Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

behtreen aqwaal

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: behtreen aqwaal

    وہ ہستی جس نےہمیں زندہ رہنےاورآزادی سےزندگی گزارنےکاسبق دیاہوہماری ماں ہے(مولاناشوکت علی)

    Comment

    • Re: behtreen aqwaal

      محبت تاریک جنگل کی طرح ہوتی ہے، ایک بار اس کے اندر چلے جاو پھر یہ باہر نہیں آنے دیتی. باہر آ بھی جاو تو آنکھیں جنگل کی تاریکی کہ اتنی عادی ہو جاتی ہیں کہ روشنی میں کچھ بھی نہیں دیکھ سکتیں، وہ بھی نہیں جو بالکل صاف، واضح اور روشن ہوتا ہے.

      "ایمان امید اور محبت"
      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

      Comment

      • Re: behtreen aqwaal

        حکیم لقمانؒ سے کسی نے پوچھا: "آپ اتنی پُرمغز اور حکمت بھری باتیں کرتے ہیں۔ یہ سب آپ نے کس سے سیکھی ہیں۔۔؟

        ارشاد فرمایا، "بےوقوفوں اور احمقوں سے۔۔!"

        "وہ کیسے۔۔؟" پوچھنے والے نے سوال کیا۔

        آپ نے فرمایا: "جو وہ غلط اور لغو باتیں کرتے تھے، میں اُن سے اجتناب کرتا تھا۔۔!"
        اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
        اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

        Comment

        • Re: behtreen aqwaal

          jitny parhy hein wo bohat achy hein.. :jazak:
          Ya Allah! You are Al-Muhaymin, The Protector

          Comment

          • Re: behtreen aqwaal

            المیہ یہ نہیں ہوتا ہے کہ زندگی کے طویل سفر پر سماج کے بندھن اپنے کانٹے بکھیرتے رہیں اور آپ کے پاؤں میں سے ساری عمر خون بہتا رہے۔ المیہ یہ ہوتا ہے کہ آپ لہولہان پاؤں ایک اُس مقام پر کھڑے ہو جائیں جن کے آگے کوئی راستہ آپ کو بلاوا نہ دے!
            اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
            اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

            Comment

            • Re: behtreen aqwaal

              خانہ کعبہ پر قبضہ اور پاکستان کی سعادت
              ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
              1979 میں جوہیمن یا جوہینا نامی شخص نے اپنے سینکڑوں دہشت گرد ساتھیوں کے ساتھ خانہ کعبہ پر قبٖضہ کر لیا اور اعلان کیا کہ اسکا کزن محمد بن عبد اللہ القحطانی امام مہدی ہے اور ساری دنیا کے مسلمانوں کو اس کے ہاتھ پر بیعت کرنی چاہئے ۔ اور خانہ کعبہ میں موجود سینکڑوں حاجیوں کو یرغمال بنا لیا ۔

              اس کے اس عمل سے پوری دنیا کے مسلمان سناٹے میں آگئے اور فوری طور پر دنیا بھر کے علماء نے اس کے خلاف فتوی دیا اور خانہ کعبہ کے اندر کاروائی کرنے کی بھی اجازت دی ۔

              وہاں سعودی آرمی اور فرنچ آرمی موجود تھی ۔ دہشت گردوں کے پاس سنائپرز اور شارپ شوٹرز تھے جنہوں نے مسجدالحرام میں جگہ جگہ پوزیشینیں سنبھال لیں ۔ دو دن تک مقابلہ ہوا لیکن تقریباً ڈیڑھ یا دوسو کے قریب فوجی ہلاک ہونے کے باوجود سعودی اور فرنچ آرمی ذرا بھی کامیابی حاصل نہ کر سکے ۔

              پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی زبردست بے چینی تھی اور جنرل ضیاء الحق نے ایس ایس جی کمانڈوز کا ایک دستہ ترتیب دیا تھا اور وہ مسلسل سعودی عرب سے رابطے میں تھے کہ انہیں آپریشن کرنے کا موقع دیا جائے ۔ بالا آخر دو دن بعد پاک فوج کو کاروائی کرنے کا موقع دیا گیا ۔
              پاک فوج کے اس دستے کی قیادت ایک کپتان کر رہے تھے اور کہا جاتا ہے کہ اس نے آپریشن سے پہلے کعبے کی حرمت کے لیے جوانوں کو جان دینے پر آمادہ کیا ۔ نہایت کم وقت میں آرپریشن کی منصوبہ بندی کی گئی ۔ پاکستانی کمانڈوز نے دہشت گردوں کے سنائپرز سے نمٹنے کے لیے ایک عجیب ترکیب استعمال کی اور پورے مسجدالحرام میں پانی چھوڑا گیا ۔ پھر اس دستے کے کمانڈر نے سعودی حکومت سے فرمائش کی ہے اسکے جوانوں کو ہیلی کاپٹر کی مدد سے مسجد میں جگہ جگہ ڈراپ کیا جائے ۔ سعودی حکومت نے اس میں لاحق شدید خطرے کا اظہار کیا لیکن پاک آرمی کے اصرار پر انہیں مسجد میں گرایا جانے لگا ۔ جس وقت انہٰیں مسجد میں گرایا گیا اسی وقت پوری مسجد کی گیلی زمین میں کرنٹ چھوڑا گیا جسکی وجہ سے دہشت گردوں کے شارپ شوٹرز اور سنائپرز کچھ دیر کے لیے غیر مؤثر ہوگئے ۔ پاک فوج نے غیر معمولی سرعت سے تمام دہشت گردوں پر قابو پالیا بغیر کسی جانی نقصان کے اور سب کو فوری طور پر گرفتار کر لیا ۔ تمام یرغمالیوں کو رہائی دلائی گئی ۔
              اس طرح اللہ پاک نے یہ عظیم سعادت پاکستان کو بخشی
              اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
              اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

              Comment

              • Re: behtreen aqwaal

                ہم عبادت کے لیے پیدا کیے گئے ہیں‘ سو ہمیں اپنے ہر کام کو عبادت بنا لینا چاہیے۔ عبادت صرف روزہ‘ نوافل اور تسبیح کا نام نہیں ہوتا۔ بلکہ ہر انسان کا ٹیلنٹ بھی اس کی عبادت بن سکتا ہے میں بہارے کے لیے بھولوں کے ہار اور آنے کے لیے کھانا بناتی ہوں۔ میری یہ صلہ رحمی میری عبادت ہے۔ میں پزل باکسز اور موتیوں کے ہار بیچتی ہوں‘ میرا یہ رزق تلاشنا میری عبادت ہے۔ یہ چھوٹے چھوٹے کام کرتے کرتے انسان بڑے بڑے مقاصد پا لیتا ہے۔

                تحریر : جنّت کے پتے
                مُصنفہ : نمرہ احمد
                اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                Comment

                • Re: behtreen aqwaal

                  کیا ضروری ہے کہ ہر گھر کی بنیاد محبت پہ ہی ہو؟
                  تو پھر وفاداری اور قدردانی کا کیا؟
                  (عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ)

                  اس نے زیر لب ان الفاظ کو پڑھا۔ اسے وہ واقعہ یاد تھا۔ ایک شخض اپنی بیوی کو صرف اس وجہ سے چھوڑنا چاہتا تھا کہ وہ اس سے محبت نہیں کرتا تھا۔ اس کے جواب میں یہ الفاظ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمائے تھے‘ کیا ضروری ہے کہ ہر گھر کی بنیاد محبت پہ ہی ہو؟ تو پھر وفاداری اور قدردانی کا کیا؟

                  (اقتباس: نمرہ احمد کے ناول "جنّت کے پتے" سے)
                  اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                  اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                  Comment

