Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اشعار Ashaar

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: اشعار Ashaar

    موت کے سیلاب میں ہر شخص اتر جائے گا
    مگر نام حسین ابنِ علی رہ جائے گا

    :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

    Comment


    • Re: اشعار Ashaar

      پھول خوشبو کو ھوا میں ذرا گہرا لکھنا
      سات رنگوں میں کبھی اسکا سراپا لکھنا

      :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

      Comment


      • Re: اشعار Ashaar

        میں اپنے آپ سے بڑھ کو کسی اور کو کیا چاہوں گا
        مجھ ہی پہ ختم ہے قصہ میری محبت کا

        :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

        Comment


        • Re: اشعار Ashaar

          ہزار اس نے چاہا کہ میں بکھر جاؤں
          سو میں نے صبر کیا، صبر بھی قیامت کا
          :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

          Comment


          • Re: اشعار Ashaar



            کیا حسین یادیں تھیں ، کیا حسین باتیں تھیں
            کیا عجیب سپنے تھے کیا عجیب راتیں تھیں

            Comment


            • Re: اشعار Ashaar


              کیسا اک تماشا تھا آنکھ نے جو دیکھا تھا
              جیت کس طرف کی تھی کس طرف کی ماتیں تھیں

              Comment


              • Re: اشعار Ashaar

                کیسے فاصلے سارے اس طرح سمٹ جاتے
                رنگ و نسل کی ساری درمیان ذاتیں تھیں

                Comment


                • Re: اشعار Ashaar


                  کیسے ان کو کہہ دیتے ، کیسے ان کو لکھ پاتے
                  جو چھپائی تھیں ہم نے راز کی وہ باتیں تھیں

                  Comment


                  • Re: اشعار Ashaar


                    اک تندی سیلاب کا باعث بھی جو ٹھہری
                    آنکھوں کی فقط اشک فشانی ہی کہاں تھی

                    Comment


                    • Re: اشعار Ashaar


                      اک خواب کا عالم تھا کہ وہ عرصہ ہستی
                      ہم یاد بھی رکھتے وہ کہانی ہی کہاں تھی

                      Comment


                      • Re: اشعار Ashaar


                        جس بات کا سننا تمہیں منظور نہیں تھا
                        ہم کو بھی وہی بات سنانی ہی کہاں تھی

                        Comment


                        • Re: اشعار Ashaar

                          وجود سے میرے ہو نہ منکر
                          میں اک یقیں ہوں گماں نہیں ہوں

                          Comment


                          • Re: اشعار Ashaar

                            سکوں کی منزل ہے دل سراپا
                            میں کوئی آتش فشاں نہیں ہوں

                            Comment


                            • Re: اشعار Ashaar

                              مرے ہی دم سے شعورِ ہستی
                              فقط میں رنگِ جہاں نہیں ہوں

                              Comment


                              • Re: اشعار Ashaar


                                اس طرح کیوں اداس ہے کوئی
                                تجھ سے ملنے کی آس ہے کوئی

                                Comment

                                Working...
                                X