یہاں میں اپنی پسند کی شاعری پوسٹ کیا
کرونگا
زرا تھم تھم کہ برسا کر
ابھی اتنا نہ روٹھا کر
ابھی تو دور ہے منزل
ابھی خود کو نہ تنہا کر
تیری آنکھیں سمندر ہیں
سمندر کو نہ صحرا کر
میرا دل ڈوب جاتا ہے
مجھے ایسے نہ دیکھا کر
ھوا مجھہ سے کہے پاگل
نہ یوں راستوں میں بیٹھا کر
وہ اِک دن چھوڑ جائے گا
اسے اتنا نہ چاھا کر
اس زندگی میں کوئی پل تو ایسا ہو
جو تیرا میرا ہو
جس میں کوئی تیسرا نہ ہو
ہم دیر تک ایک دوسرے سے باتیں کریں
ان باتوں کو سُننے والا کوئی نہ ہو
اور باتوں میں ہی رات ڈھل جائے
بس میں اور تم ہوں۔۔۔۔
یوں ہی بیٹھے بیٹھے کسی بھی چھوٹی
سی بات پہ بے تیاشا ہنس پڑیں
ہنستے ہنستے آنکھوں سے آنسو
نکل پڑیں
ان آنسو کو صاف کرنے والا کوئی نہ ہو
بس میں اور تم ہوں۔۔۔
کاش زندگی میں کوئی پل تو ایسا ہو
جو صرف اور صرف
تیرا میرا ہو۔۔۔۔
کرونگا
زرا تھم تھم کہ برسا کر
ابھی اتنا نہ روٹھا کر
ابھی تو دور ہے منزل
ابھی خود کو نہ تنہا کر
تیری آنکھیں سمندر ہیں
سمندر کو نہ صحرا کر
میرا دل ڈوب جاتا ہے
مجھے ایسے نہ دیکھا کر
ھوا مجھہ سے کہے پاگل
نہ یوں راستوں میں بیٹھا کر
وہ اِک دن چھوڑ جائے گا
اسے اتنا نہ چاھا کر
اس زندگی میں کوئی پل تو ایسا ہو
جو تیرا میرا ہو
جس میں کوئی تیسرا نہ ہو
ہم دیر تک ایک دوسرے سے باتیں کریں
ان باتوں کو سُننے والا کوئی نہ ہو
اور باتوں میں ہی رات ڈھل جائے
بس میں اور تم ہوں۔۔۔۔
یوں ہی بیٹھے بیٹھے کسی بھی چھوٹی
سی بات پہ بے تیاشا ہنس پڑیں
ہنستے ہنستے آنکھوں سے آنسو
نکل پڑیں
ان آنسو کو صاف کرنے والا کوئی نہ ہو
بس میں اور تم ہوں۔۔۔
کاش زندگی میں کوئی پل تو ایسا ہو
جو صرف اور صرف
تیرا میرا ہو۔۔۔۔
Comment