Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Jiye Bhutto

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #31
    Re: Jiye Bhutto

    Originally posted by Dr Faustus View Post

    ائینہ دکھایا تو برا مان گئے
    میرا ذہن بانجھ اور دیوالیہ واہ خوب رہی۔۔۔ اور آئنہ کے روبرو ہونے کا ھوصلہ کس میں ہے کس میں نہیں یہ دوسروں پہ چھوڑ دیتے میری باتیں بھی اسی فورم پہ اپ کی بھی۔۔اور مجھ پہ انا اللہ پڑھنے والوں یہ ذہن کی جولانی، جہد اور اجتہاد کا دور ہے جو لوگ اس حقیقت کا ماننے میں الکساہٹ سے کام لے رہے ہیں انہیں اپنے جسد کے لیے کافور اور کفن کا بندوبست کر لینا چہایے ۔۔وما علینا الا البلاغ۔۔۔



    :dance5:
    اور کچھ کرنے کا حوصلہ نہ رکھنے والوں کا آسان سا فارمولا ہر چیز میں عیب نکالے جاو اور بسسسس خود کو مہا فضیحت ثابت کئے جاو

    بہت شور سنتے تھے پہلو میں دل کا نچوڑا تو قطرہ خوں ایک نکلا
    آپ کے "میری ذات پر حملوں " نے آپ کے بارے میں بہت کچھ سوچنے پر مجبور کر دیا۔:mm:۔
    :star1:

    Comment


    • #32
      Re: Jiye Bhutto

      Originally posted by Baniaz Khan View Post
      الکساہٹ


      ye kia hai
      سُستی۔۔
      :star1:

      Comment


      • #33
        Re: Jiye Bhutto

        Originally posted by S.A.Z View Post


        سُستی۔۔

        Oh yani k meri moojooda kefiyat





        Comment


        • #34
          Re: Jiye Bhutto

          Originally posted by S.A.Z View Post


          اور کچھ کرنے کا حوصلہ نہ رکھنے والوں کا آسان سا فارمولا ہر چیز میں عیب نکالے جاو اور بسسسس خود کو مہا فضیحت ثابت کئے جاو

          بہت شور سنتے تھے پہلو میں دل کا نچوڑا تو قطرہ خوں ایک نکلا
          آپ کے "میری ذات پر حملوں " نے آپ کے بارے میں بہت کچھ سوچنے پر مجبور کر دیا۔:mm:۔


          محترم شوق سے سوچیں مجھ کبھی بھی پرواہ نہیں رہی لوگ میرے بارےمیں کیا سوچتے میں قدیم مذبیات عالم اور فلسفے کا فاضل ہوں ایک فلکیات دان ایک جہان گرد ایک ڈاکٹر ایک کمیسٹ ایک شاعر ایک نقاد ایک بانسری پلئیر اک انشائیہ پرداز الغرض میں ایک آدمی نہیں بلکہ بہت سے ادمیوں کو مجوعہ ہوں لیکن پھر بھی میں کہتا ایا کہ میں جاہل مہا جاہل ہوں میں ہر وقت اپنی دلیل بدلنے پہ تیار ہوتا اگر مخالف کوئی سلیقے سے منطق سے بات کرئے۔۔نواز شریف زرداری برس ہا برس کے اازمائے ہوئے پٹے ہوئے مہرے ہیں جنہوں نے ہر دور میں ہر نسل کے ساتھ غداری کی آمروں کی باقیات اور چڑھتے سورج کے پجاری۔۔اور اپ ہیں کہ ان کے وکیل صفائی بنے،،جان لیا جائے میں نے سیاست کو ہمیشہ کے ہمشہ میں اک بد کیشی اور بد کوشی جانا ہے اور سیاست دانوں کو اور حکم رانوں کو بد کیش اور بد کوش مانا ہے کہ ایسا ہے تو ایسا ہی ہے اور اگر کسی سقراط اور بقراط میں ہمت ہے تو اس کو جھٹلا کر دکھائے؟؟؟
          یہاں میں بدکیشی اور بد کوشی کے بجائے بدمعاشی اور بد کوش اور بد کیش کے بجائے بدمعاش رقم کرنا چاہتا تھا مگر بیان کے بلاغ کے طور پر رعایت سے کام لیا اور رعایت سے کام لینا بری بات نہیں۔۔

