Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Jiye Bhutto

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: Jiye Bhutto

    @

    یہ وہی شیر ہے نہ جو سعودی عرب بھاگا تھا ِِ اور اٹیم بم کی بات تو اس کے باوا جی نے چلایا تھا تب فوج کا بے انتہا پریشر تھا کوئی وزیر اعظم بھی ہوتا تو اس کو یہی کرنا تھا۔۔ابھی ریمنڈ ڈیوس کو امریکہ کے حوالے کس صوبے سے کیا گیا تھا ؟؟ وہ جہاز کہاں اترا تھا اس وقت شیر کہاں تھا؟ ڈرون اٹیک میں کہاں گیا شیر اس کی زبان کیوں نہیں نکل رہی؟ یہ وہی شیر ہے نہ جو فوج سے پیسے لیکر کھا گیا تھا؟ منتخب حکومت کر گرانے کے لیے عقل کو ہاتھ مارو کہاں مشرف کے بوٹ چاٹنے والا اور کہاں بھٹو اور رہی بات بینظیر کی وہ انتہائی دلیر پڑھی لکھی خاتون تھیں دنیا کی منجھی ہوئی خاتون سیاستدان۔۔اور کہاں یہ جاہل الف کو قلا کہنے والے ریلوے لائین اکھاڑ کر بیچنے والے نوسر باز نہ تین میں نہ تیرہ میں
    :(

    Comment

    • #17
      Re: Jiye Bhutto

      Originally posted by Dr Faustus View Post

      نواز شریف ایک باوقار منجھا ہوا سیاستدان ہے ایک منجھا ہوا بسنس مین بے نظیر کی طرح ٹھگ نہیں جس نے ملک لوٹ لوٹ کر سرے محل بنا لیا تھا اس کا شوہر دوسرا ٹھک جو این آر او کی آڑ میں چھپتا پھرتا ہے اگر ایسی بات ہے تو نواز شریف پہ کوئی کرپشن کا کیس کیوں نہیں نواز شریف کو سعودی فرمانروا نے مشرف کی منت سماجت پہ جانے پہ راضی کیا ، ریمن ڈیوس خارجہ پالیسی سے گیا وہ ایک سفارت خانے سے منسلک تھا اسے اتثناء حاصل تھا اس پہ کیس امریکہ میں چل سکتا تھا ، ڈرون آپ کی فوج اور حکومت روک سکتی ہے تو روکے صوبائی حکومت کیا کرے

      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment

      • #18
        Re: Jiye Bhutto

        Originally posted by Sub-Zero View Post

        :kr: :kr: :kr: :kr: :kr:

        Bawaqaar Aur Manjha Howa :kr: :kr:

        :kr: :kr:
        :(

        Comment

        • #19
          Re: Jiye Bhutto

          Originally posted by Dr Faustus View Post
          :kr: :kr: :kr: :kr: :kr:

          Bawaqaar Aur Manjha Howa :kr: :kr:

          :kr: :kr:
          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment

          • #20
            Re: Jiye Bhutto

            ایوب کو ڈیڈی کہنے والا کون تھا؟؟؟

            ضیاالحق عقل مند تھا کہ اُسے معلوم تھا ایک میان میں دو تلواریں نہیں رہ سکتیں ورنہ تو مرحوم نصرت بھٹو بہت سے ممالک پھر کر بھٹو کی رہائی کی دہائی دیتی رہی تھیں۔

            مشرف کو اندازہ تھا کہ ایک بڑی جماعت اور ایک صوبے کا لیڈر پھانسی چڑھ چکا اب اگر دوسری بڑی جماعت اور سب سے بڑے صوبے کا لیڈر پھانسی چڑھایا تو فوج کن لوگوں کو اپنا ہمنوا بنائے گی

            اور ساتھ ہی اسے معلوم ہوچکا تھا کہ چوہدری برادران ٹائپ کے لوگ اپنی نجی محفلوں میں کہتے ہیں کہ نوازشریف زندہ لاکھ کا مر کے سوالاکھ کا مشرف اسے پھانسی دے دے تو ہمارے پاس بھی پیپلز پارٹی کی طرح ایک شہید ہوگا :(۔

            اور نواز کو سعودیہ روانہ کرنے کے بعد آپ کے شرفو "گدھے "کا یہ بیان سب سے بڑی ہیڈ لاین تھا کہ نواز شریف کا سعودیہ جانا ملکی مفاد میں تھا۔

