Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

In The Spot Light ~Dear Ahsaas~

Collapse
This topic is closed.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #76
    Re: In The Spot Light ~Dear Ahsaas~

    Originally posted by munda_Sialkoty View Post
    Aha. Aur jo jo questions mein ne poochnay hein un sub ke jawaab de do jaldi se :p
    kon se sawalat?

    Comment


    • #77
      Re: In The Spot Light ~Dear Ahsaas~





      اپکے خیال میں جزبے اظہار کے طالب ہوتے ہیں

      فرصت کے لمحات کیسے گزارتی ہیں

      کسی کو رازداں بنانے پے یقین ہے

      تدبیر اور تقدیر میں سے کس پر یقین ہے

      خوبصورتی کو کس انداز میں لیتی ہیں

      عموما ڈپریس کب ہوتی ہیں

      صنف مخالف میں کیا چیز متاثر کرتی صورت یا سیرت

      خوشیاں سیلبریٹ کرتی ہیں

      کہاں جانے کے لیئے ہر وقت تیار اور خوشی خوشی جاتی ہیں

      سویٹ ڈش کونسی پسند

      کسی کی شخصیت میں سب سے پہلے کیا چیز نوٹ کرتی ہیں

      پسندیدہ عادات

      پسندیدہ شعر کوئی ایک

      کسی نے اپکو دیکھ کے بے ساختہ کوئی شعر پڑھا ہو

      وہ شعر جو اکثر اپکے لبوں پر رہتا ہے

      آپکی اپنی کوئی خواہش

      اپنی شخصیت میں کای کمی محسوس کرتی ہیں

      کن چیزوں کی شاپنگ زیادہ کرتی ہیں

      مزہب انسان کا زاتی معاملہ پھر بھی اپکو کتنا لگائو ہے

      ماضی کی طرف دیکھتی ہیں تو کیا محسوس کرتی ہیں

      ؟
      مادری زبان کون سی ہے؟
      starکونسا ہے
      صبح اٹھ کے کیا دل چاہتا ہے
      اپنے چہرے کے نقش و نگار میں کیا پسند ہے؟
      گھر کے کس کونے میں سکون محسوس کرتے ہیں؟
      شدید بھوک میں آپ کی کیفیت؟
      اپنے مسائل کس سے شئیرْڈسکس کرتے ہیں؟
      کوئی گہری نیند سئ اٹھا دے؟
      پہلی ملاقات میں شخصیت میں کیا دیکھتے ہیں
      آئینہ دیکھ کے کیا خیال آتا ہے؟
      کیا آپ اپنی مرضی کی زندگی گزار رہے ہیں
      اپنے آپکو بے بس کب محسوس کرتے ہیں؟
      زندگی میں کس چیز کے لیے وقت نکالنا مشکل ہے؟
      آپ کے لیے کون جان دے سکتا ہے
      اگر دعا سے کچھ مل سکتا کیا مانگتے؟
      کوئی شخص جس نے آپ کی زندگی بدل دی ہو؟
      پہلی بار نیا پین استمعال کریں تو کیا لکھتے ہیں
      کوئی غلطی جس کو سوچ کر پشیمانی ہوتئی ہے؟
      کبھی غصے میں کھانا پینا چھوڑا؟
      چند سال بعد آپ کہاں ہونگے؟
      کھانا کس کے ہاتھ کا پسند ہے ؟
      پسندیدہ ناشتہ؟
      موڈ کب خراب ہوتا ہے؟
      الہ دین کا چراغ مل جائے تو کیا خواہش کریں گے؟
      ملک میں کون سی تبدیل ناگزیر ہے؟
      پسندیدہ کھیہل ۔۔۔۔کیوں؟
      لڑکی بھروسے کے قابل ہوتی ہے یا لڑکا؟
      قسمت پر کتنا یقین ہے؟
      اپنی شخصیت میں کیا بدلا چاہتے ہیں؟
      ایک سوال جو اللہ سے اکثر کرتے ہوں؟
      کبھی الہامی کیفیت ہوئئی؟
      گھر پہنچھ کر پہلی خواہش؟
      موت کے بارے کیا خیال ہے؟
      کون سی تقریبات میں جانا پسند نہیں؟
      سائنس کی بہترین ایجاد؟
      جھوٹ کب بولتے ہیں?
      شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

