Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

رہا نہ دل میں وہ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • رہا نہ دل میں وہ

    :salam:



    ایک اور سیٹنگ۔
    Attached Files
    Last edited by S.Athar; 4 January 2012, 00:22.
    :star1:

  • #2
    Re: رہا نہ دل میں وہ

    واہ ساز بھائی
    کیا شاہکار تخلیق کیا ہے بہت عمدہ بہت ہی زبردست

    مزید شیئرنگ کا انتظار رہے گا
    خوش رہیں





    Comment


    • #3
      Re: رہا نہ دل میں وہ

      یہ ڈیزائن میں نے اپنے سگنیچر میں استعمال کرنے کے لئے تیار کیا تھا

      اس لئے اس میں "پیغام لوگو" نہیں لگایا

      لہذا کوئی محترم اس جانب توجہ مبزول کرواکر اپنے الفاط ضایئع نہ کرے

      شکریہ :)۔
      :star1:

      Comment


      • #4
        Re: رہا نہ دل میں وہ

        Originally posted by baniazkhan View Post
        واہ ساز بھائی
        کیا شاہکار تخلیق کیا ہے بہت عمدہ بہت ہی زبردست

        مزید شیئرنگ کا انتظار رہے گا
        خوش رہیں

        بانیاز بھائی پسند کرنے کا شکریہ

        آپ تھوڑا جلدی آگئے میں ابھی دوسری تصویر شئیر کر رہا تھا

        اب آپ کو دوبارہ یہاں زحمت دینے پر معزرت چاہوں گا
        :star1:

        Comment


        • #5
          Re: رہا نہ دل میں وہ

          dil to bara khoon a khoon ho raha hai is main :lol:

          acha style hai : d ..bus text zara clear nahi lug raha :rose
          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

          Comment


          • #6
            Re: رہا نہ دل میں وہ

            Originally posted by Aanchal View Post
            dil to bara khoon a khoon ho raha hai is main :lol:

            acha style hai : d ..bus text zara clear nahi lug raha :rose
            جب دل چیر کے کوئی چلا جائے تو پھر دل تو خون و خون ہونا ہی ہے ۔

            نیچے والے ٹیکسٹ میں کئی دنوں کے "جمے ہوئےخون"کی آمیزش ہے اس لئے آپ کو کلئیرمحسوس نہیں ہو رہا :tasali:۔
            :star1:

            Comment


            • #7
              Re: رہا نہ دل میں وہ

              :clap:

              Comment


              • #8
                Re: رہا نہ دل میں وہ

                sab kuch theek hay magar text kuch theek nahi lag rhaa ....
                agar us pr mazeed kaam kia ja'ay to ziyada acha lagy ga:)

                Comment


                • #9
                  Re: رہا نہ دل میں وہ

                  Assalam O Alaikum WR WB WM....

                  Aap Ather Bhai hain ?
                  Bohat umdah kaam kay sath aap hazir howay hain
                  Bohat hi Alla aur naya andaz bohat acha laga
                  mazeed ka intizaar rahay ga :)
                  Khush Rahain Ameen


                  میرے الفاظ ہی پردہ ہیں میرے چہرے کا


                  میں ہوں خاموش جہاں ، مجھ کو وہاں سے سنئیے

                  Comment


                  • #10
                    Re: رہا نہ دل میں وہ

                    بہت ہی عمدہ ڈئزائن اینڈ شئیرنگ
                    مزید کا انتظار رہے گا

                    Comment


                    • #11
                      Re: رہا نہ دل میں وہ

                      Originally posted by jia View Post
                      sab kuch theek hay magar text kuch theek nahi lag rhaa ....
                      agar us pr mazeed kaam kia ja'ay to ziyada acha lagy ga:)

                      پسند کرنے کا شکریہ
                      کوششیں جاری ہیں
                      اُمید ہے کہ آئیندہ بھی توجہ دیتی رہیں گی
                      :star1:

                      Comment


                      • #12
                        Re: رہا نہ دل میں وہ

                        Originally posted by mehwish afsar View Post
                        Assalam O Alaikum WR WB WM....

                        Aap Ather Bhai hain ?
                        Bohat umdah kaam kay sath aap hazir howay hain
                        Bohat hi Alla aur naya andaz bohat acha laga
                        mazeed ka intizaar rahay ga :)
                        Khush Rahain Ameen
                        جی ہاں نا چیز ہی ہے
                        اسی لئے میں نے "پاگل1 لکھنے کے بجائے اطہر لکھا
                        تا کہ دوستوں کو پہچاننے میں مشکل نہ ہو
                        جبکہ اصل میں ،میں پاگل ہوں :(۔
                        :star1:

                        Comment


                        • #13
                          Re: رہا نہ دل میں وہ

                          Originally posted by Nadia khan View Post
                          بہت ہی عمدہ ڈئزائن اینڈ شئیرنگ
                          مزید کا انتظار رہے گا
                          پسند کرنے کا شکریہ
                          کاش میرا زہن اتنا زرخیز ہوتا کہ جلد جلد نئے خیالات بنا سکتا
                          ایک اور ڈیزائینگ پر کام جاری ہے دیکھیں کب پایا تکمیل کو پہنچتی ہے :)۔
                          :star1:

                          Comment


                          • #14
                            Re: رہا نہ دل میں وہ

                            Different kind of creation

                            nice sharing :rose

                            Comment


                            • #15
                              Re: رہا نہ دل میں وہ

                              شعر اچھا ہے اور اچھا ڈئزائین بھی کیا لیکن
                              اپ کی پرسنلٹی کے ساتھ یہ سگی میچ نہیں کرتا ٹین ایجر لڑکے
                              یہ تیر اور دل اور خون اور سنی پلاسٹ وغیرہ
                              پر اپ تو پختہ کار ہیں


                              بہرکیف اچھی کاوش ہے
                              rose:rose

                              خوش رہیں
                              :(

                              Comment

                              Working...
                              X