Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

sirf urdu adab

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #31
    Re: sirf urdu adab

    حق ان پر جتایا جاتا ہے جو اپنا فرض محسوس کرتے ہیں --- مگر جو فرض کو بوجھ سمجھیں، ان پر حق جتانا حماقت کے علاوہ اور کچھ نہیں ہے

    Comment


    • #32
      Re: sirf urdu adab

      قیمتی چیز نہیں' محبوب چیز

      "تم اپنی کوئی بہت محبوب ترین شے اللہ تعالیٰ کے لیے قربان کر دو۔"
      "سبانجی کے ڈورم میں میرے پاس ایک ڈائمنڈ رنگ پڑی ھے' وہ بہت قیمتی ھے"
      "قیمتی چیز نہیں' محبوب چیز قربان کرو۔ضروری نہیں کہ تمہاری محبوب چیز قیمتی بھی ھو' اور میں بتاؤں کہ تمہاری محبوب ترین شے کیا ھے؟"
      "تمہاری انا ۔۔۔ تم اسے قربان کر دو۔"

      (نمرہ احمد کے ناول "جنت کے پتے" سے اقتباس) —

      Comment

      Working...
      X