yeh thread mera life activity kay leye hai
سنو تم لوٹ آو نہ
سنو تم لوٹ آؤ نہ
جہاں تم ہو وہ دنیا کب تمہاری ہی
کے سورج ڈھل گیا ہے
اور حسیں اک شام اتری ہے
وہ دیکھو چاند نکلا ہے ستارے جگمگاے ہیں
ہماری منتظر آنکھیں دعائں مانگتی آنکھیں
تمہیں ہی سوچتی آنکھیں
تمہیں ہی ڈھونڈتی آنکھیں
تمہیں وآپس بلاتی ہیں
تمہارا عکس پھر شاید
میری پلکوں میں اترا ہے
کوئ آنسو اگر آیا
بہا کر اب نہ لے جاے
یہ دل جب بھہ دھڑکتا ہے تمہارا نام لیتا ہے
یہ آنسو جب بھہ بہتے ہیں تمہارے دکھ میں بہتے ہیں
کہ بارش جب بھی ہوتی ہے تمہیں ہی یاد کرتی ہے
خوشی کوئ جو آے تو تمہارے بن ادھوری ہے
سنو تم لوٹ آو نہ
Comment