            ریمنڈ ڈیوس کےمعاملے کا شائد آپ کو پوری طرح معلوم نہیں مرنے والوں کے باپ بھائیوں کو ڈالر ملے ہیں ڈالر اور امریکہ میں سکونت بھی زرا معلوم تو کریں کے آجکل وہ لوگ کہاں ہیں

            فوج سے کونسے پیسے لیکر کھاگیا تھا زرا روشنی ڈالیں گے؟؟

            البتہ میں روشنی ایڈمرل یستورالحق پر ڈال دیتا ہوں جو آبدوزوں کے معاملے پر کمیشن بناتا رہا اور شرفو کے اس کردار پر بھی کہ جب کارگل میں مار پڑی تو بھاگا وزیر اعظم کی جانب کہ ہمیں عزت آمیز واپسی کا راستہ فراہم کرنے میں مدد کریں۔

            وہی سورما شرفو گدھا جو ہندوستان سے کشمیر لینے کی بات کرتا تھا اسٹیج سے اُتر کر واجپائی کے آگے جا جھکا

            آپ کے ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر اپنی آزادی کے دنوں میں کہتے تھے کہ نواز شریف کے حوصلے اور ہمت نے ہمیں اس قابل کیا کہ ہم ایٹمی دھماکے کر سکے یہ الگ بات کہ اب وہ ایم کیو ایم کے جلسے میں خطاب کرتے ہوئے اپنے رتبے کو بھلا رہے ہیں

            نواز کے مخالفو جھٹلاو سچ کو جھٹلاو مگر اتنا کہ تمھارا وقار داو پر نہ لگے۔
            :star1:

            Comment

            • #21
              Re: Jiye Bhutto

              Originally posted by S.A.Z View Post

              آپ تو شاید مسلم لیگ کے وظیفہ خوار ہیں اپ کے لیے اتنے کہہ دیان کافی ہے کہ تفکر اگر
              ایک رنگ ہے تو اپ پیدائشی اندھے ہیں، اگر تفکر ایک اواز ہے تو اپ پیدائشی بہرے ہیں تفکر ایک معجزہ جو اپ جسیوں کی زندگی میں کھی برپا ہی نہیں ہوا۔۔جو شخص بھٹو کی بھانسی کو ضیا الحق کی دانش مندی اور ضیا الحق کے حرام کی جنی ہوئی سیاسی اولاد کو سعودی عرب جانا ملکی مفاد بیان کرتا اس سے بات کرن اپنا وقت ضائع کرنے کے مترادف۔۔قدیر خان اپ مسلم لیگیوں کو ہیرو ہے میں نے ہمشہ اسے ایک غدار، ایک سستی شہرت کا شوقین ایک بد شرابی ایک نالائق انسان جانا ہے۔۔ابھی حمید گل والے معاملے کی عدلاتی روشنائی بھی خشک نہیں ہوئی اور ابھی سے اپ کو بھول لگ گئی بادام کھایا کرو مسٹر راوزنہ۔۔اور دوسری بڑی جماعت کا لیڈر جب روانہ ہوا تھا تو گنتی کے چند لوگ سڑک پہ نکلے تھے تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو اور ریکارڈ مٹھائی بھی اسی ملک میں تقسیم ہوئی تھی میرا خیال تب اپ چوسنی چوستے تھے میرے کاغذی دانشور دوست ؟؟اور میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھو تھو،،ریمنڈ ڈیوس کے رشتہ داروں نے پیسے لے لیے یہ بیچارے تو اس میں شامل ہی نہیں تھے دونوں اھے خاصے ڈالر جیب میں ڈال کر قاتلانہ ڈکاریں لیتے ہوئے ملک سے باہر فرارہو گئے تھے ور واپسی پہ بیان دیا ہممیں و معاملے کا پتہ ہی نہیں طیارہ لاہور ائیر پورٹ پہ اترا۔۔واقعی ساز صاحب اپ اور اپکی جماعت سیدھے سادے روٹی کو چوچی کہنے والے لوگ ہیں۔۔
              :(

              Comment

              • #22

                just clapping :)

                Comment

                • #23

                  زہنی دیوالیہ پن کااطہار آپ نے کر دیا مجھے صد فیصد یقین ہے کہ یہ تمام تحریر آپ نے آئننہ سامنے رکھ کر لکھی ہے
                  جو فرد زاتیات پر اُتر آئے وہ اس قابل نہیںکہ اُس سےکسی بات پر گفتگو کی جاسکے
                  آپ کی زہنیت پر اناللہ
                  :star1:

