Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

~~Bait Baazi~~

Collapse
This topic is closed.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: ~~Bait Baazi~~

    یہاں رہوں گی تو پھر تیرے تذکرے ہوں گے
    اگر کہو تو تیرا شہر چھوڑ جاؤں میں؟؟





    Comment


    • Re: ~~Bait Baazi~~

      Najanay kya kaha tha doobnay wale ne samadar se,
      Ke lehrain aj tk sahil pe apna sir patakhti hain
      East or West Sidra is Best

      Comment


      • Re: ~~Bait Baazi~~

        Originally posted by baniazkhan View Post
        @ jameel bhai
        and
        @ crystal g


        حافظ خدا اس تھریڈ*کا نہ ناظم ہے کوئی نہ قاضی
        پیوستہ رہ شجر سے مگر یاد رکھ اصول بیت بازی
        kia galt kra meny????
        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

        Comment


        • Re: ~~Bait Baazi~~

          Originally posted by crystal_thinking View Post


          kia galt kra meny????
          آپ ہی پچھلے صفحے پر کچھ غور کرلیں
          ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگی





          Comment


          • Re: ~~Bait Baazi~~

            Originally posted by baniazkhan View Post


            آپ ہی پچھلے صفحے پر کچھ غور کرلیں
            ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگی
            شکایت تو آپ کر ہی چُکے اب نشاندہی بھی کر دیں:hairdrayer:
            میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

            Comment


            • Re: ~~Bait Baazi~~

              Originally posted by Nadia khan View Post
              وہ جہاں بھی گیا ، لوٹا تو میرے پاس آیا
              بس یہی بات ہے اچھی میرے ہرجائی کی
              یوں تو زندگی کے سفر میں کئی ہم سفر ملے ہم کو
              لیکن اس کی طرح کوئی دل میں گھر بنا نہ سکا
              میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

              Comment


              • Re: ~~Bait Baazi~~

                Originally posted by crystal_thinking View Post


                شکایت تو آپ کر ہی چُکے اب نشاندہی بھی کر دیں:hairdrayer:
                شاعری میں بات کرو سنبھلتے ہوئے
                میرے نقش ہاتھ پہ چلتے ہوئے
                Last edited by Baniaz Khan; 28 January 2012, 20:25.





                Comment


                • Re: ~~Bait Baazi~~

                  یہ مت پوچھ کہ احساس کی شدت کیا ہے
                  دھوپ ایسی تھی کہ سائے کو بھی جلتے دیکھا
                  Last edited by Nadia khan; 3 February 2012, 09:42.

                  Comment


                  • Re: ~~Bait Baazi~~

                    ایسی آنکھیں کہ سمندر کا سمندر ڈوبے
                    میں تو ایک قطرہ تھا' نظر ان سے ملاتا کیسے
                    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                    Comment


                    • Re: ~~Bait Baazi~~

                      یا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے
                      جو قلب کو گرما دے اور روح کو تڑپا دے





                      Comment


                      • Re: ~~Bait Baazi~~

                        یہی آسرا کافی ہے میر ےجینےکے لئےہ،
                        وہ بھول کر بھی مجھ کوبھول نہیں پائے۔۔

                        Comment


                        • Re: ~~Bait Baazi~~

                          یوں تو سید بھی ہو، مرزا بھی ہو افغان بھی ہو
                          تم سبھی کچھ ہو بتاؤ کہ مسلمان بھی ہو؟





                          Comment


                          • Re: ~~Bait Baazi~~

                            وہ جو گیت تم نے سنا نہیں ، میری عمر بھر کا ریاض تھا
                            میرے غم کی تھی وہ داستاں ، جسے تم ہنسی میں اڑا گئے

                            Comment


                            • Re: ~~Bait Baazi~~

                              یہاں کسی کو حسب جستجو نہ ملا
                              کسی کو ہم نہ ملے کسی کوتو نہ ملا





                              Comment


                              • Re: ~~Bait Baazi~~

                                اب گل سے نظر ملتی ہی نہیں اب دل کی کلی کھلتی ہی نہیں
                                اے فصل بہاراں رخصت ہو ہم لطف بہاراں بھول گے
                                میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                                Comment

                                Working...
                                X