Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Afridi On Fire

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: Afridi On Fire

    Originally posted by Masood View Post

    اس میں نہ ہی تو کسی مطالعے کی ضرورت ہے اور نہ ہی اپنے آپ کو کم علم ظاہر کرنے کی۔ پٹھان قوم دہشگردی کا شکار ہے، ہوئی ہے، رہی ہے، اسکے پیچھے کیا اسباب ہیں کیا نہیں میں ان پر بحث نہیں کرنا چاہتا۔ امریکی ڈرون حملے نے آپ کو پٹھانوں سے ہمدردی یاد دلا دی اور جو طالبان کرتے پھر رہے ہیں یہ آپ کو نظر نہیں آتا، کیا طالبان پٹھان نہیں؟ کس طرح نام نہاد جہاد کے نام پر خودکش حملے آپ کے ملک کی سرحدوں میں ہو رہے ہیں کیا یہ آپ کو نظر نہیں آتے؟

    سچ یہ ہے کہ آپ کے پاس پاکستانی قوم کے دہشتگرد ہونے کی صفائی میں کہنے کو کچھ نہیں!!!! دل پہ بات بھاری جب لگتی ہے جب سچ کڑوا لگنے لگتا ہے۔ چلیں پٹھانوں سے ہم ایک لمحے کو ہمدردی کر لیتے ہیں، وہ خبیث جو اپنی انتخابات میں فتح کے جشن پر گولیوں کی بوچھاڑ صرف جوش مین کر دیتے ہیں انکے بارے میں کیا خیال ہے؟ اور بسنتوں پر؟ اور شادیوں پر؟ کیا جواب ہے آپ کے پاس ان باتوں کا؟؟؟؟
    ہر ایک بات کا صحیح جواب دے سکتا ہوں قابلِ قدر مسعود صاحب۔۔ لیکن نہیں دے رہا
    ایسا نہ ہو کہ ناراضگی پیدا ہو جائے۔۔
    اور یہ کس نے بتایا اپ کو کہ طالبان سب پٹھان ہیں۔۔ بڑی تعداد میں اور پاکستانی قوم بھی ہے اس میں۔۔
    جی ایچ کیو اور اس طرح بہت اہم جگہوں پر حملوں میں کون کون شامل تھے یہ بھی سب کو پتہ ہے۔۔
    جو غلط ہے وہ غلط ہے ۔۔
    اور غلط اور صحیح لوگ تو ہر قوم میں ہوتے ہیں۔۔
    یہی بات جو اپ نے پہلے کی اپ سے کوئی کہتا کہ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔ دھشتگرد قوم ہے تو اپ کیا کہتے ؟؟؟
    مسعود بھائی میں اپ کو بڑا بھائی سمجھتا ہوں ۔۔ برائے مہربانی ناراض نہیں ہونا۔۔
    اللہ حافظ

    Comment

    • #17
      Re: Afridi On Fire

      Originally posted by -=The Driver=- View Post

      دیکھیے میرے بھائی میں ایک الحمداللہ مہذب انسان ہوں جو کنسٹرکٹیو بحث کو مانتا ہوں۔ آپ بتائیں ضرور بتائیں، اگر آپ کے پاس جواب ہے تو ضرور دیجیے۔
      tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
      tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

      Comment

      • #18
        Re: Afridi On Fire

        Originally posted by Masood View Post

        دیکھیے میرے بھائی میں ایک الحمداللہ مہذب انسان ہوں جو کنسٹرکٹیو بحث کو مانتا ہوں۔ آپ بتائیں ضرور بتائیں، اگر آپ کے پاس جواب ہے تو ضرور دیجیے۔

        اچھی بات ہے کنستڑیکٹیو بحث ہونی چاہئے۔۔۔ لیکن اس طرح ایک مخصوص قوم کو ٹارگٹ نہیں کرنا چاہئے۔۔
        مسعود بھائی مجھے نہیں پتہ تھا کہ اپ ایسا کہہ سکتے،۔۔۔ مجھے لگ رہا تھا اپ پہلے پاکستانی پھر پنجابی ہو۔۔۔
        مگر افسوس کہ۔۔۔
        خیر میں اس بحث میں مزید حصہ نہیں لے رہا۔۔
        اللہ اپ کو ہمیشہ خوش رکھیں آمین

        Comment

        • #19
          Re: Afridi On Fire

          Masood nay sirf Afridi ki bandooq deekhi hai Driver kay avatar wali paay nazar nahi pari 372-haha
          Last edited by .; 12 June 2013, 21:02.
          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

