Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Afridi On Fire
Collapse
X
-
Re: Afridi On Fire
Originally posted by -=The Driver=- View Postnice images.... kuch images mein AK47 ka sip laga hua hai,,,,
means just for pic,,,,
wesay kaha likha howa hai Ak47 :shyy:
Comment
-
Re: Afridi On Fire
Originally posted by Aanchal View Postaap ki nazarian bari taiz hain or info bhi :lol:
wesay kaha likha howa hai Ak47 :shyy:
kahin nahi lika.... iss gun ka code name hi AK47 hai ...
jiska founder Mikhail Kalashinkov hai ... iss naam k nisbat se hum is gun ko Kalashinkov kehte hai,,,
کلاشنکوف
Comment
-
Re: Afridi On Fire
Originally posted by -=The Driver=- View Postkaun dehshatgard ??? can U explain plz ???
کچھ سال پہلے جب پاکستان غالبا ٹی ٹونٹی جیتا تھا، اس وقت ٹی وی پر شاہدآفریدی کے بھائی کو کراچی میں اپنے محلے میں سرعام فائرنگ کرتے لائیو دکھایا گیا تھا، یہی ایک دہشگرد قوم کی نشانی ہے، جب حالیہ انتخابات میں (اور ویسے عموما ہر انتخابات کے بعد) جئتنے والے فائرنگ کرتے ہیں یہ ایک دھشتگرد قوم کی علامت ہے، شادیوں پر فائرنگ دھشتگرد سوچ کی علامت ہے، بسنت اور دوسرے ہزار ایک مقام پر شوقیہ یا جوش جذبے میں فائرنگ کرنا ایک دھشتگرد قوم کی علامت ہے۔ مزید کچھ؟؟؟؟؟؟
اگر غلطی سے کسی انسان کی جان چلی جائے تو آپ کے نذدیک اسکی قطعا کوئی قیمت نہیں،آپ یہی کہہ کر چپ ہو جائیں گے نا کہ اسکی اتنی ہی لکھی تھی؟ جس ملک میں انسان کو کتے سے کمتر جان کر اسکی جان کو پل بھر میں ضائع کردیا جائے کیا وہ قوم دہشگتردی کے ضمرے سے باہر سمجھی جا سکتی ہے؟؟؟؟tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujheytumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey
Comment
-
Re: Afridi On Fire
Originally posted by Masood View Post
وہ قوم جس کے آئیدئیل لوگ سرعام بندوقیں لیے پھریں وہ اپنی آنے والی نسلوں کو جو انہیں کاپی کرتے ہیں کیا سبق دے رہے ہیں؟؟؟
کچھ سال پہلے جب پاکستان غالبا ٹی ٹونٹی جیتا تھا، اس وقت ٹی وی پر شاہدآفریدی کے بھائی کو کراچی میں اپنے محلے میں سرعام فائرنگ کرتے لائیو دکھایا گیا تھا، یہی ایک دہشگرد قوم کی نشانی ہے، جب حالیہ انتخابات میں (اور ویسے عموما ہر انتخابات کے بعد) جئتنے والے فائرنگ کرتے ہیں یہ ایک دھشتگرد قوم کی علامت ہے، شادیوں پر فائرنگ دھشتگرد سوچ کی علامت ہے، بسنت اور دوسرے ہزار ایک مقام پر شوقیہ یا جوش جذبے میں فائرنگ کرنا ایک دھشتگرد قوم کی علامت ہے۔ مزید کچھ؟؟؟؟؟؟