          :(

          Comment


          • #35
            Re: Jiye Bhutto

            ارے ساز بھائی ایسی بات نہیں ہے

            یہاں اگر ذاتی حوالے سے کوئ بات کی بھی جارہی ہے تو وہ اسی تھریڈ کے حوالے سے ہے

            تسی دل چھوٹا نہ کرو





            Comment


            • #36
              Re: Jiye Bhutto

              Originally posted by S.A.Z View Post


              ایڈمن صاحب وہ" رُخ" ہیں جن کا کوئی رُخ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔صرف بحث برائے بحث نہ کسی فرد کے حامی نہ کسی جماعت کے حامی نہ کسی سسٹم کے حامی بس یونہی نہ کھیلیں گے نہ کھیلنے دیں گے والے ضدی بچے۔
              Originally posted by Baniaz Khan View Post
              میرے خیال میں

              یہ اس لیے کہا گیا ہے کہ

              بھٹو کے بارے تو ہم یہ سوچ سکتے ہیں اس کے کام اور سوچ کو دیکھ کر کہ وہ شخص ملک کے ساتھ مخلص تھا اور
              پاکستانی قوم کے ساتھ بھی

              مگر آج اسی قوم کے جاہل اور سادہ لوگوں کو

              اسی بھٹو نام سے لوٹا اور دھوکا دیا جارہا ہے

              اب بلاول بھی اپنے نام کے ساتھ بھٹو لگاتا ہے

              یہاں تک کہ پیپلز پارٹی کے ووٹوں کے اکثریت بھی اسی نام کی وجہ سے


              ایڈمن صاحب

              شاید تھوڑا سا دوسرے رُخ کی طرف چلے گئے ہیں
              میں یہ بات ماننے کو تیار نہیں ہوں کہ اس بار پی پی کو ووٹ بھٹو کے نام کی وجہ سے ملے اور زرداری کتا برسرِاقتدار آیا۔ بلکہ ان کو ووٹ اس سیاسی گٹھ جوڑ کی وجہ سے ملے تھے جو ایک لاہوری کتے نے لاڑکانہ کی کتی کے ساتھ دبئی میں بیٹھ کر کیا تھا اور جس کی آپ جیسے لوگوں کے نزدیک کوئی حیثیت نہیں۔کیوں؟ اس لیے کہ پاکستانی ماضی سے سبق سیکھنے والی قوم نہیں، بلکہ اپنے اپنی جہالیت کی بنا پر اپنے پاؤں پر خود تیشہ چلانے والی قوم ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ وہ سیاسی گٹھ جوڑ جو شریف صاحب نے بی بی کے ساتھ کیا تھا، وہ آپ لوگوں (یعنی پاکستانی عوام کو) الو اور گدھا بنانے کے لیے کیا گیا تھا اور جو غالبا ایک سال بھی نہ رہ سکا۔ اب بھٹو جیسے عظیم الشان لیڈر کو بدنام کرنے والے بھی یہی لاہوری کتے ہیں جنہیں اب ایک بار پھر اقتدار حاصل کرنے کی بو آ رہی ہے اور یہ کتے اب ایک دوسرے کے خلاف بھونک رہے ہیں۔ کیا یہ پاکستانی عوام کے لیے انتہا کی حد تک شرمندگی کا مقام نہیں کہ جو لوگ کل تک ایک ہی پلیٹ میں کھانے کے عہد کر رہے تھے وہ اسی پلیٹ میں تھوک رہے ہیں؟۔
              اور ساز صاحب میں نے آپ سے بحث کی ہی کب ہے؟ اوربحث وہاں کی جاتی ہے جہاں بحث کرنے کی تمیز ہو۔ جہاں پر اپنے سامنے غلاظت کا ڈھیر دیکھ کر بھی اسے "یہی بہتر ہے" کی بنا پر اپنانے والے بحث نہیں کر سکتے۔بلکہ وہ اس تباہی میں برابر کے شریک ہیں جو تباہی اس غفلت کی بنا پر یہ ناسور پاکستان میں پھیلا رہے ہیں۔ ساز صاحب آپ بھی اُن لوگوں میں سے ہیں جو ماضی سے سبق سیکھنے والے نہیں۔ میں نے 2006 میں ایک مضمون لکھا تھا http://www.pegham.com/threads/10059-Siyasi-Gath-Jorr۔ میرے اس مضمون میں کیا غلط ہے جو ان چھ سالوں میں نہیں ہوا، کیا حالات ابھی بھی وہی نہیں؟۔
              کیا آپ ایسے نظام دینے والوں کے ساتھی ہیں؟ اگر ہاں تو میں آپ پر یہ الزام لگاتے ہوئے ایک پل بھی نہیں جھجکوں گا کہ آپ بھی پاکستان کے دشمن ہیں دوست نہیں۔

