Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Jiye Bhutto
Collapse
X
-
Re: Jiye Bhutto
یہ جس نے بھی بنایا ہے، اسکے علم پر تف! بھٹو نے پاکستان کو جو دیا تھا،اسی کے بل بوتے پر ابھی تک جو کچھ ملک بچا ہوا ہے، بچا ہے۔ جس ایٹم بم پر ہم لوگ
اتراتے ہیں، وہ بھٹو ہی کی مرہون منت ہے۔ روٹی کپڑا مکان کا جو نعرہ بھٹو نے لگایا تھا، اس نے عملا کر کے بھی دکھایا تھا۔ ترکی کو یونان کے خلاف جنگ میں
پاکستان فوج اور پاکستان لڑاکا تیارے بھیجنے کی جرات بھی صرف بھٹو ہی کر سکتا تھا۔ صرف بھٹو ہی امریکہ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر للکار سکتا تھا، آج کل
جو بھی ہے سب کتے بلے ہیں۔ کیا الطاف بھائی اور کیا لاہور کا بدمعاش شریف۔ اور کیا بھیکاری زرداری کتا۔tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujheytumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey
Comment
-
Re: Jiye Bhutto
Originally posted by Masood View Postیہ جس نے بھی بنایا ہے، اسکے علم پر تف! بھٹو نے پاکستان کو جو دیا تھا،اسی کے بل بوتے پر ابھی تک جو کچھ ملک بچا ہوا ہے، بچا ہے۔ جس ایٹم بم پر ہم لوگ
اتراتے ہیں، وہ بھٹو ہی کی مرہون منت ہے۔ روٹی کپڑا مکان کا جو نعرہ بھٹو نے لگایا تھا، اس نے عملا کر کے بھی دکھایا تھا۔ ترکی کو یونان کے خلاف جنگ میں
پاکستان فوج اور پاکستان لڑاکا تیارے بھیجنے کی جرات بھی صرف بھٹو ہی کر سکتا تھا۔ صرف بھٹو ہی امریکہ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر للکار سکتا تھا، آج کل
جو بھی ہے سب کتے بلے ہیں۔ کیا الطاف بھائی اور کیا لاہور کا بدمعاش شریف۔ اور کیا بھیکاری زرداری کتا۔
:tasali::star1:
Comment
-
Re: Jiye Bhutto
Originally posted by Masood View Postیہ جس نے بھی بنایا ہے، اسکے علم پر تف! بھٹو نے پاکستان کو جو دیا تھا،اسی کے بل بوتے پر ابھی تک جو کچھ ملک بچا ہوا ہے، بچا ہے۔ جس ایٹم بم پر ہم لوگ
اتراتے ہیں، وہ بھٹو ہی کی مرہون منت ہے۔ روٹی کپڑا مکان کا جو نعرہ بھٹو نے لگایا تھا، اس نے عملا کر کے بھی دکھایا تھا۔ ترکی کو یونان کے خلاف جنگ میں
پاکستان فوج اور پاکستان لڑاکا تیارے بھیجنے کی جرات بھی صرف بھٹو ہی کر سکتا تھا۔ صرف بھٹو ہی امریکہ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر للکار سکتا تھا، آج کل
جو بھی ہے سب کتے بلے ہیں۔ کیا الطاف بھائی اور کیا لاہور کا بدمعاش شریف۔ اور کیا بھیکاری زرداری کتا۔میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ
Comment
-
Re: Jiye Bhutto
میرے خیال میں
یہ اس لیے کہا گیا ہے کہ
بھٹو کے بارے تو ہم یہ سوچ سکتے ہیں اس کے کام اور سوچ کو دیکھ کر کہ وہ شخص ملک کے ساتھ مخلص تھا اور
پاکستانی قوم کے ساتھ بھی
مگر آج اسی قوم کے جاہل اور سادہ لوگوں کو
اسی بھٹو نام سے لوٹا اور دھوکا دیا جارہا ہے
اب بلاول بھی اپنے نام کے ساتھ بھٹو لگاتا ہے
یہاں تک کہ پیپلز پارٹی کے ووٹوں کے اکثریت بھی اسی نام کی وجہ سے
ایڈمن صاحب
شاید تھوڑا سا دوسرے رُخ کی طرف چلے گئے ہیں
Comment
-
Re: Jiye Bhutto
Originally posted by Baniaz Khan View Postمیرے خیال میں
یہ اس لیے کہا گیا ہے کہ
بھٹو کے بارے تو ہم یہ سوچ سکتے ہیں اس کے کام اور سوچ کو دیکھ کر کہ وہ شخص ملک کے ساتھ مخلص تھا اور
پاکستانی قوم کے ساتھ بھی
مگر آج اسی قوم کے جاہل اور سادہ لوگوں کو
اسی بھٹو نام سے لوٹا اور دھوکا دیا جارہا ہے
اب بلاول بھی اپنے نام کے ساتھ بھٹو لگاتا ہے
یہاں تک کہ پیپلز پارٹی کے ووٹوں کے اکثریت بھی اسی نام کی وجہ سے
ایڈمن صاحب
شاید تھوڑا سا دوسرے رُخ کی طرف چلے گئے ہیں:star1:
Comment
-
Re: Jiye Bhutto
Originally posted by Baniaz Khan View Post
nahi ab aesi bhi koi bat nahi ..................
