Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Afridi On Fire

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Afridi On Fire

    Afridi On Fire
    Attached Files

  • #2
    Re: Afridi On Fire

    kis ko fire kar raha hai :--p
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment

    • #3
      Re: Afridi On Fire

      :lol

      Comment

      • #4
        Re: Afridi On Fire

        afridi bhia thanks

        Comment

        • #5
          Re: Afridi On Fire

          nice images.... kuch images mein AK47 ka sip laga hua hai,,,,
          means just for pic,,,,

          Comment

          • #6
            Re: Afridi On Fire

            Originally posted by -=The Driver=- View Post
            nice images.... kuch images mein AK47 ka sip laga hua hai,,,,
            means just for pic,,,,
            aap ki nazarian bari taiz hain or info bhi :lol:

            wesay kaha likha howa hai Ak47 :shyy:
            اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
            اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

            Comment

            • #7
              Re: Afridi On Fire

              Originally posted by Aanchal View Post
              aap ki nazarian bari taiz hain or info bhi :lol:

              wesay kaha likha howa hai Ak47 :shyy:

              kahin nahi lika.... iss gun ka code name hi AK47 hai ...

              jiska founder Mikhail Kalashinkov hai ... iss naam k nisbat se hum is gun ko Kalashinkov kehte hai,,,

              کلاشنکوف

              Comment

              • #8
                Re: Afridi On Fire

                واہ
                کیا پکس ہیں
                کلاشنکوف ہمارے گھر میں بھی ہے
                :lol

                Comment

                • #9
                  Re: Afridi On Fire

                  دھشتگرد قوم!
                  tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                  tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                  Comment

                  • #10
                    Re: Afridi On Fire

                    Originally posted by Nadia khan View Post
                    واہ
                    کیا پکس ہیں
                    کلاشنکوف ہمارے گھر میں بھی ہے
                    :lol
                    phir tu kabhi aapki kisi post per ikhtilaaf karna hum logo ko bhaari par jaaye gha :bhago:

                    Comment

                    • #11
                      Re: Afridi On Fire

                      Originally posted by Masood View Post
                      دھشتگرد قوم!

                      kaun dehshatgard ??? can U explain plz ???

                      Comment

                      • #12
                        Re: Afridi On Fire

                        Originally posted by Nadia khan View Post
                        واہ
                        کیا پکس ہیں
                        کلاشنکوف ہمارے گھر میں بھی ہے
                        :lol
                        Oooooooooooops...
                        phir to ram ram karna parega apko :D

                        Comment

                        • #13
                          Re: Afridi On Fire

                          Originally posted by -=The Driver=- View Post
                          kaun dehshatgard ??? can U explain plz ???
                          وہ قوم جس کے آئیدئیل لوگ سرعام بندوقیں لیے پھریں وہ اپنی آنے والی نسلوں کو جو انہیں کاپی کرتے ہیں کیا سبق دے رہے ہیں؟؟؟
                          کچھ سال پہلے جب پاکستان غالبا ٹی ٹونٹی جیتا تھا، اس وقت ٹی وی پر شاہدآفریدی کے بھائی کو کراچی میں اپنے محلے میں سرعام فائرنگ کرتے لائیو دکھایا گیا تھا، یہی ایک دہشگرد قوم کی نشانی ہے، جب حالیہ انتخابات میں (اور ویسے عموما ہر انتخابات کے بعد) جئتنے والے فائرنگ کرتے ہیں یہ ایک دھشتگرد قوم کی علامت ہے، شادیوں پر فائرنگ دھشتگرد سوچ کی علامت ہے، بسنت اور دوسرے ہزار ایک مقام پر شوقیہ یا جوش جذبے میں فائرنگ کرنا ایک دھشتگرد قوم کی علامت ہے۔ مزید کچھ؟؟؟؟؟؟
                          اگر غلطی سے کسی انسان کی جان چلی جائے تو آپ کے نذدیک اسکی قطعا کوئی قیمت نہیں،آپ یہی کہہ کر چپ ہو جائیں گے نا کہ اسکی اتنی ہی لکھی تھی؟ جس ملک میں انسان کو کتے سے کمتر جان کر اسکی جان کو پل بھر میں ضائع کردیا جائے کیا وہ قوم دہشگتردی کے ضمرے سے باہر سمجھی جا سکتی ہے؟؟؟؟
                          tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                          tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                          Comment

                          • #14

                            میرے انتہائی عزیز قابل قدر دوست مجھے پتہ ہے بھائی جان کہ اپکا صاحبان کا بڑا وسیع مطالعہ ہے ۔
                            لیکن پھر بھی میں اپ سے اپنی اصلاح کے لئے پوچھ رہا ہوں کہ دھشتگردی کسے کہتے ہیں ؟؟
                            جہاں تک میرا خیال ہے پٹھان قوم تو خود دھشتگردی کا شکار ہے۔۔۔
                            ہوائی فائرنگ یا اسلحے سے سب زیادہ لوگ کہاں مر رہے ہیں یہ تو تقریباً سب کو پتہ ہے۔۔
                            ہمارے بڑے بڑے لیڈروں کے آمد کیسے کیسے فائرنگ ہوتی ہے کہاں ہوتی ہے یہ بھی سب کو پتہ ہے۔۔
                            سچ کہوں مسعود بھائی اپکی بات دل پہ بہت بھاری لگی۔۔
                            خوش رہو مائی ڈئیر۔
                            اگر میری کوئی بات بُری لگی ہو تو میں معافی چاہتا ہوں

                            Comment

                            • #15

                              اس میں نہ ہی تو کسی مطالعے کی ضرورت ہے اور نہ ہی اپنے آپ کو کم علم ظاہر کرنے کی۔ پٹھان قوم دہشگردی کا شکار ہے، ہوئی ہے، رہی ہے، اسکے پیچھے کیا اسباب ہیں کیا نہیں میں ان پر بحث نہیں کرنا چاہتا۔ امریکی ڈرون حملے نے آپ کو پٹھانوں سے ہمدردی یاد دلا دی اور جو طالبان کرتے پھر رہے ہیں یہ آپ کو نظر نہیں آتا، کیا طالبان پٹھان نہیں؟ کس طرح نام نہاد جہاد کے نام پر خودکش حملے آپ کے ملک کی سرحدوں میں ہو رہے ہیں کیا یہ آپ کو نظر نہیں آتے؟

                              سچ یہ ہے کہ آپ کے پاس پاکستانی قوم کے دہشتگرد ہونے کی صفائی میں کہنے کو کچھ نہیں!!!! دل پہ بات بھاری جب لگتی ہے جب سچ کڑوا لگنے لگتا ہے۔ چلیں پٹھانوں سے ہم ایک لمحے کو ہمدردی کر لیتے ہیں، وہ خبیث جو اپنی انتخابات میں فتح کے جشن پر گولیوں کی بوچھاڑ صرف جوش مین کر دیتے ہیں انکے بارے میں کیا خیال ہے؟ اور بسنتوں پر؟ اور شادیوں پر؟ کیا جواب ہے آپ کے پاس ان باتوں کا؟؟؟؟
                              Last edited by Masood; 12 June 2013, 17:51.
                              tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                              tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                              Comment

                              Working...
                              X