      Comment


      • #78
        Re: In The Spot Light ~Dear Ahsaas~

        اپکے خیال میں جزبے اظہار کے طالب ہوتے ہیں
        ج۔ جی ہاں جذبوں کو اظہار کی ضرورت ہوتی ہے ۔۔ تفریق ہو جاتی ہے ۔۔
        فرصت کے لمحات کیسے گزارتی ہیں
        ٹی ۔وی ۔۔۔ اور فیملی کے ساتھ۔۔۔
        کسی کو رازداں بنانے پے یقین ہے
        نہیں ۔۔۔پھر بھی ناچاہتے ہوئے بھی اتفاقآ ہو جاتا ہے۔۔۔
        تدبیر اور تقدیر میں سے کس پر یقین ہے
        دونوں پر ۔۔لازم و ملزوم ہیں دونوں۔۔۔
        خوبصورتی کو کس انداز میں لیتی ہیں
        دیکھنے والے کی نظر میں خوبصورتی ہونی چاہیے۔۔۔
        عموما ڈپریس کب ہوتی ہیں
        جب کوئی کام وقت پر نہ ہو پائے۔۔۔
        صنف مخالف میں کیا چیز متاثر کرتی صورت یا سیرت
        سیرت ۔۔۔۔
        خوشیاں سیلبریٹ کرتی ہیں
        جی ہاں ، خوشی تو منانے کے لیے ہی ہوتی ہے۔۔۔
        کہاں جانے کے لیئے ہر وقت تیار اور خوشی خوشی جاتی ہیں
        اس کا جواب ہم دے چکے ہیں سارہ :)
        سویٹ ڈش کونسی پسند
        میٹھا کم کھاتے ہیں ۔۔،،کوئی بھی لائٹ شوگر
        کسی کی شخصیت میں سب سے پہلے کیا چیز نوٹ کرتی ہیں
        گفتگو،،،
        پسندیدہ عادات
        ve + تھنکنگ
        پسندیدہ شعر کوئی ایک
        بتا چکے ہیں :)۔۔۔
        کسی نے اپکو دیکھ کے بے ساختہ کوئی شعر پڑھا ہو
        ایسا کچھ یاد نہیں ۔۔۔
        وہ شعر جو اکثر اپکے لبوں پر رہتا ہے
        یہ اور بات ہے کہ ممبر پہ + کر کچھ نہ کہیں
        خاموش لوگ بلا کے خطیب ہوتے ہیں۔۔۔
        آپکی اپنی کوئی خواہش
        بہت سی ہیں۔۔۔۔ :)
        اپنی شخصیت میں کای کمی محسوس کرتی ہیں
        بتا چکے ہیں۔:)
        کن چیزوں کی شاپنگ زیادہ کرتی ہیں
        کلرز
        مزہب انسان کا زاتی معاملہ پھر بھی اپکو کتنا لگائو ہے
        بحث کے علاوہ جہاں تک ممکن ہو سکے
        ماضی کی طرف دیکھتی ہیں تو کیا محسوس کرتی ہیں
        شاندار ۔۔۔
        مادری زبان کون سی ہے؟
        اردو
        starکونسا ہے
        Pisces
        صبح اٹھ کے کیا دل چاہتا ہے
        سب کے چہروں پر خوشی دیکھیں ۔۔۔۔
        اپنے چہرے کے نقش و نگار میں کیا پسند ہے؟
        آنکھیں :)
        گھر کے کس کونے میں سکون محسوس کرتے ہیں؟
        اپنے روم میں ۔۔۔۔
        شدید بھوک میں آپ کی کیفیت؟
        کچھ بھی آسانی سے مل جائے ۔۔جو بھی ہو

