی طاغوت کا انکار کرکے اللہ پر ایمان لایا) البقرہ ٢٥٦
                              یہ اللہ تعالی کی حکمتوں میں ایک حکمت ہوگی کہ اسلام اور جہاد کے اس خوبصورت ٹھریڈ کا آغاز بھی پہلے نفی یعنی جہاد پر موجود خدشات اور مغالطوں پر ہونے والی بات چیت سے ہوا ، اب انشااللہ اثبات کا ذکر ہوگا۔
                              صدیوں کے انحطاط سے جہاں امت مسلمہ میں عملی اور اخلاقی زوال آیا وہاں دینی تصورات اور اصطلاحات بھی بہت زیادہ متاثر ہوئیں ، ان اصطلاحات میں ایک اصطلاح جہاد فی سبیل اللہ ہے
                              جہاد فی سبیل اللہ کو فساد فی الارض قرار دینے کے لئے جہاں غیروں نے بے پناہ طاقت اور سرمائے کا استعمال کیا وہاں مسلمانوں سے بھی سب سے بڑھ کر ظلم ہوا۔
                              آج جہاد فی سبیل اللہ کے حوالے سے
                              معاشرے میں پھیلے ہوئے غلط تصورات اور مغالطوں کو دور کرکے قرآن و حدیث کی روشنی میں اس کے صحیح مفہوم کو بیان کرنے کی شدید ضرورت ہے۔
                              جیسا کے میری بہن روح نے واضح کیا ہے کہ میں خود اس موضوع پر لکھوں گیں۔
                              مجھے امید ہے میری بہن جہاد فی سبیل اللہ اور قتال فی سبیل اللہ کی اصطلاحات پر سیرحاصل بحث کرینگیں۔

                              Comment

                              • #60
                                Re: Islam or Jihad

                                salam to all muslims.

                                jazakallah abu dajana bahi.
                                aap ne bahut achi tarah jihad ka masla samjhaya hay.
                                allah sab k samjhny ki toufeeq ata farmaye.

                                Comment

                                Working...
                                X