Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Designed by Baniazkhan کچھ اشعار

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #46
    Re: Designed by Baniazkhan کچھ اشعار

    Click image for larger version

Name:	boj pg.png
Views:	2
Size:	449.8 KB
ID:	2419404

    Click image for larger version

Name:	010101.png
Views:	5
Size:	80.4 KB
ID:	2419403





    Comment


    • #47
      Re: Designed by Baniazkhan کچھ اشعار

      Click image for larger version

Name:	compition pg.jpg
Views:	1
Size:	201.4 KB
ID:	2419497


      Click image for larger version

Name:	far3.gif
Views:	1
Size:	15.0 KB
ID:	2419496





      Comment


      • #48
        Re: Designed by Baniazkhan کچھ اشعار

        السلامُ علیکم
        واوو بانیاز ماشاءاللہ ،ٓپ تو بہت آگے نکل گئے ۔۔۔۔۔۔ بہت بہت بہت ہی عمدہ ڈیزائینگز بنانے لگے ہو آپ
        اور یہ تو کمال کی ڈیزائیگز ہیں
        "کہ ہم خاک نشینوں نے اس پہ قدم رکھے ہیں "کرتے ہیں حسن والے دیدار میں ملاوٹ" اور،سنگ مرمر سے تراشا ہوا دلکش پیکر
        اُمید ہے اس کام میں آپ مزید نکھار لاو گے اور خوبصورت ورک شئیر کرتے رہو گے
        اللہ جی آپ کو دن دگنی ترقیاں عطا فرمائے آمین
        Last edited by S.Athar; 29 November 2011, 12:38.
        :star1:

        Comment


        • #49
          Re: Designed by Baniazkhan کچھ اشعار

          Originally posted by S.A.Z View Post
          السلامُ علیکم
          واوو بانیاز ماشاءاللہ ،ٓپ تو بہت آگے نکل گئے ۔۔۔۔۔۔ بہت بہت بہت ہی عمدہ ڈیزائینگز بنانے لگے ہو آپ
          اور یہ تو کمال کی ڈیزائیگز ہیں
          "کہ ہم خاک نشینوں نے اس پہ قدم رکھے ہیں "کرتے ہیں حسن والے دیدار میں ملاوٹ" اور،سنگ مرمر سے تراشا ہوا دلکش پیکر
          اُمید ہے اس کام میں آپ مزید نکھار لاو گے اور خوبصورت ورک شئیر کرتے رہو گے
          اللہ جی آپ کو دن دگنی ترقیاں عطا فرمائے آمین
          وعلیکم اسلام
          بہت بہت شکریہ ساز بھائی

          بلکل جناب میری یہی کوشش ہے کہ اس کام میں مزید نکھار پیدا کروں اور اچھے سے اچھا کام پیش کروں





          Comment


          • #50
            Re: Designed by Baniazkhan کچھ اشعار

            Janab.. apki mehnat sy pata chal jata hai..that u r doing good..
            text pe aur mehnat kari...
            be happy
            u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

            :pr:

            Comment


            • #51
              Re: Designed by Baniazkhan کچھ اشعار

              Originally posted by *Hala* View Post
              Janab.. apki mehnat sy pata chal jata hai..that u r doing good..
              text pe aur mehnat kari...
              be happy
              ہالہ جی
              آپ کی حوصلہ افزائی کا بھی بہت بہت شکریہ
              ایک دو گواہی کے بعد اتنا تو یقین ہوا ہے کہ چلو کچھ کام میں*بہتری آ رہی ہے

              میں ٹیکسٹ پر بھی محنت کرنے کی کوشش کروں گا پر مجھے اردو فونٹ کا کچھ اتنا پتہ نہیں*ہے اور سوفٹ ویر میں بھی کچھ زیادہ فونٹ نہیں*ہیں





              Comment


              • #52
                Re: Designed by Baniazkhan کچھ اشعار

                Khan sahib.... app abi wo urdu font style ko bhool jao... app simply inpage pe kaam karo and simple font select karo.... aur font pe jo effect/colorz apply karty ho wahi image sy match karty raho.,...jab app ka hath saaf hojye per apko font be mil jayga.
                u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

                :pr:

                Comment


                • #53
                  Re: Designed by Baniazkhan کچھ اشعار

                  Originally posted by *Hala* View Post
                  Khan sahib.... app abi wo urdu font style ko bhool jao... app simply inpage pe kaam karo and simple font select karo.... aur font pe jo effect/colorz apply karty ho wahi image sy match karty raho.,...jab app ka hath saaf hojye per apko font be mil jayga.
                  OK Hala G
                  I will try to do my best





