Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

sirf ashaar

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: sirf ashaar

    کچھ تکلف بھی ضروری ہے رچاؤ کے لئے
    زندگی اور بھی مشکل ہوئی سادہ کر کے

    Comment


    • Re: sirf ashaar

      میں بھی کیا نقش ہوں اَزبر نہیں ہونے پاتا
      اور وہ بھول بھی جاتا ہے اعادہ کر کے

      Comment


      • Re: sirf ashaar

        وہ جو اک شخص مری مُٹھی میں آ جاتا تھا
        کھو دیا میں نے اسے دل کو کشادہ کر کے

        Comment


        • Re: sirf ashaar

          ناصحا تجھ کو خبر کیا کہ محبت کیا ہے
          روز آ جاتا ہے ،سمجھاتا ہے یوں ہے یوں ہے
          __________________

          Comment


          • Re: sirf ashaar

            اسکی باتوں کے بھروسے پہ کہاں تک جائیں
            وہ تو پورا نہیں کرتا کوئی وعدہ کر کے

            Comment


            • Re: sirf ashaar

              ب ذرا تفصیل سے اے قاصد ِ خوش رو بتا ..!

              اس نے پہلے کیا کہا، پھر کیا کہا، پھر کیا کہا ...

              Comment


              • Re: sirf ashaar

                میں جسے اپنی محبت کی اکائی سمجھا
                اس نے تو چھوڑ دیا ہے مجھے آدھا کر کے

                Comment


                • Re: sirf ashaar

                  ﮐﮭﯿﻠﺘﯽ ﮬﮯ ﻣﺮﮮ ﺩﮐﮭﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ

                  ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺲ ﻗﺪﺭ ﺷﺮﺍﺭﺗﯽ ﮬﮯ!!!!..

                  Comment


                  • Re: sirf ashaar

                    ہم کریں بات دلیلوں سے ،تو رد ہوتی ہے
                    اس کے ہونٹوں کی خموشی بھی سند ہوتی ہے

                    Comment


                    • Re: sirf ashaar

                      کبھی یوں بھی ہو ترے رو برو، میں نظر ملا کے یہ کہہ سکوں
                      "مری حسرتوں کو شمارکر، مری خواہشوں کا حساب دے!

                      Comment


                      • Re: sirf ashaar

                        کم سے کم ہم میں یہ حوصلہ تو رہا
                        زندگی کاٹ دی امتحا نوں کے بیچ
                        __________________

                        Comment


                        • Re: sirf ashaar

                          جسکی جھنکار میں دل کا آرام تھا، وہ تیرا نام تھا
                          میرے ہونٹوں پہ رقصاں جو نام تھا، وہ تیرا نام تھا

                          Comment


                          • Re: sirf ashaar

                            کیا کہیں کچھ کہا نہیں جاتا
                            اور چپ بھی رہا نہیں جاتا

                            Comment


                            • Re: sirf ashaar

                              تہمتیں مجھ پہ آتی رہی ہیں کئی، ایک سے ایک نئی
                              خوبصورت مگر جو ایک الزام تھا، وہ تیرا نام تھا

                              Comment


                              • Re: sirf ashaar

                                میرے بغیر نا ہو گی کبھی تیری شناخت پوری
                                تیری زندگی کے ساتھ میرے حوالے بہت ہیں
                                __________________

                                Comment

                                Working...
                                X