Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اشعار Ashaar

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: اشعار Ashaar



    گھر عطا کر مکاں سے کیا حاصل
    صرف وہم و گماں سے کیا حاصل

    Comment


    • Re: اشعار Ashaar


      لا مکاں ہی کا ذکر خیر عدیل
      گو ہیں قصے بہت مکانی بھی

      Comment


      • Re: اشعار Ashaar


        ہم جنہیں چھوڑ کر چلے آئے
        تھے وہ اجداد کی نشانی بھی

        Comment


        • Re: اشعار Ashaar


          ہاں انہیں پر کہیں ہوئی تحریر
          میرے ماں باپ کی جوانی بھی

          Comment


          • Re: اشعار Ashaar


            مت نہیں جائیے در و دیوار
            ہیں یہاں یادیں کچھ سہانی بھی

            Comment


            • Re: اشعار Ashaar


              ہوگئی ختم اک کرن کے ساتھ
              رات بھی نیند بھی کہانی بھی

              Comment


              • Re: اشعار Ashaar


                ہیں ضروری بہت ہمارے لئے
                یہ فضا، آگ اور پانی بھی

                Comment


                • Re: اشعار Ashaar


                  کتنے دلچسپ لگتے لگتے ہیں
                  میرے قصے تری زبانی بھی

                  Comment


                  • Re: اشعار Ashaar


                    تم نے جو داستاں سنائی ہے
                    ہے وہی تو میری کہانی بھی

                    Comment


                    • Re: اشعار Ashaar


                      شرط ہے جاں سے جائے پہلے
                      ہے عجب عمر جاودانی بھی

                      Comment


                      • Re: اشعار Ashaar


                        یہ زمینی بھی ہے زمانی بھی
                        فطرت عشق آسمانی بھی

                        Comment


                        • Re: اشعار Ashaar


                          کون ہے جو سچ کو اپنائے عدیل
                          کوئی تو اٹھے جگر کو تھام کے

                          Comment


                          • Re: اشعار Ashaar


                            زندگی بھر بس تگ و دو ہی رہی
                            کاش دن آ جائیں اب آرام کے

                            Comment


                            • Re: اشعار Ashaar


                              کیا تماشہ ہے، سر آغاز ہی
                              منتظر بیٹھے ہیں سب انجام کے

                              Comment


                              • Re: اشعار Ashaar


                                بے اثر ہیں ان پہ سب اسم و سہر
                                وہ جو عاشق ہیں تمہارے نام کے

                                Comment

                                Working...
                                X