              الحمداللہ میرا رخ بہت مدت بعد ایک درست سمت کی جانب جا رہا ہے۔ اور اس سمت کا نشان اللہ اور اللہ کی شریعت کی بالادستی ہے۔ اس لیے میرے لیے پاکستان کی قطعا کوئی حیثیت باقی نہیں رہی اگر اس میں قانون اور آئین انگریز کا چلے اور جو لوگ خود کو مسلمان کہتے ہیں وہی اسلای شریعت کو نافذ کرنے کے حق میں نہ ہوں۔ میرے لیے اسلام پہلے ہے پاکستان بعد میں۔
              tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
              tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

              Comment


              • #37
                Re: Jiye Bhutto

                Originally posted by S.A.Z View Post


                اچھا لگتا ہے تمھاری نظر سے ایڈمن کی پاکستانی عنان حکومت کے یا سیاست کے موضوع پر مبنی پوسٹس نہیں گزریں۔

                اگر شک ہے توکوئی ایسا تھریڈ بناو جس میں پاکستان کے لئے کسی بھی طرز حکومت کو اپنانے کے لئے بات کی جائے اور پھر اس میں ایڈمن کو مدعو کر لو اگر چندیا کے بال قدموں میں نہ آگئے تو کہنا۔
                یہ نیک کام آپ کریں پھر دیکھیں میں آپ کو پاکستان میں کیسی حکومت ہونی چاہے پر بحث کر کے دکھاتا ہوں۔
                tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                Comment


                • #38
                  Re: Jiye Bhutto

                  Originally posted by Dr Faustus View Post
                  میں مسعود سے متفق ہوں۔۔بھٹو جو بھی تھے جیسے بھی تھے سو اختلاف ہوسکتے لیکن بھٹو نے ایک ڈکٹیٹر کے بوٹ نہیں چاٹے تھے بلکہ اس پہ موت کو ترجیح دی تھی۔۔اور موت کے گلے لگانا جبکہ زندگی کا راستہ موجود ہو اسان نہیں ہوتا۔۔ اس کے لیے شیر کا کلیجہ چاہیے۔۔یہ لوگ یہ نواز شریف عمران و زرداری۔۔ان ناکسوں کا وجود ہمارے بدن کا کوڑھ ہیں یہ جماعت کا بد گوشت ہیں کاش یہ پیدا ہی نہ ہوتے اور اگر پیدا ہوتے تو ایسا ہوتا کہ ہم ان کے نام بھی نہ جانتے۔۔سڑے ہوئے لوگ جن کےناموں کی عفونت سے سے بستیوں میں گھناونی بیماریاں پھیل گئی ہیں۔۔۔اگر یہ مجرم اور قاتل موجود نہ ہوتے ( سعودی عرب اور دبئی والے ) تو پھر تم دیکھتے کہ گلیاں کتی مہربان ہوتیں اور بازار کتنے بارونق ہوتے۔۔۔ہم نے یہی کہا تھا اور ہم یہی کہتے رہیں گے



                  ڈاکٹر فاسٹس
                  انسان سے اختلاف ہونا ایک فطری عمل ہے۔ کوئی انسان نقص کے بغیر نہیں۔ بھٹو کو ان باتوں کی وجہ سے دیکھا جانا چاہیے جو اس نے پاکستان کے لیے کی تھیں۔ اور اسکی مثال ہماری 64 سالہ تاریخ میں نہ ملے گی نہ ملنے والی ہے۔
                  tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                  tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                  Comment


                  • #39
                    Re: Jiye Bhutto

                    Originally posted by Sub-Zero View Post

                    مگر نواز شریف ایک شیر ہے سچ مچ کا شیر امریکہ نے کہا اربوں ڈالر لے لو ، قرضے معاف کرا لو مگر شیر نے غوری میزائل سیٹ کرائے ساری رات سموک بم چلائے تاکہ سیٹلائٹ دیکھ نا سکیں تب بنا پاکستان
                    ایٹمی طاقت برملا اسرائیل کی طرح چوری کی نہیں
                    اس بات میں جس قدر مضحکہ آرائی ہے ایسی مضحکہ آرائی رنگیلے کی حرکات میں نہیں ہوا کرتی تھی۔ بلکہ جتنا تلخ انسان میں ہوں سیدھی طرح کہوں گا کہ شاید اس صدی کا سب سے بڑا بکواس!۔

