Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

sirf ashaar

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: sirf ashaar


    بیٹھنے کون دے ہے پھر اُس کو
    جو ترے آستاں سے اُٹھتا ہے

    Comment


    • Re: sirf ashaar


      یوں اُٹھے آہ اُس گلی سے ہم
      جیسے کوئی جہاں سے اٹھتا ہے

      Comment


      • Re: sirf ashaar

        اک عمر تری تلاش کے بعد
        میں ہوں ، مری عمر رائیگاں ہے
        .

        Comment


        • Re: sirf ashaar


          دل پریشان ہو کے نکلا تھا ،

          کیا خبر کس جگہ قیام کیا ،

          Comment


          • Re: sirf ashaar


            کوئی عاشق نہ ہو کہ سنتے ہیں ،

            اس نے آزاد اک غلام کیا ،

            Comment


            • Re: sirf ashaar


              نہ ہوا نصیب قرارِ جاں، ہوسِ قرار بھی اب نہیں
              ترا انتظار بہت کیا، ترا انتظار بھی اب نہیں

              Comment


              • Re: sirf ashaar


                تجھے کیا خبر مہ و سال نے ہمیں کیسے زخم دیئے یہاں
                تری یادگار تھی اک خلش، تری یادگار بھی اب نہیں

                Comment


                • Re: sirf ashaar



                  قطرہ اے شبنم کی طرح اڑ جاینگے گل سے
                  ایک یاد سی رہ جائے گی گلشن میں ہماری

                  Comment


                  • Re: sirf ashaar


                    یہ ناز ہے کہ کوئی نادان میرا دشمن نہیں
                    یہ فخر ہے کہ میں دوست بہت عظیم رکھتا ہوں

                    Comment


                    • Re: sirf ashaar


                      یوں تو رحمت ہے تیری، تیرے غضب پہ ھاوی،۔۔
                      پھر بھی اے خدایا مہشر میں پردہ رکھنا

                      Comment


                      • Re: sirf ashaar


                        دل نے دنیا کے ہر اک درد کو اپنا تو لیا

                        مضمحل روح کو اندازِ جنوں مل نہ سکا

                        Comment


                        • Re: sirf ashaar


                          نقش توحید کا ہر دل پہ بٹھایا ہم نے
                          زیر خنجر بھی یہ پیغام سنایا ہم نے

                          Comment


                          • Re: sirf ashaar


                            اُس کے دشمن بہت ہیں آدمی اچھا ہوگا،
                            وہ شخص بھی میری طرح شھر میں تنہا ہوگا

                            Comment


                            • Re: sirf ashaar


                              دیارِ عشق میں مجھ سا غریب کوئی نہیں
                              کہ اس کے شہر میں میرا رقیب کوئی نہیں

                              Comment


                              • Re: sirf ashaar


                                اب ایسے شہر میں کیا حاصلِ وفا کہ جہاں
                                نصابِ عشق و جنوں میں صلیب کوئی نہیں

                                Comment

                                Working...
                                X