Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

! میری بیاض سے !

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ! میری بیاض سے !

    ایسے نہ تھے ہم اہلِ دل اتنے کہاں خراب تھے
    ہم بھی کسی کی آس تھے ہم بھی کسی کا خواب تھے
    کسی کہ دل پہ نقش تھے صورتِ حرفِ آرزو
    اُسکی کتابِ زیست میں لائقِ انتساب تھے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    راضی بہ رضا رہتے ہیں اربابِ قناعت
    وہ اپنا بھرم دستِ طلب سے نہیں کھوتے
    دامانِ توکل کی یہ خوبی ہے کہ اس میں
    پیوند تو ہوسکتے ہیں مگر دھبے نہیں ہوتے
    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

  • #2
    bahot umda qita'aat marHamat farmaaye haiN aapne...aapke zauq kii dada denii hogii. aap suKhan fehm o suKhan shinaas haiN masha Allah.

    yaqeenan, bahot lutf aayaa paRh kar...plz bataaiyegaa k in qita'aat ke Khaaliq kaun haiN? shukria

    Fall view from inside my car
    near my work place :)

    Comment


    • #3
      Originally posted by SherAli View Post
      bahot umda qita'aat marHamat farmaaye haiN aapne...aapke zauq kii dada denii hogii. aap suKhan fehm o suKhan shinaas haiN masha Allah.

      yaqeenan, bahot lutf aayaa paRh kar...plz bataaiyegaa k in qita'aat ke Khaaliq kaun haiN? shukria
      shukriia shail ali bhai asal baat ye hy k ab zehan sath anheen deta wo pehlay wala hafiza naheen raha bus ye qita,aat yaad reh gay sahir ka naam zehan se utar gaya . . .. balk ab to hafizay ka ye alam hogaya hy k koi naya shair parh lon jo k acha lagay to wo shair yaad hi naheen rehta ye to puranay hi thy ye yadashat main reh gay . . . .is liye moazrat
      ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

      Comment


      • #4

        دامانِ توکل کی یہ خوبی ہے کہ اس میں
        پیوند تو ہوسکتے ہیں مگر دھبے نہیں ہوتے

        Buhat khoobsoorat !
        buhat achay qatta`at share kiyay aap nay! :thmbup:

        Comment


        • #5
          Originally posted by Gul View Post
          دامانِ توکل کی یہ خوبی ہے کہ اس میں
          پیوند تو ہوسکتے ہیں مگر دھبے نہیں ہوتے

          Buhat khoobsoorat !
          buhat achay qatta`at share kiyay aap nay! :thmbup:

          shukria GUl AAPI:salam:
          ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

          Comment


          • #6
            Bohat Khoob.
            aay gham-e-hijr-e-yaar,ye tu bata
            kia tujhay koe kaam kaaj nahi!

            Comment


            • #7
              Originally posted by aabi2cool View Post
              ایسے نہ تھے ہم اہلِ دل اتنے کہاں خراب تھے

              ہم بھی کسی کی آس تھے ہم بھی کسی کا خواب تھے
              کسی کہ دل پہ نقش تھے صورتِ حرفِ آرزو
              اُسکی کتابِ زیست میں لائقِ انتساب تھے
              ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
              راضی بہ رضا رہتے ہیں اربابِ قناعت
              وہ اپنا بھرم دستِ طلب سے نہیں کھوتے
              دامانِ توکل کی یہ خوبی ہے کہ اس میں

              پیوند تو ہوسکتے ہیں مگر دھبے نہیں ہوتے
              hmmmm.............:mm:
              شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

              Comment


              • #8
                Originally posted by saraah View Post
                hmmmm.............:mm:
                :tasali:
                ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                Comment


                • #9
                  Originally posted by aabi2cool View Post
                  :tasali:
                  :embarasse.....wo me ne kehna thaa...its very good.....:embarasse
                  شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                  Comment