        اپنے مسائل کس سے شئیرْڈسکس کرتے ہیں؟
        امی جان سے ۔۔۔۔
        کوئی گہری نیند سئ اٹھا دے؟
        تو اُٹھ جاتے ہیں ۔۔۔ ویسے تو کوئی اٹھاتا نہیں ۔۔۔۔
        آئینہ دیکھ کے کیا خیال آتا ہے؟
        شکر اس پاک ذات کا ۔۔۔
        کیا آپ اپنی مرضی کی زندگی گزار رہے ہیں
        بہت حد تک اپنی مرضی سے گزاری ۔۔۔ اب سب تو ہمارے بس میں نہیں ہوتا۔۔۔۔
        اپنے آپکو بے بس کب محسوس کرتے ہیں؟
        جب چیز سامنے ہو ۔۔۔اور ہم لے نہ سکیں
        زندگی میں کس چیز کے لیے وقت نکالنا مشکل ہے؟
        خود کے لیے ۔۔۔
        آپ کے لیے کون جان دے سکتا ہے
        کوئی بھی نہیں :)
        اگر دعا سے کچھ مل سکتا کیا مانگتے؟
        بہت کچھ ملتا ہے دعا سے ۔۔۔ ہم اپنے پیارے نبی کے دور میں جانا پسند کرتے ۔۔۔
        کوئی شخص جس نے آپ کی زندگی بدل دی ہو؟
        جی ہاں ۔۔دوست اور اساتذہ۔۔۔
        پہلی بار نیا پین استمعال کریں تو کیا لکھتے ہیں۔۔
        اپنے signature :)
        کوئی غلطی جس کو سوچ کر پشیمانی ہوتئی ہے؟
        جی ہاں بہت زیادہ جناب :) ۔۔۔
        کبھی غصے میں کھانا پینا چھوڑا؟
        جی ہاں ۔۔۔
        چند سال بعد آپ کہاں ہونگے؟
        یہ تو ہم نہیں جانتے ۔:)
        کھانا کس کے ہاتھ کا پسند ہے ؟
        پہلے امی جان ک ۔۔دوسرا ۔۔امی جان کے ۔۔تیسرا امی جان کے ہاتھ کا:)
        پسندیدہ ناشتہ؟
        ہاف فرائی ایگ ۔۔۔ بریڈ ۔۔۔ ٹی
        موڈ کب خراب ہوتا ہے؟
        جب بلا وجہ کوئی ہم سے بات کرنا چھاڑ دے ۔۔۔
        الہ دین کا چراغ مل جائے تو کیا خواہش کریں گے؟
        نبیْ ک دور میں جائینگے

        ملک میں کون سی تبدیل ناگزیر ہے؟
        اچھی حکومت:)
        پسندیدہ کھیہل ۔۔۔۔کیوں؟
        بیڈمنٹن۔۔۔۔۔کیوں کہ ہم اچھا کھیلتے ہیں۔

        لڑکی بھروسے کے قابل ہوتی ہے یا لڑکا؟
        دونوں ہی ہوتے ہیں۔۔
        قسمت پر کتنا یقین ہے؟
        لکھی جا چکی ہے ۔۔ ہم تو بس اپنے اعمال سے کرتے ہیں اچھا یا برا ۔۔
        اپنی شخصیت میں کیا بدلا چاہتے ہیں؟
        کچھ نہیں۔۔
        ایک سوال جو اللہ سے اکثر کرتے ہوں؟
        یہ ہم شیئر نہیں کر سکتے :)
        کبھی الہامی کیفیت ہوئئی؟
        نہیں ۔۔۔ ہو ئی بھی ہو تو پتہ نہیں
        گھر پہنچھ کر پہلی خواہش؟
        سکون ہو ۔۔۔۔ کھانا تیار ہو۔۔
        موت کے بارے کیا خیال ہے؟
        بر حق ہے ۔۔یاد رکھنی چاہیے۔۔
        کون سی تقریبات میں جانا پسند نہیں؟
        برٹھ ڈے پارٹیز میں
        سائنس کی بہترین ایجاد؟
        کمپیوٹر:)
        جھوٹ کب بولتے ہیں
        مجبوری میں بھی بہت کم ۔۔۔

        Comment


        • #79
          Re: In The Spot Light ~Dear Ahsaas~

          Muskaan..............aap ka interview parh kar or aap ke baare me jaan kar buhat acha laga

          Khush rahen or yun hi apne naam ki tarah muskuraati rahen :rose

          Comment


          • #80
            Re: In The Spot Light ~Dear Ahsaas~

            Originally posted by Mr.Khan View Post
            Muskaan..............aap ka interview parh kar or aap ke baare me jaan kar buhat acha laga

            Khush rahen or yun hi apne naam ki tarah muskuraati rahen :rose
            بہت شکریہ آپ کا ۔۔۔ کہ آپ نے ہمیں جاننے کی کوشش کی:rose ۔۔۔ اور پھر کوئ سوال بھی نہیں کیا۔۔372-scare۔۔۔۔۔

            Comment


            • #81
              Re: In The Spot Light ~Dear Ahsaas~

              Originally posted by ahsaas View Post

              بہت شکریہ آپ کا ۔۔۔ کہ آپ نے ہمیں جاننے کی کوشش کی:rose ۔۔۔ اور پھر کوئ سوال بھی نہیں کیا۔۔372-scare۔۔۔۔۔
              sawalaat mai sirf quiz section me hi karta hun :- )
              Last edited by Mr.Khan; 9 October 2011, 15:14.

