Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Designed by Baniazkhan کچھ اشعار
Collapse
X
-
Re: Designed by Baniazkhan کچھ اشعار
واہ بانیاز بھائی کمال کر دیا
بہت ہی خوبصورت انداز اپنایا ہے آپ نے شاندار
بس زرا بیول اینڈ امبوس آپشن کو دھیان سے استعمال کریں یہ افیکٹ زیادہ تر بڑےبڑے الفاظ پر اچھا لگتا ہے چھوٹے ٹیکسٹ کو یہ خراب کر دیتا ہے
باقی تفصلی رائے تو کوئی ڈیزائنر ہی دے سکتا ہے
اشعار اور ان کی مناسبت سے بیک گراونڈ پکچرز آپ کے اندر چھپے ہوئے فنکار کی نشاندھی کرتی ہیں
مزید فن پاروں کا انتظار رہے گا:star1:
-
Re: Designed by Baniazkhan کچھ اشعار
Originally posted by S.A.Z View Postواہ بانیاز بھائی کمال کر دیا
بہت ہی خوبصورت انداز اپنایا ہے آپ نے شاندار
بس زرا بیول اینڈ امبوس آپشن کو دھیان سے استعمال کریں یہ افیکٹ زیادہ تر بڑےبڑے الفاظ پر اچھا لگتا ہے چھوٹے ٹیکسٹ کو یہ خراب کر دیتا ہے
باقی تفصلی رائے تو کوئی ڈیزائنر ہی دے سکتا ہے
اشعار اور ان کی مناسبت سے بیک گراونڈ پکچرز آپ کے اندر چھپے ہوئے فنکار کی نشاندھی کرتی ہیں
مزید فن پاروں کا انتظار رہے گابہت شکریہ ، نوازش اطہر بھائی ۔ آپ نے بلکل ٹھیک کہا ابھی کچھ زیادہ تجربہ نہیں ہے نا اس لیے یہ غلطیاں ہو جاتیں ہے مگر خوشی کی بات یہ ہے کہ
آپ لوگ جہاں میری غلطی کی نشاندہی کرتے ہیں وہیں اسے ٹھیک کرنے کا طریقہ بھی بتادیتے ہیں۔
ویسے جناب آپ کی باتوں سے لگتا ہے کہ آپ ڈیزائننگ کے بارے میں کافی کچھ جانتے ہیں۔ اچھا ہے کم سے کم میرے لیے تو بہت اچھا ہے۔
Comment
-
Re: Designed by Baniazkhan کچھ اشعار
بانیز بھائی میں نے جو کچھ بھی سیکھا ہے اسی فورم سے سیکھا ہے اور یہاں کے ممبران کی مہربانیوں سے سیکھا ہے
اس فورم کی یہی بات تو مجھے اس سے جدا نہیں ہونے دیتی کہ اس فورم نے مجھے کچھ سکھایا ہے تو میں اسے کسیے چھوڑ دوں؟؟؟
آپ کی اینمیٹڈ ڈیزائینگ دیکھ کر مجھے اپنی یہ ڈیزائینگ شدت سے یاد آئی اور اسے ڈھونڈ نکالا آپ بھی دیکھئے
http://www.pegham.com/showthread.php?t=66128
اور یہ بھی دیکھئے کہ ممبران کس طرح میری انگلی پکڑ کر مجھے چلا رہے ہیں ؟؟؟
شکریہ میرے پیغام استادووووووLast edited by S.Athar; 16 May 2011, 11:14.:star1:
Comment
-
Re: Designed by Baniazkhan کچھ اشعار
Originally posted by S.A.Z View Postبانیز بھائی میں نے جو کچھ بھی سیکھا ہے اسی فورم سے سیکھا ہے اور یہاں کے ممبران کی مہربانیوں سے سیکھا ہے
اس فورم کی یہی بات تو مجھے اس سے جدا نہیں ہونے دیتی کہ اس فورم نے مجھے کچھ سکھایا ہے تو میں اسے کسیے چھوڑ دوں؟؟؟
آپ کی اینمیٹڈ ڈیزائینگ دیکھ کر مجھے اپنی یہ ڈیزائینگ شدت سے یاد آئی اور اسے ڈھونڈ نکالا آپ بھی دیکھئے
http://www.pegham.com/showthread.php?t=66128
اور یہ بھی دیکھئے کہ ممبران کس طرح میری انگلی پکڑ کر مجھے چلا رہے ہیں ؟؟؟
شکریہ میرے پیغام استادووووووبہت اچھے جناب میں نے چیک کر لی ہے، واقعی یہ فورم آپ کا استاد اور میرے تو استاد کا استاد
Comment
-
Re: Designed by Baniazkhan کچھ اشعار
Bohat khoob Baniazkhan
Bohat acha kam kia hay aap nay, kehtay hain kay aik acha shaya'ar apnay ahsaasaat ko alfaaz kay rang main piroo kar shayeri ada karta hay aur aik acha artist apnay ahsaasat ko rangoo main dhaal kar ussi shayeri ko mazeed nikhaar daita hay... aap nay bhi bohat hi khoobsurat tareeqay say shayer kay achay alfaazoon ko achay rang diye hain, daad qubool kijyey aur issi tarah apnay kaam say hum sab ko mustafeed kartay rahyeh.
Fi amaan ALLAHsigpic
Comment
-
Re: Designed by Baniazkhan کچھ اشعار
w.salam
kaam to buht khubsurat hai.. animation be acha dia hai..
aur apko aur be try karna chayee..ka acha bani
be happyu can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."
:pr:
Comment
-
Comment