Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Jiye Bhutto

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #46
    Re: Jiye Bhutto

    Originally posted by Masood View Post

    انا انی کوڑا کوڑی کو چھوڑئیے اور میرے سوال کا جواب دیجیے: کیوں؟۔
    مدت ہوئی آپ جناب کے کسی بھی سوال کا جواب دینا چھوڑ دیا

    شائد آپ کو احساس نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چلیں اب زہن میں رکھئے گا۔
    :star1:

    Comment

    • #47
      Re: Jiye Bhutto

      Originally posted by S.A.Z View Post

      مدت ہوئی آپ جناب کے کسی بھی سوال کا جواب دینا چھوڑ دیا

      شائد آپ کو احساس نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چلیں اب زہن میں رکھئے گا۔
      میں نے آپ سے کبھی کوئی سوال کیا ہے کب ہے، مجھے ذرا وہ تھریڈز دکھائیں گے؟

      اور جواب آپ کیا دیں گے ساز صاحب آپ کے پاس جواب ہو تو دیں گے نا۔ اندھی تقلید گمراہی ہے تاریک قسم کی - ذہن میں رکھیے گا۔
      tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
      tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

      Comment

      • #48
        Re: Jiye Bhutto

        مورثی سیاست ہی پاکستان کی بقاء کے لئے ضروری ہے جیسے بادشاہ کو پتہ ہوتا ہے یہ اس کا ملک ہے اس کا خزانہ بھرنا ہے رعایا میری ہے اس کی خوشحالی میری ہے
        دوسری طرف جمہوری لوگ عوام کو الو بناکے پانچ سال کا پرمٹ لیتے ہیں اور سوچتے ہیں یہی موقع اور کم وقت جتنا جیسے لوٹنا ہے لوٹو
        برطانیہ میں بادشاہت ہے جمہوریت بھی ہے لیکن ملکہ کو پتہ ہے یہ اس کا ملک ہے ہمیشہ کا
        جاپان میں بادشاہت ہے ، برونائی ، سعودیہ میں سب کم از کم خوشحال ہیں
        تو مورثی وراثت بری نہیں بہت زیادہ فائدہ مند ہے
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment

        • #49
          Re: Jiye Bhutto

          Originally posted by Masood View Post

          میں نے آپ سے کبھی کوئی سوال کیا ہے کب ہے، مجھے ذرا وہ تھریڈز دکھائیں گے؟

          اور جواب آپ کیا دیں گے ساز صاحب آپ کے پاس جواب ہو تو دیں گے نا۔ اندھی تقلید گمراہی ہے تاریک قسم کی - ذہن میں رکھیے گا۔

          یقینی طور آپ تھوڑی سیاست ہوجائے والے تھریڈ کو بھول چکے ہیں

          وہاںپر چاہے براہ راست سوالات نہ کئے ہوں لیکن آپ کے تیروں کا ہدف میری زات ہی تھی

          اللہ جی آپ کی عقل کل کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائیں

          آپ نے جس طرح مرحوم بی بی کے بارے میں الفاظ لکھے ہیں وہ آپ کی اعلیٰ زہنی سوچ کا آئنہ دار ہے آپ جیسی ارفعٰ و اعلی زہنیت میری نہیں کہ میں آپ جناب کے حضور لب کشائی کر سکوں ۔
          :star1:

          Comment

          • #50
            Re: Jiye Bhutto

            Originally posted by Sub-Zero View Post
            مورثی سیاست ہی پاکستان کی بقاء کے لئے ضروری ہے جیسے بادشاہ کو پتہ ہوتا ہے یہ اس کا ملک ہے اس کا خزانہ بھرنا ہے رعایا میری ہے اس کی خوشحالی میری ہے
            دوسری طرف جمہوری لوگ عوام کو الو بناکے پانچ سال کا پرمٹ لیتے ہیں اور سوچتے ہیں یہی موقع اور کم وقت جتنا جیسے لوٹنا ہے لوٹو
            برطانیہ میں بادشاہت ہے جمہوریت بھی ہے لیکن ملکہ کو پتہ ہے یہ اس کا ملک ہے ہمیشہ کا
            جاپان میں بادشاہت ہے ، برونائی ، سعودیہ میں سب کم از کم خوشحال ہیں
            تو مورثی وراثت بری نہیں بہت زیادہ فائدہ مند ہے

            جمیل بھائی آپ کی اس تحریر میں تھوڑا سا اضافہ اپنی جانب سے تاریخی حوالوں سے کرنا چاہوں گا

            ہم لوگ جس خطے میں یا یوں کہہ لیں کہ جس بر صغیر میں رہتے ہیں وہاں شخصیت ، و خاندان پسندی عوام کی نس نس میں رچی ہوئی ہے

            آپ ہندوستان کو دیکھ لیں آج تک نہرو خاندان کے بغیر وہاں کی سیاست و حکومت مکمل نہیں ہوتی

            آپ بنگلہ دیش کو دیکھ لیں جہاں یا تو شیخ مجیب کی بیٹی حسینہ واجد بر سر اقتدار ہوتی ہے یا

            شیخ مجیب کو مارنے والے فوجی "ضیاالرحمٰن کی بیوی خالدہ ضیاء برسر اقتدار ہوتی ہے

            ان دونوں خواتین کو ہٹانے کے لئیے دو سالہ ٹیکنو کریٹ ٹائپ کی حکومت کا تجربہ بھی کیا گیا لیکن الیکشنر کے بعد نتیجہ؟؟؟

            تو اگر پاکستان میں وہی طرز سیاست ہے تو کوئی اچنبھے کی بات نہیں ۔
            :star1:

            Comment

            • #51
              Re: Jiye Bhutto

              @

              I repeatedly said; our main problems are not Gaza, Israel, India, or USA but our own leaders and we need to change them. All our troubles start here
              :(

              Comment

              • #52
                Re: Jiye Bhutto

                Originally posted by Dr Faustus View Post
                @

                I repeatedly said; our main problems are not Gaza, Israel, India, or USA but our own leaders and we need to change them. All our troubles start here

                لیڈر چینج تو ایسے کہا جیسے بیوی چینج کہا ہو ۔۔ ہاں مگر پرانی بیوی کو سدھارو اسے ڈھنگ خود آجائے گا پورا وقت تو کسی بیوی کو دو ۔۔۔
                :lol

                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                Comment

                Working...
                X