Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

sirf ashaar

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: sirf ashaar

    نہ کر رابطوں میں سستی
    چھوڑ بھولنے کی عادت
    تو دور ہو رہا ہے
    یوں ہی دور رہتے رہتے

    Comment


    • Re: sirf ashaar

      اُونچی عمارتوں میں مکاں گِھر گیا میرا ۔ ۔ ۔
      کچھ لوگ میرے حصے کا سورج بھی کھا گئے ۔ ۔
      __________________

      Comment


      • Re: sirf ashaar

        کیا ضروری ہے باخبر ٹھہریں
        آگہی بھی عذاب ہوتی ہے

        Comment


        • Re: sirf ashaar

          جب تو میرے پاس نہ ہو


          تہوار سزا ہو جاتے ہیں
          __________________

          Comment


          • Re: sirf ashaar

            بھلے لگتے ہیں طوفانوں سے لڑتے بادباں مجھ کو
            ہوا کے رُخ پر چلتی کشتیاں اچھی نہیں لگتیں
            __________________

            Comment


            • Re: sirf ashaar

              میں زندگی تجھے کب تک بچا کے رکھوں گا
              یہ موت روز نوالے بدلتی رہتی ہے

              Comment


              • Re: sirf ashaar

                دنیا مجھے کہتی ہے برا حاضر و غائب
                سمجھو تو سبب کیا ہے کہ میں کچھ نہیں کہتا

                Comment


                • Re: sirf ashaar

                  لوگ پتھر میں کھلاتے ہیں امیدوں کے چراغ
                  یوں بھی ممکن ہے بتا ایسا بھی ہوتا ہے کہیں

                  Comment


                  • Re: sirf ashaar

                    ہمیں بھی یاد ہے مرگِ تمنّا
                    مگر اب فرصتِ ماتم نہیں ہے

                    Comment


                    • Re: sirf ashaar

                      ‫لوگ شور سے جاگ جاتے ہیں .....!!!
                      مجھے اس کی خاموشی سونے نہیں دیتی‬

                      Comment


                      • Re: sirf ashaar

                        میں خود کو بیچ دوں پھر بھی، میں تجھ کو پا نہیں سکتا
                        میں عام سا ہمیشہ ہوں، تو خاص سا مسلسل ہے

                        Comment


                        • Re: sirf ashaar

                          پہلے کاٹا مجھے اِک پیڑ کے پہلو سے سلیمؔ
                          پھر اُڑایا ہے ہواؤں میں بُرادہ کر کے

                          Comment


                          • Re: sirf ashaar

                            میں تو شہپر تھا، ہواؤں میں اُڑا کرتا تھا
                            شوقِ شطرنج نے مارا ہے پیادہ کر کے

                            Comment


                            • Re: sirf ashaar

                              وآبستہ ہے میری زات اُس کی یادوں سے اس قدر
                              یاد نہ کروں تو رات نہیں ڈھلتی اور یاد کروں تو آنکھ نہیں لگتی

                              Comment


                              • Re: sirf ashaar

                                کوئی سوتا ہو جیسے ڈوبتی کشتی کے تختے پر
                                اگر کچھ ہے تو بس اتنی ہی اس دنیا کی راحت ہے

                                Comment

                                Working...
                                X