                  • #10
                    خشک آنکھوں میں برسات دے رہے ہیں۔
                    میرے مقدرمیں اندھیری رات دے رہے ہیں۔
                    گھر پہ میسر نہیں دو وقت کی روٹی بھی
                    یہ نئی نئی رسومات دے رہے ہیں۔
                    حبس دولت کی بڑھتی جا رہی ہے۔
                    لوگ رشتوں کو مات دے رہے ہیں۔
                    پھول مانگنے والوں کے ہاتھوں میں
                    سوکھے ہوئے پات دے رہے ہیں۔
                    گھر کو آگ لگی ہے او ر یہ لوگ
                    ھواؤں کو جذبات دے رہے ہیں۔
                    قلم چھین کر بچوں کے ہاتھوں سے
                    ان کو قتل کے آلات دے رہے ہیں
                    عثمان ظلم پہ خاموش رہ کر ہم۔۔۔
                    ظالموں کا ساتھہ دے رہے ہیں۔
                    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                    Comment


                    • #11
                      دن بھر کی مسافت شام سے لپٹ گئی۔
                      انتظار کی گھٹا تھی سو وہ تو چھٹ گئی۔
                      دوستوں کے روپ میں دشمن بہت تھے
                      کچھ طبعیت بھی اپنی اناؤں پہ ڈٹ گئی۔
                      قبیلے کی روایات سے میں بغاوت جو کر گیا
                      پھر تمام عمر میری سزاؤں میں کٹ گئی۔

                      میں کہاں کہاں سے اپنی کرچیاں سمیٹتا
                      اک جان تھی جو ، سو حصوں میں بٹ گئی۔
                      عثمان میں خود اپنی نظروں سے گر گیا
                      اے دل ، چل تیری تشنگی تو ہٹ گئی۔
                      ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                      Comment


                      • #12
                        Originally posted by aabi2cool View Post
                        خشک آنکھوں میں برسات دے رہے ہیں۔

                        میرے مقدرمیں اندھیری رات دے رہے ہیں۔
                        گھر پہ میسر نہیں دو وقت کی روٹی بھی
                        یہ نئی نئی رسومات دے رہے ہیں۔
                        حبس دولت کی بڑھتی جا رہی ہے۔
                        لوگ رشتوں کو مات دے رہے ہیں۔
                        پھول مانگنے والوں کے ہاتھوں میں
                        سوکھے ہوئے پات دے رہے ہیں۔
                        گھر کو آگ لگی ہے او ر یہ لوگ
                        ھواؤں کو جذبات دے رہے ہیں۔
                        قلم چھین کر بچوں کے ہاتھوں سے
                        ان کو قتل کے آلات دے رہے ہیں
                        عثمان ظلم پہ خاموش رہ کر ہم۔۔۔

                        ظالموں کا ساتھہ دے رہے ہیں۔
                        good..........:(
                        شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                        Comment


                        • #13
                          Originally posted by aabi2cool View Post
                          دن بھر کی مسافت شام سے لپٹ گئی۔

                          انتظار کی گھٹا تھی سو وہ تو چھٹ گئی۔
                          دوستوں کے روپ میں دشمن بہت تھے
                          کچھ طبعیت بھی اپنی اناؤں پہ ڈٹ گئی۔
                          قبیلے کی روایات سے میں بغاوت جو کر گیا
                          پھر تمام عمر میری سزاؤں میں کٹ گئی۔

                          میں کہاں کہاں سے اپنی کرچیاں سمیٹتا
                          اک جان تھی جو ، سو حصوں میں بٹ گئی۔
                          عثمان میں خود اپنی نظروں سے گر گیا
                          اے دل ، چل تیری تشنگی تو ہٹ گئی۔
                          wow..........thats too good.........:clap:
                          شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                          Comment


                          • #14
                            Originally posted by saraah View Post
                            wow..........thats too good.........:clap:
                            bl k yeh tou bohat zabardsat hai.....bohat bohat bohat........
                            شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                            Comment


                            • #15
                              u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

                              :pr:

                              Comment

                              Working...
                              X