Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Competition ............. Jokes Ki Dunya

Collapse
This topic is closed.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: Competition ............. Jokes Ki Dunya

    My Entry .... :



    اسپیشل غزل آپ کے لیے

    خوشیاں ملیں تمہیں قدم با قدم
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    اس کے ساتھ ہی غزل ختم

    اچھا چلو دوسری غزل

    چاہیں گئے تمہیں دل و جاں سے

    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    تیری قسم

    یہ غزل بھی ختم

    .
    .

    اچھا لاسٹ ٹائم
    پلیز
    پلیز
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔تمارے ہیں اور صدا تمارے ہی رہیں گئے

    .
    .

    تو نے جو کرنا ہے کر لے یہ غزل بھی ختم


    ***************************************


    بیوی نے شوہر کو کال کی
    کہاں ہیں آپ ؟؟

    شوہر

    تمہیں وہ گولڈ والی شاپ یاد ہے ، جہاں تمہیں ایک ڈائمند کا سیٹ پسند آیا تھا
    اور میرے پاس اتنے پیسے نہیں تھے کہ میں وہ لے سکوں
    اور میں نے کہا تھا کہ
    میں ایک دن تمہارے لیے یہ سیٹ خریدوں گا

    بیوی

    خوش ہوتے ہوئے
    ہاں ہاں مجھے اچھی طرح یاد ہے


    شوہر

    میں اسکے ساتھ والی شاپ سے جوتے پالش کروا رہا ہوں

    :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

    Comment


    • #17
      Re: Competition ............. Jokes Ki Dunya

      Originally posted by maya View Post
      1...


      ایک بارڈر چیک پوسٹ پرپولیس والے نے موٹر کو روکا.

      پولیس افسر نے ڈرائیور کو بولا کہ آپ نے سیٹ بیلٹ بندھی ہے اسلیے ہم آپ کو 2000 روپے انعام میں دیتے ہیں، مگر یہ بتاؤ کہ آپ اس رقم کو کہاں خرچ کرو گے.

      ڈرائیور: میں اس رقم پر ڈرائیونگ لائسنس بناؤں گا.

      ساتھ میں بیٹھی ہوئی ڈرائیور کے ماں نے بولا اس گددھے کی بات پر یقین نہ کرو، یہ چرس پی کر کچھ بھی بول دیتا ہے.

      اسی دوران ڈرائیور کا باپ پچھلی سیٹ پر نیند سے بیدار ہوکر آنکھیں ملتا ہے اور پولیس کو دیکھ کر کہتا ہے.
      میں نے اس الو کے پھٹے کو بولا تھا کہ چوری کے موٹر میں ہم دور نہیں جا سکتے
      اور
      اچانک پیچھے موٹر کی ڈگی سے آواز آیی
      استاد جی بارڈر کراس ہوا کہ نہیں....
      2.....



      Assistant : Sir! ap office mein hamesha married logo ko hi q rakhte hain?

      Boss : q k unhen be-izzati sehne ki adat hoti hai aur dosra ghar jane ki jaldi ni hoti


      :hehe: :hehe:
      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

      Comment


      • #18
        Re: Competition ............. Jokes Ki Dunya

        Originally posted by SheeN View Post
        my entries

        1

        عدالت میں ایک مقدمہ کی سماعت کے دوران جج نے ملزمہ سے اسکی عمر کے بارے میں سوال کیا۔ عورت نے جواب دینے میں پس و پیش کی تو جج نے متنبہ کیا​
        ”دیکھو تم عدالت میں کھڑی ہو، تمہیں صاف صاف بتانا چاہیے کہ تمہاری اصل عمر کتنی ہے اور ہاں یہ بھی خیال رہے کہ جو کچھ بھی کہو گی سچ کہو گی کیونکہ تم نے سچ کہنے کا حلف اٹھا رکھا ہے۔ ہاں تو تمہاری کتنی ہے؟
        عورت: 32سال اور کچھ مہینے
        جج: کچھ کا کیا مطلب؟ صاف صاف کہو کتنے مہینے؟
        عورت: " 60مہینے۔​



        2



        3 drunk guys entered a taxi. The taxi driver knew that they were drunk so he started the engine & turned it off again.
        He told them.”We have reached “.
        The 1st guy gave him money.
        The 2nd guy said “thank you”.
        The 3rd guy gave the driver a slap.
        The driver was shocked,thinking the 3rd drunk knew what he did. But he asked “whats that for?”. The 3rd guy replied: “CONTROL YOUR SPEED NEXT TIME, you nearly killed us!”


