Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

رہا نہ دل میں وہ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: رہا نہ دل میں وہ

    Originally posted by Johannes_ Kepler View Post
    شعر اچھا ہے اور اچھا ڈئزائین بھی کیا لیکن
    اپ کی پرسنلٹی کے ساتھ یہ سگی میچ نہیں کرتا ٹین ایجر لڑکے
    یہ تیر اور دل اور خون اور سنی پلاسٹ وغیرہ
    پر اپ تو پختہ کار ہیں


    بہرکیف اچھی کاوش ہے
    rose:rose

    خوش رہیں

    پسند کرنے کا شکریہ

    دل تو بچہ ہے جی!۔:shyy:۔
    :star1:

    Comment


    • #17
      Re: رہا نہ دل میں وہ

      accha bana hay lakin jeasa kay sub text ki hi baat ker rahin hain text effects bohat accha hay uper kay image ka lakin na ager wo dark honay kay bajaye is say zara sa light hota to bohat clearly nazer ata :)

      Comment


      • #18
        Re: رہا نہ دل میں وہ

        ساز بھائی کیا کہوں
        اس خون میں ڈوبے ہوئے دل کو
        یہ دوسرا امیج پہلے والے سے بہت زیادہ درد ناک ہے

        یا میرے خدا کس موقع پر یہ منظر مجھے دکھایا ہے
        میرا دل اس وقت خون کے آنسو رو رہا ہے
        بہت بہت بہت ہی دکھ کی کیفیت
        خدا کبھی کسی کو خون کے آنسو نہ رلائے
        کبھی کسی کی زندگی میں دکھ نہ آئے اور اگر آئے بھی تو ساتھ
        اتنا حوصلہ بھی ہو اس دکھ کہ سہہ سکے اس کا مداوا کرسکے





        Comment


        • #19
          Re: رہا نہ دل میں وہ

          meray pagal dost iss larki ko sub se pehlay do nafal shukranay kay ada karnay chahin jis nay eik beeekaar dil ko tor kay nangay paon nikal bhaagi hai aur apni nijaat pai..... :lol

          wese aap nay achi designing ki hai... simple hai aur aam tarah se title ko aap nay chunna hai..... aaj kal dil ko tor maror kar pesh karna aam hai berhaal achi kawish hai mein bhi kabhi aap se designing share karon ga inshallah.
          sigpic

          Comment


          • #20
            Re: رہا نہ دل میں وہ

            معلوم نہی کیوں مجھے اس دل کو دیکھ کر ہارٹ چاکلیٹ کینڈی یاد آگیئ وہ بھی توڑنے پر اندر سے جیلی ٹائپ ہوتی تھی
            جزبات کی ترجمانی کا اچھوتا انداز ہے لیکن آخر وہ قاتل حسینہ ہے کون؟ اور آسانی سے فرار کیسے ہوگئی؟
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment


            • #21
              Re: رہا نہ دل میں وہ

              Athar Bhai Bohat Acha Kaam Kiya Hai Jaani
              Keep Sharing

              Comment


              • #22
                Re: رہا نہ دل میں وہ

                Originally posted by Pagal1 View Post
                :salam:



                ایک اور سیٹنگ۔
                aray kia ghazab ka master piece creat kia hai. maar daala zalim dill nikal kr rakh dia hai

                ab jis k jee main aai wohi paai roshni
                hum ne to dil jala k sar e aam rakh dia.

                Comment


                • #23
                  Re: رہا نہ دل میں وہ

                  Originally posted by Rabi View Post
                  accha bana hay lakin jeasa kay sub text ki hi baat ker rahin hain text effects bohat accha hay uper kay image ka lakin na ager wo dark honay kay bajaye is say zara sa light hota to bohat clearly nazer ata :)
                  پسند کرنے کا شکریہ

                  ٹیکسٹ کے بارے میں،میں آنچل جی کو جواب دے چکا ہوں
                  در اصل اس کو تیار کرتے ہوئے میں ایک خاص ٹرانس میں تھا
                  اور اُس خاص کیفیت کے حساب سے میں نے یہ ایفکٹ بڑی تگودو کے بعد بنایا تھا
                  :star1:

                  Comment


                  • #24
                    Re: رہا نہ دل میں وہ

                    Originally posted by baniazkhan View Post
                    ساز بھائی کیا کہوں
                    اس خون میں ڈوبے ہوئے دل کو
                    یہ دوسرا امیج پہلے والے سے بہت زیادہ درد ناک ہے