                    پاکستان ایٹمی طاقت کسی لاہوری کتے کی وجہ سے نہیں بنا تھا بلکہ اسکا سہرہ اس کے سر ڈالنا تاریخ کے ساتھ ریپ کرنے والی بات ہے۔ پاکستان ایٹمی طاقت اس وقت بنا تھا جب ذوالفقارعلی بھٹو نے امریکہ کو للکار کر کہا تھا اگر بھارت اور اسرائیل ایٹمی طاقت رکھ سکتے ہیں تو ہم بھی رکھ سکتے ہیں۔ یہ پلانٹ اس نے 1974 میں لگایا تھا اور سویٹزرلینڈ اور ہالینڈ جیسے ممالک سے ایٹمی فارمولے چرانے والے پاکستانی سائنسدانوں کا کارنامہ ہے۔ کسی راتوں رات امیر ہونے والے خبیث کو اسکا سہرا دینا اتنا ہی بڑا جھوٹ ہے جیسے یہ مان لیا جائے کہ بینظیر کا قاتل زرداری نہیں۔
                    tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                    tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                    Comment


                    • #40
                      Re: Jiye Bhutto

                      Originally posted by Sub-Zero View Post


                      نواز شریف ایک باوقار منجھا ہوا سیاستدان ہے ایک منجھا ہوا بسنس مین بے نظیر کی طرح ٹھگ نہیں جس نے ملک لوٹ لوٹ کر سرے محل بنا لیا تھا اس کا شوہر دوسرا ٹھک جو این آر او کی آڑ میں چھپتا پھرتا ہے اگر ایسی بات ہے تو نواز شریف پہ کوئی کرپشن کا کیس کیوں نہیں نواز شریف کو سعودی فرمانروا نے مشرف کی منت سماجت پہ جانے پہ راضی کیا ، ریمن ڈیوس خارجہ پالیسی سے گیا وہ ایک سفارت خانے سے منسلک تھا اسے اتثناء حاصل تھا اس پہ کیس امریکہ میں چل سکتا تھا ، ڈرون آپ کی فوج اور حکومت روک سکتی ہے تو روکے صوبائی حکومت کیا کرے


                      او بھائی میں نے آج سے کوئی سات آٹھ سال پہلے ایک سوال پوچھا تھا، مجھے آج تک اسکا جواب نہیں ملا۔ اگر آپ لوگ جو اس کتے کی حمایتی ہیں، آپ دے دیں تو مان جاؤں۔

                      ہم لوگ جب 1989 میں ڈنمارک سے پاکستان پیسے بھیجتے تھے تو ایک سو پاکستانی روپے کے لیے ہمیں 75 ڈینش کراؤن استعمال کرنے پڑتے تھے۔ 1989 میں جب بے نظیر کے حکومت آئی اس وقت سے لیکر 1998 تک پاکستان میں انہی دونوں کی حکومت رہی تھی، 1998 میں ایک سو پاکستانی روپے کے لیے ہمیں صرف 23-25 کراؤن لگانے پڑتے تھے۔ یعنی تقریبا آٹھ سالوں میں پاکستانی روپے کی اتنی ڈی ولیو ایشن ہوئی۔ پاکستان کرپشن میں ٹاپ کے ممالک کی فہرست میں آ گیا کیوں؟؟؟؟۔
                      tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                      tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                      Comment


                      • #41
                        Re: Jiye Bhutto

                        Originally posted by Dr Faustus View Post

                        آپ تو شاید مسلم لیگ کے وظیفہ خوار ہیں اپ کے لیے اتنے کہہ دیان کافی ہے کہ تفکر اگر
                        ایک رنگ ہے تو اپ پیدائشی اندھے ہیں، اگر تفکر ایک اواز ہے تو اپ پیدائشی بہرے ہیں تفکر ایک معجزہ جو اپ جسیوں کی زندگی میں کھی برپا ہی نہیں ہوا۔۔جو شخص بھٹو کی بھانسی کو ضیا الحق کی دانش مندی اور ضیا الحق کے حرام کی جنی ہوئی سیاسی اولاد کو سعودی عرب جانا ملکی مفاد بیان کرتا اس سے بات کرن اپنا وقت ضائع کرنے کے مترادف۔۔قدیر خان اپ مسلم لیگیوں کو ہیرو ہے میں نے ہمشہ اسے ایک غدار، ایک سستی شہرت کا شوقین ایک بد شرابی ایک نالائق انسان جانا ہے۔۔ابھی حمید گل والے معاملے کی عدلاتی روشنائی بھی خشک نہیں ہوئی اور ابھی سے اپ کو بھول لگ گئی بادام کھایا کرو مسٹر راوزنہ۔۔اور دوسری بڑی جماعت کا لیڈر جب روانہ ہوا تھا تو گنتی کے چند لوگ سڑک پہ نکلے تھے تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو اور ریکارڈ مٹھائی بھی اسی ملک میں تقسیم ہوئی تھی میرا خیال تب اپ چوسنی چوستے تھے میرے کاغذی دانشور دوست ؟؟اور میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھو تھو،،ریمنڈ ڈیوس کے رشتہ داروں نے پیسے لے لیے یہ بیچارے تو اس میں شامل ہی نہیں تھے دونوں اھے خاصے ڈالر جیب میں ڈال کر قاتلانہ ڈکاریں لیتے ہوئے ملک سے باہر فرارہو گئے تھے ور واپسی پہ بیان دیا ہممیں و معاملے کا پتہ ہی نہیں طیارہ لاہور ائیر پورٹ پہ اترا۔۔واقعی ساز صاحب اپ اور اپکی جماعت سیدھے سادے روٹی کو چوچی کہنے والے لوگ ہیں۔۔
                        بہت خوب۔
                        tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                        tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                        Comment


