Re: ~* Nadia Ki Pasand *~
میرا سوچنا تیری ذات تک میری ...
میرا سوچنا تیری ذات تک
میری گفتگو تری بات تک
نہ تم ملو جو کبھی مجھے
میرا ڈھونڈنا تجھے پار تک
...
کبھی فرصت تجھے ملے تو آنا
میری زندگی کے حصار تک
میں نے جانا کہ میں کچھ نھیں
تیرے پہلے سے تیرے بعد تک
میرا سوچنا تیری ذات تک میری ...
میرا سوچنا تیری ذات تک
میری گفتگو تری بات تک
نہ تم ملو جو کبھی مجھے
میرا ڈھونڈنا تجھے پار تک
...
کبھی فرصت تجھے ملے تو آنا
میری زندگی کے حصار تک
میں نے جانا کہ میں کچھ نھیں
تیرے پہلے سے تیرے بعد تک
Comment