Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اشعار Ashaar

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: اشعار Ashaar


    ایک جاں سوز و نامراد خلش
    اِس طرف ہے اُدھر نہیں ہوتی

    Comment


    • #17
      Re: اشعار Ashaar


      کھول یوں مٹھی کہ اک جگنو نہ نکلے ہاتھ سے​
      آنکھ کو ایسے جھپک لمحہ کوئی اوجھل نہ ہو​
      پہلی سیڑھی پر قدم رکھ ،آخری سیڑھی پر آنکھ​
      منزلوں کی جستجو میں رائیگاں کوئی پل نہ ہو

      Comment


      • #18
        Re: اشعار Ashaar


        بہت محتاط سا ردعمل رکھنا ہے دنیا میں*
        کبھی جرات بھی کرنی ہے کبھی ڈرنا بھی ہے تم کو
        کسی بھی سمت جاو تو کوئی اک فیصلہ کرکے
        کہ پاؤں جب اٹھانا ہے تو پھر دھرنا بھی ہے تم کو

        Comment


        • #19
          Re: اشعار Ashaar


          زندہ لاشوں کی اک بھیڑ چاروں طرف
          موت سے بھی بڑا حادثہ زندگی ہے​

          Comment


          • #20
            Re: اشعار Ashaar

            نیکیاں کر کے جو دریا میں ڈال دو گے ابھی
            وہی طوفان میں کشتی بن کر ساتھ دینگی کبھی

            Comment


            • #21
              Re: اشعار Ashaar


              دل کے نالوں سے جگر دکہنے لگا
              ياں تلک روئے کہ سر دکھنے لگا

              Comment


              • #22
                Re: اشعار Ashaar


                روتے روتے چشم کا ھر گوشہ ياں
                تجہ بن اے نور بصر دکہنے لگا

                Comment


                • #23
                  Re: اشعار Ashaar


                  شامِ غم کی سحر نہیں ہوتی
                  یا ہمیں کوخبر نہیں ہوتی

                  Comment


                  • #24
                    Re: اشعار Ashaar


                    ہم نے سب دُکھ جہاں کے دیکھے ہیں
                    بے کلی اِس قدر نہیں ہوتی

                    Comment


                    • #25
                      Re: اشعار Ashaar


                      نالہ یوں نا رسا نہیں رہتا
                      آہ یوں بے اثر نہیں ہوتی

                      Comment


                      • #26
                        Re: اشعار Ashaar


                        چاند ہے، کہکشاں ہے، تارے ہیں
                        کوئی شے نامہ بر نہیں ہوتی

                        Comment


                        • #27
                          Re: اشعار Ashaar


                          آنکھ سے درو سہی دل سے کہاں جائے گا
                          جانے والے تو ہمیں یاد بہت آئے گا

                          Comment


                          • #28
                            Re: اشعار Ashaar


                            اجنبی بن کر اڑاتے ہیں محبت کا مذاق
                            یہ تیرے شھر کے لوگوں کا چلن آج بھی ہے

                            Comment


                            • #29
                              Re: اشعار Ashaar



                              کس وقت لوگ چاہ جتانے آئے ہیں
                              گھر جل گیا تو آگ بجھانے آئے ہیں

                              Comment


                              • #30
                                Re: اشعار Ashaar


                                ٹوٹ کر ریزہ ہوئی ہے سانس ابھی
                                دل سے نکلی نہیں اک پھانس ابھی

                                Comment

                                Working...
                                X