Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

sirf ashaar

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: sirf ashaar


    دو چار نہیں مجھے فقط ایک ہی دکھا دو
    وہ شخص جو اندر سے بھی باہر کی طرح ہو

    Comment


    • Re: sirf ashaar


      ایک بس تیری چاہ میں ہم نے ...

      سارے جگ سے بگاڑ رکھی ہے ...

      Comment


      • Re: sirf ashaar


        ﭼﺸﻢِ_ﻧﻢ ﮈﮬﻮﻧﮉ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﺗﻢ ﮐﻮ،
        ﮐﺎﺵ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺗﻢ ﮨﯽ ﺗﻢ ﮨﻮﺗﮯ

        Comment


        • Re: sirf ashaar


          مرنا تو اس جہاں میں کوئی حادثہ نہیں
          اس دور نا گوار میں جینا کمال ہے

          Comment


          • Re: sirf ashaar


            بازی پھر اب کی بار مقدر نے جیت لی
            پھر چاہتوں کا ایک جہاں بن کے مٹ گیا

            Comment


            • Re: sirf ashaar


              ہر قدم پر ایک ٹھوکر، ہر گھڑی زحمت نئی
              رفتہ رفتہ، زندگی! تجھ سے شناسائی ہوئی
              __________________

              Comment


              • Re: sirf ashaar


                اب عشق کا صحیفہ، یوں دل سے مٹ گیا ہے
                جس طرح یاد کوئی قرآن کر کے بُھولے

                Comment


                • Re: sirf ashaar

                  اک عمر تری تلاش کے بعد
                  میں ہوں ، مری عمر رائیگاں ہے

                  Comment


                  • Re: sirf ashaar


                    بے بسی کے رستے پر ___کیا عجب دوراہا ہے
                    ایک سمت بے سمتی ___ بے چراغ تاریکی

                    Comment


                    • Re: sirf ashaar


                      بے لباس ویرانی ___ بے لحاظ رسوائی
                      بے سواد قربانی ___ ہشت پا یہ تنہائی

                      Comment


                      • Re: sirf ashaar


                        اژدھی پذیرائی ___گرگ زاد غم خواری
                        بے کنار روباہی ___ اور دوسری جانب
                        قلعہ بند چاہت میں ___ دل کی آبروریزی!

                        Comment


                        • Re: sirf ashaar


                          جو اُس نے کیا اسے صِلہ دے---مولا مجھے صبر کی جزا دے
                          یا مرے دیئے کی لو بڑھادے---یا رات کو صبح سے ملا دے

                          Comment


                          • Re: sirf ashaar


                            سچ ہوں تو مجھے امر بنا دے---جھوٹا ہوں تو نقش سب مٹادے
                            یہ قوم عجیب ہوگئی ہے---اس قوم کو خُوئے انبیاء دے

                            Comment


                            • Re: sirf ashaar


                              بچوں کی طرح یہ لفظ میرے---معبود انہیں بولنا سکھا دے
                              مجھ سے مرا کوئی ملنے والا---بچھڑا تو نہیں مگر ملا دے

                              Comment


                              • Re: sirf ashaar


                                تلخ اس کو کر دیا ارباب قریہ نے بہت
                                ورنہ اک شاعر کے دل میں اس قدر نفرت کہا
                                __________________

                                Comment

                                Working...
                                X