                        • #42
                          Re: Jiye Bhutto

                          Originally posted by Masood View Post


                          بہت خوب۔

                          اللہ ملائی جوڑی

                          اک انا تے اک کوڑی۔
                          :star1:

                          Comment


                          • #43
                            Re: Jiye Bhutto

                            اندھے وہ ہیں جو چھٹی بار بھی ایک پٹے پوئے مہرے کا آزما رہے اسے ڈیفینڈ کر رہے۔۔جس کی پوری کی پوری جماعت کرپشن کے پہاڑ۔۔۔ جو پارٹی میں الیکشن نہیں کرواتے جو موروثی سیاست دان جو بییٹوں، بیٹیوں ، دامادوں کی جماعتیں جو تاجر اور تجارت کے عوض سب کچھ بیچ دیتے۔۔۔اندھے وہ ہیں جو انکی حرام کوشیوں کو بھی جائز قرار دینے ہیں جو گدی نشینوں پیروں مخدوموں کے آلہ کار ہیں۔۔کوڑی وہیں جو آمروں کی بقیات کو پوجتی اور بار بار تھوک کا چاٹنے والوں کی طرف امید بھری نگاہوں سے دیکھتی۔۔

                            وہ اندھے ہیں جو سپریم کورٹ پہ اخباروں پہ حملے کرنے والے مجرموں کو قائد گردانتے ہیںً کوڑی وہ ہیں جن پہ ثابنت ہو چکا کہ ان کے قائد نے ایک متنخب حکومت کو گرانے کے لیے فوج سے پیسا لیا۔۔اندھے وہ ہیں جن کے لیڈر ٹکے کے نہیں اور پروٹوکول کے نام پہ عوام کو ذلیل کرتے جوتے کی نوک پہ رکھتے۔۔ اندھے وہ ہیں کو اس شخص کو قائد مانتے جس نے ایمل کانسی کو فروخت کیا جنہوں نے ریمنڈ ڈیوس کو بھرے دن میں امریکہ کے حوالے کر دیا جنہوں نے لیپ ٹاپ کی سرمنیوں میں چار چار کروڑ لگا دئے۔جن کے دور میں مائوں نے بچوں کو فرشوں پہ جنم دیا۔جنہوں نے ڈرون پہ لب نہ کھولے جو فیرینڈلی اوپویزشن والے تھے۔۔جن کا قائد نثار وہ تھا جسکی ماں نے مشرف کو لکھ کے دیا تھا میرے بیٹے کو بخژ دو یہ آئیندہ سیاست نیں کرے گا۔۔جنہوں نے گوہر ایوب اعجاز الحق اور عمر ایوب جیسے لوٹوں کو پھر جماعت می لیا پٹی کس کی آنکھوں پہ اور کس کی مت ماری جا چکی جو حکومت کی ناکامی کا یہ جواز دیتا کہ باقی ملکوں میں بھی ایسے ہوتا۔۔تف ہے ایسی پست سوچ پہ دوسروں کو اندھا کہنت والے آئینوں سے روپرو ونا پسند کریں تو بہت سا ائنے دکھائے گے۔۔

                            :hii:
                            :(

                            Comment


                            • #44
                              Re: Jiye Bhutto

                              Click image for larger version

Name:	543104_570607806286044_988860056_n.png
Views:	1
Size:	791.5 KB
ID:	2424635
                              :(

                              Comment


                              • #45
                                Re: Jiye Bhutto

                                Originally posted by S.A.Z View Post



                                اللہ ملائی جوڑی

                                اک انا تے اک کوڑی۔
                                انا انی کوڑا کوڑی کو چھوڑئیے اور میرے سوال کا جواب دیجیے: کیوں؟۔
                                tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                                tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                                Comment

                                Working...
                                X