                  Comment

                  • #24
                    Re: Jiye Bhutto

                    Originally posted by Baniaz Khan View Post

                    just clapping :)
                    دوسروں کے کاندھوں پر بندوق رکھنے والو کبھی اپنے زور بازو بھی آزماووو
                    :star1:

                    Comment

                    • #25
                      Re: Jiye Bhutto

                      Originally posted by S.A.Z View Post

                      دوسروں کے کاندھوں پر بندوق رکھنے والو کبھی اپنے زور بازو بھی آزماووو
                      جب سامنے والے کے بازو آزمائے ہوئے ہوں تو پھر کیا کرنا

                      حوصلہ میرے دوست

                      Comment

                      • #26
                        Re: Jiye Bhutto

                        Originally posted by Baniaz Khan View Post

                        جب سامنے والے کے بازو آزمائے ہوئے ہوں تو پھر کیا کرنا

                        حوصلہ میرے دوست
                        ایک علاقے میں ناک کٹے رہتے تھے

                        وہاں سے ایسے فرد کا گزر ہوا جس کی ناک تھی

                        اُنہوں نے سوچا کہ اگر اس نے ہمیں ناک کٹے کہا تو بہت برا ہوگا

                        اس لئے وہ سب یک جہت ہوکر ناک والے کی جانب انگلیاں اُٹھا اُٹھا کر کہنے لگے ناک کٹا آگیا ناک کٹا آگیا

                        سو مجھے حوصلے کا کہنے والوں کا بھی وہی حال ہے ۔
                        :star1:

                        Comment

                        • #27
                          Re: Jiye Bhutto

                          Originally posted by S.A.Z View Post

                          ایک علاقے میں ناک کٹے رہتے تھے

                          وہاں سے ایسے فرد کا گزر ہوا جس کی ناک تھی

                          اُنہوں نے سوچا کہ اگر اس نے ہمیں ناک کٹے کہا تو بہت برا ہوگا

                          اس لئے وہ سب یک جہت ہوکر ناک والے کی جانب انگلیاں اُٹھا اُٹھا کر کہنے لگے ناک کٹا آگیا ناک کٹا آگیا

                          سو مجھے حوصلے کا کہنے والوں کا بھی وہی حال ہے ۔
                          اتنا چھوٹا دل

                          چلو شکر ہے

                          یہ واقعہ موجود تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

                          خدا جانے

                          کیا ہوتا آگے

                          Comment

                          • #28
                            Re: Jiye Bhutto

                            Originally posted by Baniaz Khan View Post

                            اتنا چھوٹا دل

                            چلو شکر ہے

                            یہ واقعہ موجود تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

                            خدا جانے

                            کیا ہوتا آگے

                            :khi::tasali:
                            :star1:

                            Comment

                            • #29
                              Re: Jiye Bhutto

                              Originally posted by S.A.Z View Post

                              زہنی دیوالیہ پن کااطہار آپ نے کر دیا مجھے صد فیصد یقین ہے کہ یہ تمام تحریر آپ نے آئننہ سامنے رکھ کر لکھی ہے
                              جو فرد زاتیات پر اُتر آئے وہ اس قابل نہیںکہ اُس سےکسی بات پر گفتگو کی جاسکے
                              آپ کی زہنیت پر اناللہ

                              ائینہ دکھایا تو برا مان گئے
                              میرا ذہن بانجھ اور دیوالیہ واہ خوب رہی۔۔۔ اور آئنہ کے روبرو ہونے کا ھوصلہ کس میں ہے کس میں نہیں یہ دوسروں پہ چھوڑ دیتے میری باتیں بھی اسی فورم پہ اپ کی بھی۔۔اور مجھ پہ انا اللہ پڑھنے والوں یہ ذہن کی جولانی، جہد اور اجتہاد کا دور ہے جو لوگ اس حقیقت کا ماننے میں الکساہٹ سے کام لے رہے ہیں انہیں اپنے جسد کے لیے کافور اور کفن کا بندوبست کر لینا چہایے ۔۔وما علینا الا البلاغ۔۔۔

                              :dance5:
                              :(

                              Comment

                              • #30
                                Re: Jiye Bhutto

                                الکساہٹ

                                ye kia hai

                                Comment

                                Working...
                                X