Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

sirf ashaar

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: sirf ashaar

    مجھے صورت دیکھا کر چاہے پھر دشمن کے گھر ہوتے
    دم آنکھو میں نہ رک جاتا اگر پیشِ نظر ہوتے

    Comment


    • Re: sirf ashaar

      چلو بیٹھو شبِ فرقت کو دعا دو ضبط کو ورنہ
      مرے نالوں کو سنتے اور تم دشمن کے گر ہوتے

      Comment


      • Re: sirf ashaar

        مداوا جب دلِ صد چاک کا ہوتا شبِ فرقت
        رفو کے واسطے تارے گریبانِ سحر ہوتے

        Comment


        • Re: sirf ashaar

          ارماں ہو مجھے نزع میں کیا چارہ گری کا
          گل کون تراشے ہے چراغِ سحری کا

          Comment


          • Re: sirf ashaar

            برہم ہوئے کیوں سن کے مرا حالِ محبت
            شِکوہ نہ تھا آپ کی بیداد گری کا

            Comment


            • Re: sirf ashaar

              ب ذرا تفصیل سے اے قاصد ِ خوش رو بتا ..!

              اس نے پہلے کیا کہا، پھر کیا کہا، پھر کیا کہا ..

              Comment


              • Re: sirf ashaar

                ﮐﮭﯿﻠﺘﯽ ﮬﮯ ﻣﺮﮮ ﺩﮐﮭﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ

                ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺲ ﻗﺪﺭ ﺷﺮﺍﺭﺗﯽ ﮬﮯ!!!!..

                Comment


                • Re: sirf ashaar

                  میرے بغیر نا ہو گی کبھی تیری شناخت پوری
                  تیری زندگی کے ساتھ میرے حوالے بہت ہیں

                  Comment


                  • Re: sirf ashaar

                    کیا کہیں کچھ کہا نہیں جاتا
                    اور چپ بھی رہا نہیں جاتا

                    Comment


                    • Re: sirf ashaar

                      ہے کوئی وکیلِ با کمال
                      جو ہاری ہوا عشق جتا دے ہمیں

                      Comment


                      • Re: sirf ashaar

                        دل ناکام تھک کر بیٹھ گیا
                        جب نظر آئی منزلِ مقصود

                        Comment


                        • Re: sirf ashaar

                          سحر ملی نہ ہمیں شامِ غم گزار کے بھی
                          وہی حساب رہا قرضِ جاں اتار کے بھی

                          Comment


                          • Re: sirf ashaar

                            شگفتتگی ہی بھلی ہے نہ غنچگی دل کی
                            کہ درد درد ہےچپ رہ کے بھی پکار کے بھی

                            Comment


                            • Re: sirf ashaar

                              حیرت ہے کہ تعلیم و ترقی میں ہے پیچھے
                              جس قوم کا آغاذ ہی اقرا سے ہوا تھا

                              Comment


                              • Re: sirf ashaar

                                کم سے کم ہم میں یہ حوصلہ تو رہا
                                زندگی کاٹ دی امتحا نوں کے بیچ

                                Comment

                                Working...
                                X