Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اشعار Ashaar

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #31
    Re: اشعار Ashaar


    کرکے گھائل مجھے اسکا بھی حال برا ہوا
    اسکی زلفیں بھی نہ سلجھی میری الجھن کی طرح

    Comment


    • #32
      Re: اشعار Ashaar


      ہیں لوگ وہی جہاں میں اچھے
      آتے ہیں جو کام دوسرں کے

      Comment


      • #33
        Re: اشعار Ashaar


        کچھ اور بڑھ گئے ہیں اندھیرے تو کیا ہوا​
        مایوس تو نہیں ہیں طلوعِ سحر سے ہم​

        Comment


        • #34
          Re: اشعار Ashaar


          یارب ہماری دعاؤں میں کوئی اثر نہیں
          روتے ہیں ہم جسکے لیے اسے خبر تک نہیں

          Comment


          • #35
            Re: اشعار Ashaar


            سلوکِ ناروا کا اسلیے بھی شکوہ نہیں کرتا
            کہ میں بھی تو کسی کی بات کی پروا نہیں کرتا a

            Comment


            • #36
              Re: اشعار Ashaar


              تمارے دل میں محبت میری جوان رہے
              ہے بات اپنے مقدر کی مہربان رہے

              Comment


              • #37
                Re: اشعار Ashaar


                کچھ نہ بس میں اگر ہو تو کیا کیجیئے
                بس اسے دیکھتے رہا کیجیئے

                Comment


                • #38
                  Re: اشعار Ashaar


                  صاف کر اشک آنکھوں سے مسکراؤ تو کوئی بات بنے
                  سر جھکانے سے کچھ نہیں ہوتا، سر اٹھاؤ تو کوئی بات بنے

                  Comment


                  • #39
                    Re: اشعار Ashaar


                    سمندر میں اترتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
                    تیری آنکھوں کو پڑھتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں

                    Comment


                    • #40
                      Re: اشعار Ashaar


                      ملتے ہی نظر ہم سے چرا لیتے ہو آنکھیں
                      کیا خوب سمجتے ہو نگاہوں کی زباں تم

                      Comment


                      • #41
                        Re: اشعار Ashaar


                        اجالے اسقدر بے نور کیوں ہیں
                        کتابیں زندگی سے دور کیوں ہیں

                        Comment


                        • #42
                          Re: اشعار Ashaar


                          اگر کسی سے مراسم بڑھانے لگتے ہیں
                          تیرے فراق کے دکھ یاد آنے لگتے ہیں

                          Comment


                          • #43
                            Re: اشعار Ashaar


                            نم ہیں پلکیں تیری اے موج ہوا رات کے ساتھ
                            کیا تجھے بھی کوئی یاد آتا ہے برسات کے ساتھ

                            Comment


                            • #44
                              Re: اشعار Ashaar


                              یہ قناعت ہے اطاعت ہے کہ چاہت ہے فراز
                              ہم تو راضی ہیں وہ جس حال میں جیسا رکھے

                              Comment


                              • #45
                                Re: اشعار Ashaar


                                پا بہ گل سب ہیں رہائی کی کرے تدبیر کون
                                دست بستہ شہر میں کھولے مری زنجیر کون

                                Comment

                                Working...
                                X