Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

رہا نہ دل میں وہ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #31
    Re: رہا نہ دل میں وہ

    Originally posted by Pagal1 View Post


    چلیں کسی بھی صورت میں سہی آپ کو پسند تو آئی
    وہ کیا کہتے ہیں کہ "جس کی پہنچ جہاں تلک اُس کے لئے وہیں پہ تو"۔
    پردے میں رہنے دو پردہ نہ اُٹھائو :(۔

    پردہ تو اٹھ گیا اونٹا والے ٹر گئے سسی ہون لبدی پھریں
    بقول آپ کے کچھ پردو داری کچھ نازنینوں کی تو
    جیسے سونگ تھا نہ کچھ کرسکے تو دعا ہم کرے گئے
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment


    • #32
      Re: رہا نہ دل میں وہ

      oh SAZ bhai yeah achanak apko kia howa ... Nick name change to Pagal1...and design with bloods, broken hearts .. 372-scare
      hmmm..nice design... app aur be acha bana sakty hai.
      u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

      :pr:

      Comment


      • #33
        Re: رہا نہ دل میں وہ

        بس وقت وقت کی بات ہے

        کچھ تبدیلی کو دل چاہ رہا تھا

        پسند کرنے کا شکریہ

        کوششیں جاری ہیں پہلی پہلی ڈیزائینگ اور اب والیوں میں کافی فرق پڑگیا ہے مزید نکھار بھی پیدا ہوہی جائے گا ان شاءاللہ
        :star1:

        Comment


        • #34
          Re: رہا نہ دل میں وہ

          شعر خوبصورت ہے ڈیزائن بہت ہی ٹین ایجرز والا
          شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

          Comment


          • #35
            Re: رہا نہ دل میں وہ

            بہت خوب بہت اعلی پاگل جی!
            آپ كے پاگل پن كا ایك خوبصورت نمونہ
            :khi:
            ہم چونكہ ڈیزائننگ كے فن سے ابھی تك نااشنا ہیں اس لئےایكسپرٹ اوپنئین یعنی كہ ماہرانہ رائے تو نہیں دے سكتے لیكن اتنا ضرور كہیں گے كہ آپ نے كافی محنت كی ہے اس شعر كو ڈیزائن كرنے میں
            شعر كا انتخاب بھی زبردست ہے او آپ نے دل لگا كر اس دل پہ كام كیا ہے
            اللہ آپ كو اور طاقت دے كہ آپ اجھے اچھے فن پاروں كے ذریعے پیغام كو جلا بخشتے رہیں

            شكریہ
            مٹی كی محبت میں هم آشفته سروں نے--------وه قرض بھی اتارے هیں جو واجب هی نهیں تھے

            Comment


            • #36
              Re: رہا نہ دل میں وہ

              shair acha hy but text ko ghor sy parhna par ra....
              میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

              Comment


              • #37
                Re: رہا نہ دل میں وہ

                Originally posted by Dil Peshawari View Post
                بہت خوب بہت اعلی پاگل جی!
                آپ كے پاگل پن كا ایك خوبصورت نمونہ
                :khi:
                ہم چونكہ ڈیزائننگ كے فن سے ابھی تك نااشنا ہیں اس لئےایكسپرٹ اوپنئین یعنی كہ ماہرانہ رائے تو نہیں دے سكتے لیكن اتنا ضرور كہیں گے كہ آپ نے كافی محنت كی ہے اس شعر كو ڈیزائن كرنے میں
                شعر كا انتخاب بھی زبردست ہے او آپ نے دل لگا كر اس دل پہ كام كیا ہے
                اللہ آپ كو اور طاقت دے كہ آپ اجھے اچھے فن پاروں كے ذریعے پیغام كو جلا بخشتے رہیں

                شكریہ
                اتنی پیارے الفاظ کے ساتھ رپلائی دینے کا بہت بہت شکریہ

                کوشش کر رہا ہوں کہ بہتر سے بہتر کام کر سکوں دیکھیں کب جا کر مزید نکھار پیدا ہوتا ہے۔

                آپ کی ماہرانہ رائے نہ سہی آپ کی توجہ ہی کسی انعام سے کم نہیں
                :star1:

                Comment

                Working...
                X