اگر غلطی سے کسی انسان کی جان چلی جائے تو آپ کے نذدیک اسکی قطعا کوئی قیمت نہیں،آپ یہی کہہ کر چپ ہو جائیں گے نا کہ اسکی اتنی ہی لکھی تھی؟ جس ملک میں انسان کو کتے سے کمتر جان کر اسکی جان کو پل بھر میں ضائع کردیا جائے کیا وہ قوم دہشگتردی کے ضمرے سے باہر سمجھی جا سکتی ہے؟؟؟؟
لیکن پھر بھی میں اپ سے اپنی اصلاح کے لئے پوچھ رہا ہوں کہ دھشتگردی کسے کہتے ہیں ؟؟
جہاں تک میرا خیال ہے پٹھان قوم تو خود دھشتگردی کا شکار ہے۔۔۔
ہوائی فائرنگ یا اسلحے سے سب زیادہ لوگ کہاں مر رہے ہیں یہ تو تقریباً سب کو پتہ ہے۔۔
ہمارے بڑے بڑے لیڈروں کے آمد کیسے کیسے فائرنگ ہوتی ہے کہاں ہوتی ہے یہ بھی سب کو پتہ ہے۔۔
سچ کہوں مسعود بھائی اپکی بات دل پہ بہت بھاری لگی۔۔
خوش رہو مائی ڈئیر۔
اگر میری کوئی بات بُری لگی ہو تو میں معافی چاہتا ہوں
Comment
-
Re: Afridi On Fire
Originally posted by -=The Driver=- View Postمیرے انتہائی عزیز قابل قدر دوست مجھے پتہ ہے بھائی جان کہ اپکا صاحبان کا بڑا وسیع مطالعہ ہے ۔
لیکن پھر بھی میں اپ سے اپنی اصلاح کے لئے پوچھ رہا ہوں کہ دھشتگردی کسے کہتے ہیں ؟؟
جہاں تک میرا خیال ہے پٹھان قوم تو خود دھشتگردی کا شکار ہے۔۔۔
ہوائی فائرنگ یا اسلحے سے سب زیادہ لوگ کہاں مر رہے ہیں یہ تو تقریباً سب کو پتہ ہے۔۔
ہمارے بڑے بڑے لیڈروں کے آمد کیسے کیسے فائرنگ ہوتی ہے کہاں ہوتی ہے یہ بھی سب کو پتہ ہے۔۔
سچ کہوں مسعود بھائی اپکی بات دل پہ بہت بھاری لگی۔۔
خوش رہو مائی ڈئیر۔
اگر میری کوئی بات بُری لگی ہو تو میں معافی چاہتا ہوںاس میں نہ ہی تو کسی مطالعے کی ضرورت ہے اور نہ ہی اپنے آپ کو کم علم ظاہر کرنے کی۔ پٹھان قوم دہشگردی کا شکار ہے، ہوئی ہے، رہی ہے، اسکے پیچھے کیا اسباب ہیں کیا نہیں میں ان پر بحث نہیں کرنا چاہتا۔ امریکی ڈرون حملے نے آپ کو پٹھانوں سے ہمدردی یاد دلا دی اور جو طالبان کرتے پھر رہے ہیں یہ آپ کو نظر نہیں آتا، کیا طالبان پٹھان نہیں؟ کس طرح نام نہاد جہاد کے نام پر خودکش حملے آپ کے ملک کی سرحدوں میں ہو رہے ہیں کیا یہ آپ کو نظر نہیں آتے؟
سچ یہ ہے کہ آپ کے پاس پاکستانی قوم کے دہشتگرد ہونے کی صفائی میں کہنے کو کچھ نہیں!!!! دل پہ بات بھاری جب لگتی ہے جب سچ کڑوا لگنے لگتا ہے۔ چلیں پٹھانوں سے ہم ایک لمحے کو ہمدردی کر لیتے ہیں، وہ خبیث جو اپنی انتخابات میں فتح کے جشن پر گولیوں کی بوچھاڑ صرف جوش مین کر دیتے ہیں انکے بارے میں کیا خیال ہے؟ اور بسنتوں پر؟ اور شادیوں پر؟ کیا جواب ہے آپ کے پاس ان باتوں کا؟؟؟؟
Last edited by Masood; 12 June 2013, 17:51.tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujheytumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey
Comment
Comment