Re: life ashaar collection
جب یہ سوچو کہ بھر چکا ہے دل
میری چاہت، میری رفاقت سے
خود کو وقفِ عذاب مت کرنا
لمبا چوڑا خطاب مت کرنا
کارڈ بھی انتخاب مت کرنا
اِک سُوکھا ہوا گلاب کا پھول
بس لفافے میں بھیج دینا تم
میری تشنہ محبتوں کے نام
موسمِ گل کا آخری پیغام
جب یہ سوچو کہ بھر چکا ہے دل
میری چاہت، میری رفاقت سے
خود کو وقفِ عذاب مت کرنا
لمبا چوڑا خطاب مت کرنا
کارڈ بھی انتخاب مت کرنا
اِک سُوکھا ہوا گلاب کا پھول
بس لفافے میں بھیج دینا تم
میری تشنہ محبتوں کے نام
موسمِ گل کا آخری پیغام
Comment