Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

sirf ashaar

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: sirf ashaar

    اپنے خوابوں کے سلسلے روکو
    میری نیندیں حرام کرتے ہیں
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment


    • Re: sirf ashaar

      بہت خوبصورت وہم ہے میرا ....!!
      کہیں تو کوئی ہے جو صرف میرا ہے
      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

      Comment


      • Re: sirf ashaar

        میں قفس کو توڑ کے کیا کروں مجھ رات دن یہ خیال ہے
        یہ بہار بھی یوں ہی جائے گی جو یہی شکستہ پری رہی

        Comment


        • Re: sirf ashaar

          قمر وہ رات کو بہرِ عیادت آئیں گے
          مگر مریض کی قسمت میں آج، رات کہاں

          Comment


          • Re: sirf ashaar

            تلاش کرنے کو آئے گا کون صحرا میں
            مرے جنوں کے ہیں ایسے تعلقات کہاں

            Comment


            • Re: sirf ashaar

              شباب آنے سے تجھ سے عبث امیدِ وفا
              رہے گی تیرے زمانے میں کائنات کہاں

              Comment


              • Re: sirf ashaar

                قفس میں یاد نہ کر آشیاں کی آزادی
                وہ اپنا گھر تھا یہاں اپنے گھر کی بات کہاں

                Comment


                • Re: sirf ashaar

                  گریباں کو تو سی دے گا رفو گر تارِ داماں سے
                  مگر چاکِ دلِ مجروح پھر کیونکر رفو ہو گا

                  Comment


                  • Re: sirf ashaar

                    لگا بیٹھے ہیں اپنے پاؤں میں وہ شام سے مہندی
                    انھیں معلوم کیا کس کس کا خونِ آرزو ہو گا

                    Comment


                    • Re: sirf ashaar

                      بڑھے اور پھر بڑھے، ضد دیکھ لینا حشر میں قاتل
                      خدا کے سامنے خاموش ہم ہوں گے نہ تو ہو گا

                      Comment


                      • Re: sirf ashaar

                        گرے گی برق اے صیاد یہ میں بھی سمجھتا ہوں
                        مگر میرا قفس کب آشیاں کے رو برو ہو گا

                        Comment


                        • Re: sirf ashaar

                          بہار اپنی سمجھ کر اور ہنس لیں یہ چمن والے
                          بہت روئیں گے جب ظاہر فریبِ رنگ و بو ہو گا

                          Comment


                          • Re: sirf ashaar

                            گِلہ بزمِ عدو میں کیونکر اس کے رو برو ہو گا
                            خدا معلوم و کس کس سے محوِ گفتگو ہو گا

                            Comment


                            • Re: sirf ashaar

                              قمر شبِ انتظار ہم نے سحرا انھیں وحشتوں میں کر دی
                              کبھی چراغوں سے چار باتیں کبھی ستاروں سے چار باتیں

                              Comment


                              • Re: sirf ashaar

                                شراب منہ تک رہی ہے تیرا، نہ شیخ کرنا گوار باتیں
                                کوئی قیامت ابھی رکھی ہے یہ چھوڑ دے میرے یار باتیں

                                Comment

                                Working...
                                X