        :l4:372-haha
        :lol:
        اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
        اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

        Comment


        • #19
          Re: Competition ............. Jokes Ki Dunya

          Originally posted by I Am In Love View Post
          My Entry .... :



          اسپیشل غزل آپ کے لیے

          خوشیاں ملیں تمہیں قدم با قدم
          ۔
          ۔
          ۔
          ۔
          ۔
          اس کے ساتھ ہی غزل ختم

          اچھا چلو دوسری غزل

          چاہیں گئے تمہیں دل و جاں سے

          ۔
          ۔
          ۔
          ۔
          ۔
          ۔
          تیری قسم

          یہ غزل بھی ختم

          .
          .

          اچھا لاسٹ ٹائم
          پلیز
          پلیز
          ۔
          ۔
          ۔
          ۔
          ۔
          ۔تمارے ہیں اور صدا تمارے ہی رہیں گئے

          .
          .

          تو نے جو کرنا ہے کر لے یہ غزل بھی ختم


          ***************************************


          بیوی نے شوہر کو کال کی
          کہاں ہیں آپ ؟؟

          شوہر

          تمہیں وہ گولڈ والی شاپ یاد ہے ، جہاں تمہیں ایک ڈائمند کا سیٹ پسند آیا تھا
          اور میرے پاس اتنے پیسے نہیں تھے کہ میں وہ لے سکوں
          اور میں نے کہا تھا کہ
          میں ایک دن تمہارے لیے یہ سیٹ خریدوں گا

          بیوی

          خوش ہوتے ہوئے
          ہاں ہاں مجھے اچھی طرح یاد ہے


          شوہر

          میں اسکے ساتھ والی شاپ سے جوتے پالش کروا رہا ہوں

          :lol: :lol: :thmbup:
          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

          Comment


          • #20
            Re: Competition ............. Jokes Ki Dunya

            میری انٹری

            استاد ( شاگرد سے ) : کوئی سے پانچ پھلوں کے نام بتاؤ . شاگرد : 3 کیلے 2 سیب .

            ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
            ۲)

            بیٹا وہ دیکھو تمہاری ٹیچر آراہی ہے . . .
            بہتر ہے تم چھپ جاؤ ! تم آج اسکول سے غیر حاضر ہو .

            دادا جان مجھے نہیں آپ کو چھپنا ہے ! میں نے اسے کہا تھا کے آپ فوت ہو گئے ہو . . .


            :he:
            اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
            اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

            Comment


            • #21
              Re: Competition ............. Jokes Ki Dunya

              Originally posted by Aanchal View Post
              میری انٹری

              استاد ( شاگرد سے ) : کوئی سے پانچ پھلوں کے نام بتاؤ . شاگرد : 3 کیلے 2 سیب .

              ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
              ۲)

              بیٹا وہ دیکھو تمہاری ٹیچر آراہی ہے . . .
              بہتر ہے تم چھپ جاؤ ! تم آج اسکول سے غیر حاضر ہو .

              دادا جان مجھے نہیں آپ کو چھپنا ہے ! میں نے اسے کہا تھا کے آپ فوت ہو گئے ہو . . .


              :he:
              anchal ki bachi u u u u u u u u uu u u u u


              Comment


              • #22
                Re: Competition ............. Jokes Ki Dunya

                nice entries :lol
                sigpic

                Comment


                • #23
                  Re: Competition ............. Jokes Ki Dunya

                  Originally posted by thefire1 View Post
                  nice entries :lol
                  Main Samaj Raha Tha Aap Nay Bhi Kuch Share Kia Ho Ga Abhi Abi Do Din Hain Ager Aap Share Karna Chahay Tu Bari Khushi Ho Gi ... :)
                  :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                  Comment


                  • #24
                    Re: Competition ............. Jokes Ki Dunya

                    OK yeh rahii meri entry

                    PEHLA JOKE:

                    Ekk Lambii daaRii waalay Moulvi Sahab cycle per jaa rahay thay kay achaanak aik khatoon say takraa gayay.

                    Khatoon ghussay main boli, Moulvi sahab itnii baRii daaRee rakhay huway hain, aur dosroon say takraatay phirtay hain, sharam nahin aatii aap ko?

                    Moulaana bolay, Muaaf karna beti.... yeh daRee hay Brake nahin.


                    DOSRA JOKE:

                    Ustaad S. Athar Sahab Ghussay say: Baniaz Khan aur Mr. Khan tumm aaj phir daiir say aayay
                    Baniaz Khan: Sir, mera Rupiya gumm ho gaya tha
                    Ustaad: Aur Mr. Khan tum
                    Mr. Khan: Sir, main uss kay rupay per pair rakh kar khaRa tha :lol :lol
                    sigpic

                    Comment


                    • #25
                      Re: Competition ............. Jokes Ki Dunya

                      Closed Thread ......
                      :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                      Comment

                      Working...
                      X