جو دوسروں کے عیب تیرے سامنے لایا وہ تیرے عیب بھی دوسروں کے سامنے لائے گا
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
~ Message Of The Day ~
Collapse
This is a sticky topic.
X
X
-
جس شخص نے آپ کا کوئی قصور کیا ہو ، اُس کو فوراً معاف کر کے آزاد کر دیں ۔۔۔ جب تک آپ اسے معاف نہیں کریں گے ، وہ قصور میں جکڑا رہے گا اور آزادی سے دور رہے گا ۔۔۔۔ یاد رکھیے جکڑے ہوئے شخص پر شیطان فوری حملہ کرتا ہے ۔۔۔
اشفاق احمد
بابا صاحباHacked by M4mad_turk
my instalgram id: m4mad_turk
Comment
-
محبت کسی کے لیے اپنی جان قربان کرنا نہیں ہے ، کیونکہ یہ جان تو اللہ کی امانت ہے ہمارے پاس ۔۔۔۔۔
محبت تو کسی کی رضا اور خوشی کے لیے اپنی رضا اور خوشی قربان کرنے کا نام ہے ۔۔۔۔
من چلے کا سودا
اشفاق احمدHacked by M4mad_turk
my instalgram id: m4mad_turk
Comment
-
پچھلے دنوں ممتاز مفتی صاحب کا ایک کارڈ نکل آیا ۔۔۔۔۔
پرانا کارڈ آ کر شامل ہو گیا ۔۔۔۔۔۔
ہم نے کہا کہ وہ تو اس دنیا میں موجود نہیں ہیں اور ان کی بڑی خواہش تھی کہ جب بھی مجھے یاد کرو ۔۔۔۔۔ تو ایک مرتبہ " الحمد شریف " اور تین مرتبہ " قل شریف " پڑھ کر مجھے بخشا کرنا ۔۔۔۔۔
تو ہم نے کہا ٹھیک ہے ۔۔۔۔۔ یہ خواہش تو بہت آسان ہے ۔۔۔۔۔ ہم پوری کر دیتے ہیں ، تو کر دی ۔۔۔۔۔
اشفاق احمد
زاویہHacked by M4mad_turk
my instalgram id: m4mad_turk
Comment
-
اس وقت کلینک کی عمارت کے پیچھے سے اذان ہونے لگی ۔۔۔۔
آفتاب نے جیب سے رومال نکال کر اپنی آنکھوں پر دھر لیا ۔۔۔۔
افرہیم کچھ دیر کانپتا رہا اور پھر منہ کے بل سجدے میں گر گیا ۔۔۔۔۔
آفرہیم خوابوں کی آخری سیڑھی پر سر بسجود تھا ۔۔۔۔۔
میں پاگل پن کی پہلی اور اسفل سیڑھی پر محجوب کھڑا تھا ۔۔۔۔۔
اور ہم دونوں کے درمیان انسان کا مسلئہ ارتقاء کھنچی کمان کی مانند تنا ہوا تھا ۔۔۔۔
انسان کو Abnormal سے Super Normal تک پہنچنے کے لیے نجانے ابھی کس کس منزل سے گزرنا ہے ۔۔۔۔؟Hacked by M4mad_turk
my instalgram id: m4mad_turk
Comment
-
ارے احمق !! عورت کو جنت سے کیا لینا دینا۔ وہ تو جیتی ھی کسی اور کے لیے ھے۔
عورت تو یہاں بھی اولاد کے دوزخ میں جلتی ھے۔ وہاں بھی اولاد کی قمست سے بندھ جائے گی۔ جو کسی عورت کے سات بیٹے ھُوئے ، چھ جنت میں گئے لیکن ساتواں دوزخ میں گیا تو ماں کو جنت میں تلاش نہ کرنا کیونکہ وہ تمہیں ساتویں بیٹے کے ساتھ دوزخ میں ملے گی۔
”بانو قدسیہ“۔
”دَست بستہ“ سے انتخابHacked by M4mad_turk
my instalgram id: m4mad_turk
Comment
-
ایسے شخص کی حالت پر نہایت افسوس ہوتا ہے جو قرآن اور حدیث پڑھ کر بھی جان اور مال کی محبت رکھے ۔
اشفاق احمد بابا صاحبا صفحہ 618
Comment
-
If you live your life with the regrets of yesterday and the worries of tomorrow, you will have no today to be thankful for!
Comment
Comment