اگر ھم زبان کی پھیلائی ھوئی مصیبتوں کا جائزہ لیں تو معلوم ھو گا کہ خاموشی میں کتنی راحت ھے-
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
~ Message Of The Day ~
Collapse
This is a sticky topic.
X
X
-
جو لوگ اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں،اُن کی مثال اُس دانے جیسی ہے جس سات خوشے پیدا ہوتے ہیں اور ہر خوشے میں سو دانے ہوتے ہیں۔(القرآن کریم)
٭ سادگی ایمان کی علامت ہے۔ (رسول اکرمﷺ)
٭ تمہیں اُ س دن پر رونا چاہیئے جو تم نے بغیر کوئی نیکی کئے گزار دیا۔(حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ)
٭ کم کھانا صحت، کم بولنا حکمت ، اور کم سونا عبادت میں داخل ہے (حضرت عمر رضی اللہ عنہ)
٭ادب بہترین کمال اور خیرات افضل ترین عبادت ہے۔(حضرت علی رضی اللہ عنہ)
٭ عقلمند وہ شخص ہے جو اپنی زبان کو دوسروں کی مذمت سے بچائے رکھے۔(جا لینوس)
Never stop learningbecause life never stop Teaching
Comment
-
قدرت نے ہر چیز میں گنجائش رکھی ہے. کسی کے ہونے یا نہ ہونے سے ہمیں صرف وقتی فرق پڑتا ھے- ہمیشہ کی کمی نہیں ہوتی-بالآخرکچھ عرصہ بعد ہمیں مصروف ہوجانا ہوتا ہے- اگرچہ سانس لینے کا انداز یکسر بدل چکا ہو مگر زندگی تو بہرحال گزارنا ہی پڑتی ہےNever stop learningbecause life never stop Teaching
Comment
Comment