                  • Re: behtreen aqwaal

                    ﺁﭖ ﺟﺘﻨﺎ ﮈﺭﯾﮟ ﮔﯽ ﻟﻮﮒ ﺁﭘﮑﻮ ﻣزﯾﺪ ﮈﺭﺍﺋﯿﮟ ﮔﮯ.ﺟﺐ ﮈﺭﻧﺎ ﭼﮭﻮﮌﯾﮟ ﮔﯽ ﺗﻮ ﻟﻮﮒ ﺁﭖ ﺳﮯ ﮈﺭﻧﮯ ﻟﮕﯿﮟ ﮔﮯ.ﻏﻠﻂ ﺑﺎﺕ
                    ﭘﮧ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺭﮨﻨﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﮟ ﺁﭖ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻏﻠﻂ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯﮐﯽ ﮨﻤﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺳﮑﮯ ﮔﺎ.
                    ﻧﻤﺮﮦ ﺍﺣﻤﺪ ﮐﮯ ﻧﺎﻭﻝ"ﭘﺎﺭﺱ"ﺳﮯ ﺍﻗﺘﺒﺎﺱ
                    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                    Comment

                    • Re: behtreen aqwaal

                      ایک درویش ساری رات عبادت کرتا رھا.. صبح ھوئی تو اس نے دعا کے لیے ھاتھ اٹھاۓ اور اپنی حاجات اپنے رب سے بیان کرنے لگا.. غیب سے آواز آئی کہ تیری دعا قبول نہ ھوگی فضول وقت برباد نہ کر..
                      دوسری رات درویش پھر عبادت میں مشغول رھا اور صبح کے وقت پہلے دن کی طرح دعا میں مصروف ھوگیا.. اس کے ایک مرید کو یہ بات معلوم ھوگئی تھی کہ ھاتف غیب نے میرے مرشد کی دعاؤں کے رد کیے جانے کی خبرسنا دی ھے.. وہ درویش کو دعا میں مصروف دیکھ کر بولا.. " جب آپ کو معلوم ھو چکا ھے کہ دعا قبول نہ ھوگی تو کیوں مشقت اٹھاتے ھیں..؟
                      درویش نے مرید کی بات سنی تو آنکھوں سے اشک رواں ھوگئے.. وہ گلوگیر آواز میں بولا.. " تو ٹھیک کہتا ھے.. مجھے دھتکاردیا گیا ھے لیکن میں کیا کروں کہ اس دروازے کے سوا کوئی اور دروازہ بھی تو نہیں ھے..
                      اگر خدا نے میری طرف توجہ نہیں کی اور میری دعا قبول نہیں کی تو , تو یہ خیال نہ کر کہ میں اس کا در چھوڑ کر کہیں اور چلا جاؤں گا.. میرا تو اور کوئی ٹھکانہ ھی نہیں "
                      مرد دانا کبھی بھی اور کسی بھی حالت میں اللہ کے سوا کسی کو اپنا حاجت روا خیال نہیں کرتا.. چاھے وہ بامراد ھو یا نامراد رھے.. اس کی پیشانی صرف اور صرف مالک حقیقی کی چوکھٹ پر ھی سجدہ ریز رھتی ھے..
                      اگر دعا قبول نہیں بھی ھوتی تو بھی اللہ سے نا امید نہیں ھوتا بلکہ اپنی خامی سے آگاہ ھو کر پھر دست دعا بلند کرتا ھے
                      "حکایات شیخ سعدی"

                        Originally posted by Aanchal View Post

                        بہت عمدہ
                        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                        Comment

                        • Re: behtreen aqwaal

                          اللہ تم پر تم سے زیادہ مہربان ہے۔
                          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                          Comment

                          • Re: behtreen aqwaal

                            خوبصورتی کی کمی کو اخلاق پورا کر سکتا ہے . مگر اخلاق کی کمی کو خوبصورتی پورا نہیں کر سکتی .
                            اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                            اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                            Comment

                            • Re: behtreen aqwaal

                              کسی کو اخلاق میں شکست دینا جنگ میں شکست دینے سے بڑی کامیابی ہے.
                              اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                              اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                              Comment

                              • Re: behtreen aqwaal

                                zabardastt
                                When I came home in the rain,

                                Brother asked why didn't you take an umbrella...

                                Sister adviced why didn't you wait till rain stopped...

                                Father angrily warned, only after getting cold, you will realize...

                                But Mother...
                                while drying my hair said,
                                Stupiid Rain!
                                Couldn't it wait,
                                Till my child came home...?

                                That's Mom!!!

                                Comment

                                Working...
                                X