اگر شک ہے توکوئی ایسا تھریڈ بناو جس میں پاکستان کے لئے کسی بھی طرز حکومت کو اپنانے کے لئے بات کی جائے اور پھر اس میں ایڈمن کو مدعو کر لو اگر چندیا کے بال قدموں میں نہ آگئے تو کہنا۔:star1:
Comment
-
Re: Jiye Bhutto
Originally posted by S.A.Z View Post
اچھا لگتا ہے تمھاری نظر سے ایڈمن کی پاکستانی عنان حکومت کے یا سیاست کے موضوع پر مبنی پوسٹس نہیں گزریں۔
اگر شک ہے توکوئی ایسا تھریڈ بناو جس میں پاکستان کے لئے کسی بھی طرز حکومت کو اپنانے کے لئے بات کی جائے اور پھر اس میں ایڈمن کو مدعو کر لو اگر چندیا کے بال قدموں میں نہ آگئے تو کہنا۔
bat ye hai k aap ka myar bhot oooncha hai ham log waha tak nahi pohanch sakty :).. so
koi bat nahi .....
Comment
-
Re: Jiye Bhutto
میں مسعود سے متفق ہوں۔۔بھٹو جو بھی تھے جیسے بھی تھے سو اختلاف ہوسکتے لیکن بھٹو نے ایک ڈکٹیٹر کے بوٹ نہیں چاٹے تھے بلکہ اس پہ موت کو ترجیح دی تھی۔۔اور موت کے گلے لگانا جبکہ زندگی کا راستہ موجود ہو اسان نہیں ہوتا۔۔ اس کے لیے شیر کا کلیجہ چاہیے۔۔یہ لوگ یہ نواز شریف عمران و زرداری۔۔ان ناکسوں کا وجود ہمارے بدن کا کوڑھ ہیں یہ جماعت کا بد گوشت ہیں کاش یہ پیدا ہی نہ ہوتے اور اگر پیدا ہوتے تو ایسا ہوتا کہ ہم ان کے نام بھی نہ جانتے۔۔سڑے ہوئے لوگ جن کےناموں کی عفونت سے سے بستیوں میں گھناونی بیماریاں پھیل گئی ہیں۔۔۔اگر یہ مجرم اور قاتل موجود نہ ہوتے ( سعودی عرب اور دبئی والے ) تو پھر تم دیکھتے کہ گلیاں کتی مہربان ہوتیں اور بازار کتنے بارونق ہوتے۔۔۔ہم نے یہی کہا تھا اور ہم یہی کہتے رہیں گے
ڈاکٹر فاسٹس
:(
Comment
-
Re: Jiye Bhutto
بھٹو اور بے نظیر بھٹو میں کتنا فرق تھا ایک امریکہ کو آنکھیں دیکھاتا تھا ایک آنکھیں جھکا کر رکھتی تھی شروع میں مجھے مشرف کا یہ بیان یاد ہے امریکہ اپنے کام سے کام رکھے بعد میں گود میں بیٹھ گیا
مگر نواز شریف ایک شیر ہے سچ مچ کا شیر امریکہ نے کہا اربوں ڈالر لے لو ، قرضے معاف کرا لو مگر شیر نے غوری میزائل سیٹ کرائے ساری رات سموک بم چلائے تاکہ سیٹلائٹ دیکھ نا سکیں تب بنا پاکستان
ایٹمی طاقت برملا اسرائیل کی طرح چوری کی نہیںہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
Comment