Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

sirf ashaar

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: sirf ashaar


    اے کاش برس جائے یہاں نور کی بارش
    ایمان کے شیشوں پر بڑی گرد جمی ہے

    Comment


    • Re: sirf ashaar


      ہم نے چاہا تھا کہ دنیا سے کنارہ کر لیں
      ہم نے دیکھا تو ہمیں رونقِ دُنیا نکلے!

      Comment


      • Re: sirf ashaar


        صبح کے تخت نشیں شام کو مجرم ٹھرے
        ہم نے پل بھر میں نصیبوں کو بدلتے دیکھا
        بہادر شاہ ظفر

        Comment


        • Re: sirf ashaar


          میں بھی آیئنہ سا کمال رکھتا ہوں
          جب ٹوٹتا ہوں تو بے شمار ہوتا ہوں

          Comment


          • Re: sirf ashaar


            کوئی کندھا ہو میسّر کوئی تو ساتھہ دے میرا

            مجھے ٹوٹے ہوے اک خواب کی تدفین کرنی ہے

            Comment


            • Re: sirf ashaar


              دل پہ ایک طرفہ قیامت کرنا
              مسکراتے ہوئے رخصت کرنا

              Comment


              • Re: sirf ashaar


                اچھی آنکھیں جو ملی ہیں اس کو
                کچھ تو لازم ہوا وحشت کرنا

                Comment


                • Re: sirf ashaar


                  جرم کس کا تھا سزا کس کو ملی
                  اب کسی سے نہ محبت کرنا

                  Comment


                  • Re: sirf ashaar

                    گھر کا دروازہ کھلا رکھا ہے
                    وقت مل جائے تو زحمت کرنا

                    Comment


                    • Re: sirf ashaar


                      میرے صبر پہ کوئی اجرکیا میری دوپہر پہ یہ ابر کیوں ؟
                      مجھے اوڑھنے دے اذیتیں میرے عادتیں نہ خراب کر

                      Comment


                      • Re: sirf ashaar


                        اسی ایک پل کی تلاش میں، جسے لوگ کہتے ہیں زندگی
                        تیری راہگزر میں بکھر گئیں میری عمر بھر کی مسافتیں

                        Comment


                        • Re: sirf ashaar


                          مُدت گُزر گئی ہے ، یہ عالم ہے مستقل
                          کوئی سبب نہیں ہے مگر دل اُداس ہے

                          Comment


                          • Re: sirf ashaar


                            جس کا ایک مصرع میں ہوں ایک تم ہو
                            بس وہی شعر مکمل نہیں ہونے والا

                            Comment


                            • Re: sirf ashaar


                              کون خریدے گا اب ہیروں کے دام میں تیرے آنسو
                              وہ جو درد کا تاجر تھا اس نے محبت ہی چھوڑ دی

                              Comment


                              • Re: sirf ashaar


                                دوستوں کے ہجوم میں ناصر
                                میرے اندر کا شخص تنہا ہے

                                Comment

                                Working...
                                X