Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

~ Message Of The Day ~

Collapse
This is a sticky topic.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • جو دوسروں کے عیب تیرے سامنے لایا وہ تیرے عیب بھی دوسروں کے سامنے لائے گا

    Comment


    • عزت مال و دولت کی وجہ سے نہیں بلکہ اچھے اخلاق کی وجہ سے ہے
      Hacked by M4mad_turk
      my instalgram id: m4mad_turk

      Comment




      • اکثر اوقات سچ کڑوا نہیں ہوتا ۔۔۔ سچ بولنے کا انداز کڑوا ہوتا ہے ۔۔۔۔

        بانو قدسیہ
        Hacked by M4mad_turk
        my instalgram id: m4mad_turk

        Comment




        • محبت سفید لباس میں ملبوس عمرو عیار ہے ۔۔۔۔ ہمیشہ دو راہوں پر لا کھڑا کر دیتی ہے ۔۔۔۔

          راجہ گدھ
          Hacked by M4mad_turk
          my instalgram id: m4mad_turk

          Comment




          • جس شخص نے آپ کا کوئی قصور کیا ہو ، اُس کو فوراً معاف کر کے آزاد کر دیں ۔۔۔ جب تک آپ اسے معاف نہیں کریں گے ، وہ قصور میں جکڑا رہے گا اور آزادی سے دور رہے گا ۔۔۔۔ یاد رکھیے جکڑے ہوئے شخص پر شیطان فوری حملہ کرتا ہے ۔۔۔

            اشفاق احمد
            بابا صاحبا
            Hacked by M4mad_turk
            my instalgram id: m4mad_turk

            Comment




            • محبت پانے والا کبھی اس بات پر تو مُطمئن نہیں ہو جاتا کہ اُسے ایک دن کے لیے مکمل طور پر ایک شخص کی محبت حاصل ہوئی تھی ۔۔۔

              راجہ گدھ
              Hacked by M4mad_turk
              my instalgram id: m4mad_turk

              Comment




              • محبت کسی کے لیے اپنی جان قربان کرنا نہیں ہے ، کیونکہ یہ جان تو اللہ کی امانت ہے ہمارے پاس ۔۔۔۔۔
                محبت تو کسی کی رضا اور خوشی کے لیے اپنی رضا اور خوشی قربان کرنے کا نام ہے ۔۔۔۔

                من چلے کا سودا
                اشفاق احمد
                Hacked by M4mad_turk
                my instalgram id: m4mad_turk

                Comment




                • پچھلے دنوں ممتاز مفتی صاحب کا ایک کارڈ نکل آیا ۔۔۔۔۔
                  پرانا کارڈ آ کر شامل ہو گیا ۔۔۔۔۔۔
                  ہم نے کہا کہ وہ تو اس دنیا میں موجود نہیں ہیں اور ان کی بڑی خواہش تھی کہ جب بھی مجھے یاد کرو ۔۔۔۔۔ تو ایک مرتبہ " الحمد شریف " اور تین مرتبہ " قل شریف " پڑھ کر مجھے بخشا کرنا ۔۔۔۔۔
                  تو ہم نے کہا ٹھیک ہے ۔۔۔۔۔ یہ خواہش تو بہت آسان ہے ۔۔۔۔۔ ہم پوری کر دیتے ہیں ، تو کر دی ۔۔۔۔۔

                  اشفاق احمد
                  زاویہ
                  Hacked by M4mad_turk
                  my instalgram id: m4mad_turk

                  Comment




                  • اس وقت کلینک کی عمارت کے پیچھے سے اذان ہونے لگی ۔۔۔۔
                    آفتاب نے جیب سے رومال نکال کر اپنی آنکھوں پر دھر لیا ۔۔۔۔
                    افرہیم کچھ دیر کانپتا رہا اور پھر منہ کے بل سجدے میں گر گیا ۔۔۔۔۔
                    آفرہیم خوابوں کی آخری سیڑھی پر سر بسجود تھا ۔۔۔۔۔
                    میں پاگل پن کی پہلی اور اسفل سیڑھی پر محجوب کھڑا تھا ۔۔۔۔۔
                    اور ہم دونوں کے درمیان انسان کا مسلئہ ارتقاء کھنچی کمان کی مانند تنا ہوا تھا ۔۔۔۔
                    انسان کو Abnormal سے Super Normal تک پہنچنے کے لیے نجانے ابھی کس کس منزل سے گزرنا ہے ۔۔۔۔؟
                    Hacked by M4mad_turk
                    my instalgram id: m4mad_turk

                    Comment




                    • مجھے اردو زبان کی تہی دامنی پر بہت افسوس ھے کیونکہ اِس میں عورت کے لیے تو ”طوائف“ کا لفظ ھے لیکن مرد کے لیے کوئی معقول گالی نہیں.

                      ”سعادت حسن منٹو“
                      Hacked by M4mad_turk
                      my instalgram id: m4mad_turk

                      Comment




                      • ارے احمق !! عورت کو جنت سے کیا لینا دینا۔ وہ تو جیتی ھی کسی اور کے لیے ھے۔

                        عورت تو یہاں بھی اولاد کے دوزخ میں جلتی ھے۔ وہاں بھی اولاد کی قمست سے بندھ جائے گی۔ جو کسی عورت کے سات بیٹے ھُوئے ، چھ جنت میں گئے لیکن ساتواں دوزخ میں گیا تو ماں کو جنت میں تلاش نہ کرنا کیونکہ وہ تمہیں ساتویں بیٹے کے ساتھ دوزخ میں ملے گی۔

                        ”بانو قدسیہ“۔

                        ”دَست بستہ“ سے انتخاب
                        Hacked by M4mad_turk
                        my instalgram id: m4mad_turk

                        Comment




                        • جگہ یا لوگ بدلنے سے بھی حالات نہیں بدلتے۔۔۔۔ھمیشہ خود کو بدلیں۔۔سب بدل جائے گا۔۔
                          Hacked by M4mad_turk
                          my instalgram id: m4mad_turk

                          Comment



                          • ایسے شخص کی حالت پر نہایت افسوس ہوتا ہے جو قرآن اور حدیث پڑھ کر بھی جان اور مال کی محبت رکھے ۔

                            اشفاق احمد بابا صاحبا صفحہ 618
                            اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                            اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                            Comment




                            • If you live your life with the regrets of yesterday and the worries of tomorrow, you will have no today to be thankful for!
                              اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                              اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                              Comment


                              • عقل جتنی چھوٹی ہو گی زبان اتنی لمبی ہو گی۔
                                Hacked by M4mad_turk
                                my instalgram id: m4mad_turk

                                Comment

                                Working...
                                X