Re: Competition ............. Jokes Ki Dunya
My Entry .... :
اسپیشل غزل آپ کے لیے
خوشیاں ملیں تمہیں قدم با قدم
۔
۔
۔
۔
۔
اس کے ساتھ ہی غزل ختم
اچھا چلو دوسری غزل
چاہیں گئے تمہیں دل و جاں سے
۔
۔
۔
۔
۔
۔
تیری قسم
یہ غزل بھی ختم
.
.
اچھا لاسٹ ٹائم
پلیز
پلیز
۔
۔
۔
۔
۔
۔تمارے ہیں اور صدا تمارے ہی رہیں گئے
.
.
تو نے جو کرنا ہے کر لے یہ غزل بھی ختم
***************************************
بیوی نے شوہر کو کال کی
کہاں ہیں آپ ؟؟
شوہر
تمہیں وہ گولڈ والی شاپ یاد ہے ، جہاں تمہیں ایک ڈائمند کا سیٹ پسند آیا تھا
اور میرے پاس اتنے پیسے نہیں تھے کہ میں وہ لے سکوں
اور میں نے کہا تھا کہ
میں ایک دن تمہارے لیے یہ سیٹ خریدوں گا
بیوی
خوش ہوتے ہوئے
ہاں ہاں مجھے اچھی طرح یاد ہے
شوہر
میں اسکے ساتھ والی شاپ سے جوتے پالش کروا رہا ہوں
اسپیشل غزل آپ کے لیے
خوشیاں ملیں تمہیں قدم با قدم
۔
۔
۔
۔
۔
اس کے ساتھ ہی غزل ختم
اچھا چلو دوسری غزل
چاہیں گئے تمہیں دل و جاں سے
۔
۔
۔
۔
۔
۔
تیری قسم
یہ غزل بھی ختم
.
.
اچھا لاسٹ ٹائم
پلیز
پلیز
۔
۔
۔
۔
۔
۔تمارے ہیں اور صدا تمارے ہی رہیں گئے
.
.
تو نے جو کرنا ہے کر لے یہ غزل بھی ختم
***************************************
بیوی نے شوہر کو کال کی
کہاں ہیں آپ ؟؟
شوہر
تمہیں وہ گولڈ والی شاپ یاد ہے ، جہاں تمہیں ایک ڈائمند کا سیٹ پسند آیا تھا
اور میرے پاس اتنے پیسے نہیں تھے کہ میں وہ لے سکوں
اور میں نے کہا تھا کہ
میں ایک دن تمہارے لیے یہ سیٹ خریدوں گا
بیوی
خوش ہوتے ہوئے
ہاں ہاں مجھے اچھی طرح یاد ہے
شوہر
میں اسکے ساتھ والی شاپ سے جوتے پالش کروا رہا ہوں
Comment