Re: *~~ MeRi PaSaNd ~~*
محبت مہرباں ہوگی
پریشان تم نہیں ہونا
کبھی چھُپ کر نہیں رونا
جدائی زھر ہوتی ہے
ہمیں معلوم ہے لیکن۔۔
فراق و ہجر کا موسم
یقینن بِیت جائے گا
یقینن وصل کے لمحے
دوبارہ لوٹ آئینگے
وہی شامیں وہی راتیں
وہی قصے وہی باتیں
وہی پھر داستاں ہوگی
محبت مہرباں ہوگی
میرے وجود میں وفا کی روشنی اُتار دے
پھر اتنا پیار دے کہ مجھہ کو چاہتوں سے مار دے
بہت اداس تھی سو اٹھہ کر تیرے پاس آ گئی
کوئی ایسی بات کر جو دل کو چین اور قرار دے
سُنا ہے تیری اک نظر سنوارتی ہے زندگی
جو ہو سکے تو میری زندگی سنوار دے
میرا اساسہِ حیات چھن گیا ہے دوستو
دو چار دن کی زندگی کوئی مجھے ادھار دے
پریشان تم نہیں ہونا
کبھی چھُپ کر نہیں رونا
جدائی زھر ہوتی ہے
ہمیں معلوم ہے لیکن۔۔
فراق و ہجر کا موسم
یقینن بِیت جائے گا
یقینن وصل کے لمحے
دوبارہ لوٹ آئینگے
وہی شامیں وہی راتیں
وہی قصے وہی باتیں
وہی پھر داستاں ہوگی
محبت مہرباں ہوگی
میرے وجود میں وفا کی روشنی اُتار دے
پھر اتنا پیار دے کہ مجھہ کو چاہتوں سے مار دے
بہت اداس تھی سو اٹھہ کر تیرے پاس آ گئی
کوئی ایسی بات کر جو دل کو چین اور قرار دے
سُنا ہے تیری اک نظر سنوارتی ہے زندگی
جو ہو سکے تو میری زندگی سنوار دے
میرا اساسہِ حیات چھن گیا ہے دوستو
دو چار دن کی زندگی کوئی مجھے ادھار دے
Comment