Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Designed by Baniazkhan کچھ اشعار
Collapse
X
-
Re: Designed by Baniazkhan کچھ اشعار
taxt dono ka he acha lag ra...
jab ap animation dyty hein tu frames n layers ka khayal rakhao takay animations smooth hoye .... ship ki animation attention distract kar re isi terha 2nd image mein text ki animation... kia he acha hoye agar ap 2 2 ashar kar k alag alag animate karo... pehlay 1st shair aye pher wo wahan stop n visible ry then dosra shair... pher kuch dair k liye dono aik sath visible rahaen or pher sy loop start ho jae... waise 2nd image zabardast lag ra frame k text col bhot achy hein...
keep it up n pls dnt mindمیں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ
Comment
-
Re: Designed by Baniazkhan کچھ اشعار
ارے نہیں نہیں کرسٹل جی کیوں شرمندہ کررہی ہیں
میں کیوں مائنڈ کرنے لگا بلکہ یہ تو میرے لیے باعث افتخار ہے کہ
آپ جیسا قابل ڈیزائنر میری تصحیح کررہا ہے
اصل میں یہ جو اس پیج پر تین محرک ڈیزائن ہیں ان میں صرف اشعار کی اینیمیشن ہی میں نے کی ہے
باقی بیک گراونڈ امیجز تو بنے بنائے ہیں
ویسے میں نے شروع میں امیج انیمیشن بھی کی ہے پر
اب جب ایسی کوشش کررہا ہوں تو ایک تو لیئر کی تعداد بھی بہت زیادہ ہوجاتی ہے اور دوسرا فائل سائز بھی بڑھ جاتا ہے
تیسرا یہ کہ سیو ہونے کے بعد کلرز بھی تبدیل ہورہے ہیں
ابھی مجھے اس پرابلم کی وجہ تو سمجھ میں نہیں آئی
لیکن میں کوشش کروں گا کہ آپ کے دیے گئے طریقے کے مطابق بھی ڈیزاننگ کروں
امید ہے بہت جلد آپ کو ایک ایسے ہی ڈیزائن کے لیے زحمت دوں گا
میرا مطلب ہے کہ اس کی تصحیح اور کمنٹس کے لیے
Comment
-
Re: Designed by Baniazkhan کچھ اشعار
السلام علیکم
سوری میں نے آج ہی یہ تھریڈ دیکھا اتنے پیارے پیارے ڈیزائن بنائے ہیں آپ نے
بہت ہی عمدہ ورک
کچھ امیجیز نظر نہیں آ رہے کیونکہ میں انٹرنیٹ ایکسپلورر یوس کر رہی ہوں
جو رہ گئے ہیں ان شاءاللہ ضرور بعد میں دیکھوں گی
بہت بہت شکریہ اتنے پیارے ڈیزائن ہمارے ساتھ
شئیر کرنے کا
خوش رہیں
Comment
Comment