                    یا میرے خدا کس موقع پر یہ منظر مجھے دکھایا ہے
                    میرا دل اس وقت خون کے آنسو رو رہا ہے
                    بہت بہت بہت ہی دکھ کی کیفیت
                    خدا کبھی کسی کو خون کے آنسو نہ رلائے
                    کبھی کسی کی زندگی میں دکھ نہ آئے اور اگر آئے بھی تو ساتھ
                    اتنا حوصلہ بھی ہو اس دکھ کہ سہہ سکے اس کا مداوا کرسکے
                    بس یہی بات کہ کبھی کبھی دل کچھ اس قدر بوجھل ہوتا ہے کہ کیسے کیسے خیالات زہن میں آجاتے ہیں اور پھر اُس وقت یہ نہیں سوچا جاتا کہ دوسروں کو کیا چیز اچھی لگے گی نظر صرف اپنی کیفیات کی ترجمانی پر مرکوز ہوتی ہے
                    بالکل اسی طرح جس طرح اس پکچر نے نہ جانے آپ کو کیا کیا محسوس کروا دیا بالکل اسی طرح کی حالت میں یہ سیٹنگ بن گئی
                    اللہ جی آپ کی دعا قبول کریں
                    ایک نامکمل سا شعر یاد آگیا
                    جانے وہ کون لوگ ہیں جنہوں نے ڈھونڈ لیا خدا کو
                    ہمیں تو مشکل ہوگیا ملنا ایک انساں کا
                    :star1:

                    Comment


                    • #25
                      Re: رہا نہ دل میں وہ

                      Originally posted by azeem-ahmed View Post
                      meray pagal dost iss larki ko sub se pehlay do nafal shukranay kay ada karnay chahin jis nay eik beeekaar dil ko tor kay nangay paon nikal bhaagi hai aur apni nijaat pai..... :lol

                      wese aap nay achi designing ki hai... simple hai aur aam tarah se title ko aap nay chunna hai..... aaj kal dil ko tor maror kar pesh karna aam hai berhaal achi kawish hai mein bhi kabhi aap se designing share karon ga inshallah.
                      پسند کرنے کا شکریہ
                      آپ کے فن پاروں کا انتظار رہے گا
                      :star1:

                      Comment


                      • #26
                        Re: رہا نہ دل میں وہ

                        Originally posted by Jamil Akhter View Post
                        معلوم نہی کیوں مجھے اس دل کو دیکھ کر ہارٹ چاکلیٹ کینڈی یاد آگیئ وہ بھی توڑنے پر اندر سے جیلی ٹائپ ہوتی تھی
                        جزبات کی ترجمانی کا اچھوتا انداز ہے لیکن آخر وہ قاتل حسینہ ہے کون؟ اور آسانی سے فرار کیسے ہوگئی؟
                        چلیں کسی بھی صورت میں سہی آپ کو پسند تو آئی
                        وہ کیا کہتے ہیں کہ "جس کی پہنچ جہاں تلک اُس کے لئے وہیں پہ تو"۔
                        پردے میں رہنے دو پردہ نہ اُٹھائو :(۔
                        :star1:

                        Comment


                        • #27
                          Re: رہا نہ دل میں وہ

                          Originally posted by King Khan View Post
                          Athar Bhai Bohat Acha Kaam Kiya Hai Jaani
                          Keep Sharing
                          بہت شکریہ دوست
                          :star1:

                          Comment


                          • #28
                            Re: رہا نہ دل میں وہ

                            Originally posted by fayyazkhan View Post
                            aray kia ghazab ka master piece creat kia hai. maar daala zalim dill nikal kr rakh dia hai

                            ab jis k jee main aai wohi paai roshni
                            hum ne to dil jala k sar e aam rakh dia.

                            پسند کرنے کا شکریہ محترم

                            ویسے میں نے ایسا تو کوئی کام نہیں کیا جس سے کوئی روشنی پائے ؟؟؟؟
                            :star1:

                            Comment


                            • #29
                              Re: رہا نہ دل میں وہ

                              Originally posted by Pagal1 View Post


                              بس یہی بات کہ کبھی کبھی دل کچھ اس قدر بوجھل ہوتا ہے کہ کیسے کیسے خیالات زہن میں آجاتے ہیں اور پھر اُس وقت یہ نہیں سوچا جاتا کہ دوسروں کو کیا چیز اچھی لگے گی نظر صرف اپنی کیفیات کی ترجمانی پر مرکوز ہوتی ہے
                              بالکل اسی طرح جس طرح اس پکچر نے نہ جانے آپ کو کیا کیا محسوس کروا دیا بالکل اسی طرح کی حالت میں یہ سیٹنگ بن گئی
                              اللہ جی آپ کی دعا قبول کریں
                              ایک نامکمل سا شعر یاد آگیا
                              جانے وہ کون لوگ ہیں جنہوں نے ڈھونڈ لیا خدا کو
                              ہمیں تو مشکل ہوگیا ملنا ایک انساں کا

                              ہاں شاید ایسا ہی کچھ ہے جیسا آپ نے عرض کیا

                              یہ شعر شاید کچھ اس طرح ہے
                              وہ کیسے لوگ تھا یارب جنہوں نے پالیا تجھ کو
                              ہمیں تو دشوار ہوگیا ایک انسان کا ملنا





                              Comment


                              • #30
                                Re: رہا نہ دل میں وہ

                                Originally posted by baniazkhan View Post



                                ہاں شاید ایسا ہی کچھ ہے جیسا آپ نے عرض کیا

                                یہ شعر شاید کچھ اس طرح ہے
                                وہ کیسے لوگ تھا یارب جنہوں نے پالیا تجھ کو
                                ہمیں تو دشوار ہوگیا ایک انسان کا ملنا
                                شعر کی تصیح فرمانے کا شکریہ
                                :star1:

                                Comment

                                Working...
                                X