          Comment

          • #20
            Re: Afridi On Fire

            Originally posted by -=The Driver=- View Post
            اچھی بات ہے کنستڑیکٹیو بحث ہونی چاہئے۔۔۔ لیکن اس طرح ایک مخصوص قوم کو ٹارگٹ نہیں کرنا چاہئے۔۔
            مسعود بھائی مجھے نہیں پتہ تھا کہ اپ ایسا کہہ سکتے،۔۔۔ مجھے لگ رہا تھا اپ پہلے پاکستانی پھر پنجابی ہو۔۔۔
            مگر افسوس کہ۔۔۔
            خیر میں اس بحث میں مزید حصہ نہیں لے رہا۔۔
            اللہ اپ کو ہمیشہ خوش رکھیں آمین
            آپ مجھے پھر جانتے ہی نہیں میاں، نہ ہی تو میں پاکستان ہوں، نہ پنجابی۔۔۔۔۔
            میں سب سے پہلے مسلمان ہوں اور میرے لیے اسلام سے بڑھ کر کوئی شے مقدر نہیں، پاکستان بھی نہیں!۔
            مسلمان ہونے کے بعد میری شناخت پاکستانی کی ہے اس کے بعد میں کچھ نہیں۔ نہ ہی میں قوموں کی تقسیم کے حق میں ہوں اور نہ کبھی اسکی حمایت کرونگا۔
            نہ ہی تو میں نے کسی خاص قوم کو ٹارگٹ کیا ہے اور نہ ہی میں قومیت کی باتوں کو فروغ دینے والوں میں سے ہوں۔ اگر آپ بغور اور تسلی سے پڑھیں تو میں نے اُن لوگوں کا نام بھی لیا ہے جو نوازشریف کی فتح پر پنجاب میں فائرنگ کرتے پھر رہے تھے، میں نے ان لوگوں کو بھی ٹارگٹ کیا ہے جو کراچی میں گولیاں چلاتے پھر رہے ہیں، لگتا ہے کہ آپ نے اپنی ہی جانب سے ایک قوم کو ٹارگٹ سمجھ لیاہے۔
            ایک اور بات میری نسبت جان لیجیے: مین نے کبھی کسی ایک قوم یا فرقے کو نشانہ نہیں بنایا بلکہ جنرل بات کرتا ہوں جو ساری پاکستانی قوم سے وابستہ ہوتی ہے!۔
            لیکن سیاستدان، اسپورٹسمین اور مذہبی رہنما انہیں میں ٹارگٹ کرتا ہوں کیوں کہ ان فردواحد کا اثر ایک کثیرالتعداد عوام پر پڑتا ہے۔
            tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
            tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

            Comment

            • #21
              Re: Afridi On Fire

              کوئی مہزب ملک ہوتا تو شاہد آفریدی سے ہر قسم کی پوچھ گچھ ہوتی

              گن کہاں سے آئی،کس کی تھی کیوں چلائی کس پر چلائی وغیرہ وغیرہ لیکن افسوسسسسس
              :star1:

              Comment

              • #22
                Re: Afridi On Fire

                Originally posted by S.Athar View Post
                کوئی مہزب ملک ہوتا تو شاہد آفریدی سے ہر قسم کی پوچھ گچھ ہوتی

                گن کہاں سے آئی،کس کی تھی کیوں چلائی کس پر چلائی وغیرہ وغیرہ لیکن افسوسسسسس
                مہذب ملک ۔۔۔ جیسے ۔۔۔ ؟؟؟

                کلاشنکوف میرے خیال میں ایک ایسا اسلحہ ہے جو تقریباً ہر مہذب ملک میں موجود ہے ۔۔

                Comment

                • #23
                  Re: Afridi On Fire

                  Originally posted by -=The Driver=- View Post
                  مہذب ملک ۔۔۔ جیسے ۔۔۔ ؟؟؟

                  کلاشنکوف میرے خیال میں ایک ایسا اسلحہ ہے جو تقریباً ہر مہذب ملک میں موجود ہے ۔۔
                  جی ہاں بالکل ہر ملک میں موجود ہے لیکن کچھ قاعدے قوانین کی بندشوں کےساتھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

                  لیکن پاکستان میں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟۔۔
                  :star1:

                  Comment

                  • #24
                    Re: Afridi On Fire

                    karna kia hy???? :hhh:
                    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                    Comment

                    • #25
                      Re: Afridi On Fire

                      Originally posted by crystal_thinking View Post
                      karna kia hy???? :hhh:
                      تمہیں بندوں کی نوک پر رکھ کر بھوننا ہے :aag:
                      tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                      tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                      Comment

                      • #26
                        Re: Afridi On Fire

                        Originally posted by Masood View Post

                        تمہیں بندوں کی نوک پر رکھ کر بھوننا ہے :aag:
                        Bandon :O
                        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                        Comment

                        • #27
                          Re: Afridi On Fire

                          ha ha ha ha ha ha ha ha

                          Masood saheb waqee bemar hein

                          Comment

                          • #28
                            Re: Afridi On Fire

                            Originally posted by Baniaz Khan View Post
                            ha ha ha ha ha ha ha ha

                            Masood saheb waqee bemar hein
                            wohi tu...
                            میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                            Comment

                            • #29
                              Re: Afridi On Fire

                              ایک تو میرا اپنا کمپیوٹر نہیں، کام کا ہے، دوسرا اس پر اردو لکھنا آسان نہیں تیسرا تم جیسے ناہنجار ہیں جو سمجھ کر بھی نہیں سمجھتے
                              tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                              tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                              Comment

                              • #30
                                Re: Afridi On Fire

                                Originally posted by Masood View Post
                                ایک تو میرا اپنا کمپیوٹر نہیں، کام کا ہے، دوسرا اس پر اردو لکھنا آسان نہیں تیسرا تم جیسے ناہنجار ہیں جو سمجھ کر بھی نہیں سمجھتے
                                huzoor wala ... gustakhi ki maafi .. kia bura laga

                                Comment

                                Working...
                                X