Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ashaar collection '' Tark-e-ta'aluq ''

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: ashaar collection '' Tark-e-ta'aluq ''

    گزر گیا جو زمانہ اسے بھلا ہی دو

    جو نقش بن نہیں سکتا سے مٹا ہی دو

    کھلےِ گا ترکِ تعلق کے بابِ فنا

    یہ آخری پردہ بھی اب اٹھا ہی دو

    رُکی رکی سی ہوا ہے، تھکا سا تھکا سا چاند

    وفاکے دشت میں حیراں کھڑے ہیں راہی دو

    گُزر رہا ہے جو لمحہ اسے امر کر لیں

    میں اپنے خون سے لکھتا ہوں تم گواہی دو

    کسی طرح سے تغافل کا بابِ شک تو کھلے

    نہیں میں پیار کے قابل تو کچھ سزا ہی دو

    میں کائنات سے غم کو نجات دے دوں گا

    مِری گرفت میں اک دِن اگر تباہی دو
    امجد اسلام امجد

    Comment


    • Re: ashaar collection '' Tark-e-ta'aluq ''



      عذر آنے میں بھی ہے اور بُلاتے بھی نہیں
      باعثِ ترکِ مُلاقات بتاتے بھی نہیں

      خوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں
      صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں

      ہوچکا قطعٔ تعلق تو جفائیں کیوں ہوں
      جن کو مطلب نہیں رہتا وہ ستاتے بھی نہیں

      زیست سے تنگ ہو اے داغؔ تو جیتے کیوں ہو
      جان پیاری بھی نہیں، جان سے جاتے بھی نہیں

      Comment


      • Re: ashaar collection '' Tark-e-ta'aluq ''

        ہوچکا قطع تعلق تو جفائیں کیوں ہوں
        جن کو مطلب نہیں رہتا وہ ستاتے بھی نہیں

        زیست سے تنگ ہو اے داغ تو کیوں جیتے ہو؟
        جان پیاری بھی نہیں، جان سے جاتے بھی نہیں

        Comment


        • Re: ashaar collection '' Tark-e-ta'aluq ''

          میں رختِ دل میں وجود کے سب فشار باندھے
          چلا ہوں پاؤں میں پھر پرانے غبار باندھے

          نہیں سے ہاں سے یہ اک تعلق نہ ٹوٹ پایا
          ہیں عہد خود سے ہزار توڑے، ہزار باندھے

          دھنک بہاروں کی گلستاں میں جو آ نہ پائی

          Comment


          • Re: ashaar collection '' Tark-e-ta'aluq ''

            کرینگے ترکِ تعلق یہ تم سے وعدہ ہے
            بدن سے سا نس کا رشتہ تو ٹوٹ جانے دو

            Comment


            • Re: ashaar collection '' Tark-e-ta'aluq ''

              ترک الفت کا بہانہ چاہے ،
              وہ مجھے چور کے جانا چاہے ،

              آس کی خواب خیالی دیکھو ،
              آگ پانی میں لگانہ چاہے ،

              وقت دیوار بنا بیٹا ہے ،
              وہ اگر لوٹ بی آنا چاہے ،

              Comment


              • Re: ashaar collection '' Tark-e-ta'aluq ''

                chali hai shehar main ab k hawa tarek e ta,aluq ki

                kahin hum se ho na jaye khata tark e ta,aluq ki

                Comment


                • Re: ashaar collection '' Tark-e-ta'aluq ''

                  banavat guftgoo main goftgoo b ukhre ukhre se

                  ta,aluq rasme rasme da ada tark e ta,aluq ki

                  Comment


                  • Re: ashaar collection '' Tark-e-ta'aluq ''

                    humein wo sabar k is moor tak lane ka khuwahan hai

                    k tang aa jain hum mangein dua tark e ta,aluk ki

                    Comment


                    • Re: ashaar collection '' Tark-e-ta'aluq ''

                      bahane dhondhta rehta hai woh tark e marasam k

                      usay wese b hai adat zara tark e ta,aluq ki

                      Comment


                      • Re: ashaar collection '' Tark-e-ta'aluq ''

                        ye bandhan hum ne bandha tha salamat hum ko rakhna tha

                        bohat koshish tu us ne ki sada tark e ta,aluq ki

                        Comment


                        • Re: ashaar collection '' Tark-e-ta'aluq ''

                          woh milta b mohabbat se hai lakin adtan sathi

                          kiye jata hai batein ja baja tark e ta,aluq ki

                          Comment


                          • Re: ashaar collection '' Tark-e-ta'aluq ''

                            میں کیوں نہ ترک تعلق کی ابتدا کرتا
                            وہ دور دیس کا باسی تھا کیا وفا کرتا

                            وہ میرے ضبط کا اندازہ کرنے آیا تھا
                            میں ھنس کے زخم نہ کھاتا تو اور کیا کرتا

                            Comment


                            • Re: ashaar collection '' Tark-e-ta'aluq ''

                              نہ عہدِ ترکِ تعلق، نہ قربتیں پیہم
                              بس ایک ربطِ مسلسل، مدام تجھ سے رہے

                              Comment


                              • Re: ashaar collection '' Tark-e-ta'aluq ''


                                چلی ھے شہر میں اب کے ہوا ترک تعلق کی
                                کہیں ھم سے ہو نہ جائے خطا ترک تعلق کی

                                Comment

                                Working...
                                X