Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

سارہ کا ذوق انتخاب-2

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #46
    Re: سارہ کا ذوق انتخاب-2

    Originally posted by Baniaz Khan View Post


    پہلے ہی جزو زندگی کر لیا ہوتا
    just take art for art sake.
    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

    Comment


    • #47
      Re: سارہ کا ذوق انتخاب-2


      اناجب تک،
      فناکےہاتھ پربیعت نہیں کرتی،
      نماز عشق سےدل کی جبیں محروم رہتی ہے،

      نگاہیں ایک چہرےسوا کچھ دیکھناچاہیں،
      توصدیوں تک پھرآنکھوں پرعطاکادرنہیں کھلتا،
      کسی منظرکےاندردوسرا
      منظرنہیں کھلتا،

      کہ یہ رستہ وہ ہےجس پر،
      وفاکی خاک میں جب ھجرکےآنسواترتےہیں،
      توحرف_بےہنرکودردکی سوغات ملتی ہے،
      دعاۓشوق کی وارفتگی کو،
      باریابی کی فقط اک رات ملتی ہے،

      مگر کس کوخبرتب تک،
      طلب ہی وصل کی معدوم ہوجاۓ،
      فناکااسم اعظم روح کو معلوم ہوجاۓ.
      شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

      Comment


      • #48
        Re: سارہ کا ذوق انتخاب-2

        so nice..................

        Comment

        Working...
        X