Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
~*~ Straight from the Heart of Mr.Khan ~*~
Collapse
X
-
Re: ~*~ Straight from the Heart of Mr.Khan ~*~
میں یوں ہی شوق میں کب تک اُسے پکارا کروں
وہ میرا ہے یا نہیں ، اب کیا استخارہ کروں
کہا ہے اُس نے کہ میں ہر روز آوءں گا
کیا میں اُس کے لیے روزانہ گھر سنوارہ کروں
تمام لوگ دیکھتے ہیں نظر بھر کے اُسے
تو کیوں نہ روز میں اُس کی نظر اُتارا کروں
جو بن گئے ہیں میرے لیے وبالِ جان
میں سوچتا ہوں کہ اُن سب سے اب کنارہ کروں
وہ میری زندگی ہے اور دوسروں کے ساتھ رہے
یہ بے رُخی میں بھلہ کس طرح گوارا کروں
Last edited by Mr.Khan; 23 June 2012, 09:22.
Comment
Comment