Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

sirf ashaar

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: sirf ashaar

    ضبطِ غم نے بچا لیا ورنہ
    ہم کوئی داستان ہو جاتے

    Comment


    • Re: sirf ashaar

      چُپ نہ رہتے بیان ہو جاتے
      تجھ سے گر بد گُمان ہو جاتے

      Comment


      • Re: sirf ashaar

        اُس کو میرے نام سے نسبت ہے لیکن
        بات یہ آنی جانی بھی ہو سکتی ہے

        Comment


        • Re: sirf ashaar

          سفر ارادہ کر تو لیا پر رستوں میں
          رات کوئی طوفانی بھی ہو سکتی ہے

          Comment


          • Re: sirf ashaar

            ہر پَل جو دِل کو دہلائے رکھتی ہے
            کُچھ بھی نہیں حیرانی بھی ہو سکتی ہے

            Comment


            • Re: sirf ashaar

              نئے سفر کے نئے عذاب اور نئے گُلاب
              صُورت حال پرانی بھی ہو سکتی ہے

              Comment


              • Re: sirf ashaar

                جب کشتی ڈالی تھی کس نے سوچا تھا
                دریا میں طُغیانی بھی ہو سکتی ہے

                Comment


                • Re: sirf ashaar

                  ہر جانب ویرانی بھی ہو سکتی ہے
                  صبح کی رنگت دھانی بھی ہو سکتی ہے

                  Comment


                  • Re: sirf ashaar

                    پھر لوگ آ گئے مِرا ماضی کُریدنے
                    پھر مُجھ سے اَک سوال تجھے دیکھ کر ہُوا

                    Comment


                    • Re: sirf ashaar


                      حدت غم کو کچھ یوں دل نے سدا خود پہ مسلط رکھا۔۔۔۔
                      عین ممکن تھا ، جو جل اٹھتا تو کالی رات کو سحر کرتا۔۔۔

                      Comment


                      • Re: sirf ashaar


                        چادر عشق پہ تازہ لہو کی چھینٹیں ہیں..
                        حدود عشق سے آگے نکل گیا ہے کوئ..

                        Comment


                        • Re: sirf ashaar


                          مکمل دو ہی دانوں پہ یہ تسبیح محبت ہے
                          جو آئے تیسرا دانہ ۔۔یہ ڈوری ٹوٹ جاتی ہے

                          Comment


                          • Re: sirf ashaar


                            متعین وقت ہوتا ہے محبت کی نمازوں کا
                            ادا جن کی نکل جائے۔۔قضا بھی چھوٹ جاتی ہے

                            Comment


                            • Re: sirf ashaar


                              محبت کی نمازوں میں امامت ایک کو سونپیں
                              اسے تکنے اُسے تکنے سے نیت ٹوٹ جاتی ہے

                              Comment


                              • Re: sirf ashaar


                                محبت دل کا سجدہ ہے جو ہے توحید پرقائم
                                نظر کے شرک والوں سے محبت روٹھ جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

                                Comment

                                Working...
                                X