Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

sirf ashaar

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: sirf ashaar

    دھوپ کے روپ میں برسات بھی ہوسکتی تھی
    صبح کے دھوکے میں سیاہ رات بھی ہوسکتی تھی

    Comment


    • Re: sirf ashaar

      کسی شکوے کو ہی بنیاد بنا کر آتے
      اس بہانے سے ملاقات بھی ہوسکتی تھی

      Comment


      • Re: sirf ashaar

        خار بھیجے ہیں مجھے اس نے ، تو حیرت سی ہوئی
        کوئی چاہت بھری سوغات بھی ہوسکتی تھی

        Comment


        • Re: sirf ashaar

          بے نیازی کی نظر سے مجھے تکنے والے
          آپ کی نظر ِعنایات بھی ہوسکتی تھی

          Comment


          • Re: sirf ashaar

            جلد بازی میں بھی تم جیت کے آئے ہو مگر
            اس طرح سے تو تمہیں مات بھی ہوسکتی تھی

            Comment


            • Re: sirf ashaar

              بے خطر ریشمی باتوں میں الجھنے والے
              یہ محبت میں چھپی گھات بھی ہوسکتی تھی

              Comment


              • Re: sirf ashaar

                شب سے وابسطہ میری ذات کو کرنے والے
                مجھ سے وابسطہ تیری ذات بھی ہوسکتی تھی

                Comment


                • Re: sirf ashaar

                  گفتگو بھی تو نہ ہو پائی کبھی اس سے بتول
                  باتوں باتوں میں وہ اک بات بھی ہوسکتی تھی

                  Comment


                  • Re: sirf ashaar

                    جو درد کے صحرا ميں اکيلا بھي بہت ہے

                    اس کے ليے ديوار کا سايہ بھي بہت ہے

                    Comment


                    • Re: sirf ashaar

                      ديکھا نہيں تنہائي ميں تم نے کبھي اسکو

                      بچھڑے ہوئے لوگوں کو وہ رويا بھي بہت ہے

                      Comment


                      • Re: sirf ashaar

                        کچھ تجھ کو محبت پر يقين تھا نا وفا پر

                        کچھ دکھ ميري تقدير ميں لکھا بھي بہت ہے

                        Comment


                        • Re: sirf ashaar

                          بينائي اندھيروں سے بھلا کيسے بچاتا

                          ايک شخص تيرے ہجر ميں جاگا بھي بہت ہے

                          Comment


                          • Re: sirf ashaar

                            وہ اور ہيں جو چھو کا تجھے ديکھنا چاہيں

                            مجھ کو تو ميرے خواب کي دنيا بھي بہت ہے

                            Comment


                            • Re: sirf ashaar

                              کردار سے محروم تھا يہ شہر سو اس نے

                              ہم کو در و ديوار پہ لکھا بھي بہت ہے

                              Comment


                              • Re: sirf ashaar

                                کیا کہیں کتنے مراسم تھے ہمارے اس سے
                                وہ جو اک شخص ہے منہ پھیر کے جانے والا

                                Comment

                                Working...
                                X