                  Comment


                  • #54
                    Re: Designed by Baniazkhan کچھ اشعار

                    Originally posted by baniazkhan View Post


                    ہالہ جی
                    آپ کی حوصلہ افزائی کا بھی بہت بہت شکریہ
                    ایک دو گواہی کے بعد اتنا تو یقین ہوا ہے کہ چلو کچھ کام میں*بہتری آ رہی ہے

                    میں ٹیکسٹ پر بھی محنت کرنے کی کوشش کروں گا پر مجھے اردو فونٹ کا کچھ اتنا پتہ نہیں*ہے اور سوفٹ ویر میں بھی کچھ زیادہ فونٹ نہیں*ہیں
                    بانیاز بھائی کیا آپ "یونی کوڈ"استعمال نہیں کرتے ؟؟؟
                    وہ ایک وسیع کلکشن ہے اگر آپ اسے استعمال کرنا شروع کر دیں تو تنگئی فونٹ کی شکایت نہیں رہے گی :)۔
                    :star1:

                    Comment


                    • #55
                      Re: Designed by Baniazkhan کچھ اشعار

                      ye post #40 bohat achi lagi weldone baqi bhi acha kaam ha


                      khush rehay




                      Kepler
                      :(

                      Comment


                      • #56
                        Re: Designed by Baniazkhan کچھ اشعار

                        Originally posted by S.A.Z View Post


                        بانیاز بھائی کیا آپ "یونی کوڈ"استعمال نہیں کرتے ؟؟؟
                        وہ ایک وسیع کلکشن ہے اگر آپ اسے استعمال کرنا شروع کر دیں تو تنگئی فونٹ کی شکایت نہیں رہے گی :)۔
                        ساز بھائی یونی کوڈ میرے سسٹم پر تو انسٹال ہے پر انپیج میں تو صرف وہی فونٹ نظر آتے ہیں جو ڈیفالٹ اس کے ساتھ ہوتے ہیں
                        اب پتہ نہیں*یہ پرابلم ہے یا ایسا ہی ہوتا ہے





                        Comment


                        • #57
                          Re: Designed by Baniazkhan کچھ اشعار

                          Originally posted by Johannes_ Kepler View Post
                          ye post #40 bohat achi lagi weldone baqi bhi acha kaam ha


                          khush rehay




                          Kepler
                          آپ کا بھی بہت بہت شکریہ سر جی

                          آپ کے ریپلائی سے زیادہ آپ کو ڈیزائننگ سیکشن میں دیکھ کر خوشی ہوئی





                          Comment


                          • #58
                            Re: Designed by Baniazkhan کچھ اشعار

                            Originally posted by baniazkhan View Post


                            ساز بھائی یونی کوڈ میرے سسٹم پر تو انسٹال ہے پر انپیج میں تو صرف وہی فونٹ نظر آتے ہیں جو ڈیفالٹ اس کے ساتھ ہوتے ہیں
                            اب پتہ نہیں*یہ پرابلم ہے یا ایسا ہی ہوتا ہے
                            محترم بھائی اگر ایسا ہے تو پھر جناب آپ "تھر کے کوئلےپر بیٹھ کر"لوڈ شیڈنگ کا سامنا کر رہے ہیں :)۔
                            سر جی "مائیکرو سوفٹ ورڈ"میں اپنی شاعری تحریر کیجئے پھر اُس کو "پی ڈی ایف فیکٹڑی"کے ذریعے"پرنٹ کیجئے اور سیف فائل کو فوٹو شاپ میں کھول لیں :)۔
                            :star1:

                            Comment


                            • #59
                              Re: Designed by Baniazkhan کچھ اشعار

                              Originally posted by S.A.Z View Post

                              محترم بھائی اگر ایسا ہے تو پھر جناب آپ "تھر کے کوئلےپر بیٹھ کر"لوڈ شیڈنگ کا سامنا کر رہے ہیں :)۔
                              سر جی "مائیکرو سوفٹ ورڈ"میں اپنی شاعری تحریر کیجئے پھر اُس کو "پی ڈی ایف فیکٹڑی"کے ذریعے"پرنٹ کیجئے اور سیف فائل کو فوٹو شاپ میں کھول لیں :)۔
                              چلیں جی اب میں ایسا کر کے دیکھتا ہوں





                              Comment


                              • #60
                                Re: Designed by Baniazkhan کچھ اشعار

                                ایک چھوٹی سی کوشش




                                Click image for larger version

Name:	230046.gif
Views:	1
Size:	486.7 KB
ID:	2419896






                                Comment

                                Working...
                                X