              Comment


              • #82
                Re: In The Spot Light ~Dear Ahsaas~

                Originally posted by Mr.Khan View Post

                sawalaat mai sirf quiz section me hi karta hun :- )
                isi liye hum udher answer ker rahy hein .... :eye:

                Comment


                • #83
                  Re: In The Spot Light ~Dear Ahsaas~

                  Originally posted by ahsaas View Post


                  isi liye hum udher answer ker rahy hein .... :eye:
                  Good going :- )

                  Comment


                  • #84
                    Re: In The Spot Light ~Dear Ahsaas~

                    پھر بھی کچھ پوچھنا چاہیں تو پوچھ سکتے ہیں

                    Comment


                    • #85
                      Re: In The Spot Light ~Dear Ahsaas~

                      Chalen phir mai apne questions ke saath juld hazir hota hun

                      Comment


                      • #86
                        Re: In The Spot Light ~Dear Ahsaas~

                        انتظار رہے گا۔۔۔۔۔۔۔

                        Comment


                        • #87
                          Re: In The Spot Light ~Dear Ahsaas~

                          Asslam O Alikum Allaha pak khush rakhe aap sb ko
                          Hala bhan bhotttt Acha kiya aap Ahsaas g ko yahaan le aai......bhottttt shukriya or aap thk hn bhan???
                          G ahsaas g kasi hn aap theek thak hn aap??? Allaha pak aap ko bhi bhott khush rakhe mane 1 din dua mangi thi k aap ka bhi interview ho so aaj pori hogi
                          aap bhottt hoshyar hn....aap ne jo jo jawabat diye hn bhottt ache diye hn wase aap ki city bhotttt payari hai mashaALLAHA muj wo chay aaj bhi yad hai aap ki city ki....chhrn in baton ko......plzzz maind nh krna mare sawalat kch dujhe kisam k hongeeeeee g....or InshaAllaha ab roz aaonga new new sawalat k sath....dua main yad gggg

                          Comment


                          • #88
                            Re: In The Spot Light ~Dear Ahsaas~

                            Originally posted by J.KHAN View Post
                            Asslam O Alikum Allaha pak khush rakhe aap sb ko
                            Hala bhan bhotttt Acha kiya aap Ahsaas g ko yahaan le aai......bhottttt shukriya or aap thk hn bhan???
                            G ahsaas g kasi hn aap theek thak hn aap??? Allaha pak aap ko bhi bhott khush rakhe mane 1 din dua mangi thi k aap ka bhi interview ho so aaj pori hogi
                            aap bhottt hoshyar hn....aap ne jo jo jawabat diye hn bhottt ache diye hn wase aap ki city bhotttt payari hai mashaALLAHA muj wo chay aaj bhi yad hai aap ki city ki....chhrn in baton ko......plzzz maind nh krna mare sawalat kch dujhe kisam k hongeeeeee g....or InshaAllaha ab roz aaonga new new sawalat k sath....dua main yad gggg
                            Ji han Allah paak ka shuker hai ...Dua ka shukriya ...
                            Achaa tou ap ny dua mangi thi ...hum bhi kahein k ye kaam atakty atakty ho hi gia mager kese ...ab smjh aa gia ..:p
                            hoshyaar:shyy: nahin tou ... acha ap kab aye hmare city mein ..BTW:hhh:...or chaye bhi p li..:think:

                            kis qisaam k sawalat 372-scare...sawal kerny hein ya draa rahy hein 372-haha372-haha372-haha

                            ayein aou sawal karein ye offer mehdod muddat k liye hai:phool:

                            Comment


                            • #89
                              Re: In The Spot Light ~Dear Ahsaas~

                              jb mane pagam p dakha tha aap ke naam AHSAAS or phr likha tha sab s alag to muj feel huwa tha us time p hee k aap bhott hoshyar hn or chhorn bsssss sawal abhi nh rat ko krnga aap se oe muj pata nh tha k aap ka interview ho rha hai hum to acha nak chakr lagane aae the PG p okkk ab jana hai muj
                              HALA bhannnnnnnnnn plzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzz Ahsaas ko jaldi mat jane dena bhottttt sawal krne hn muj bari mushkal se to aai hai ya okkkkkkkk bhannnnnnnnnn plzzzzzzzzzzzzzzz

                              Comment


                              • #90
                                Re: In The Spot Light ~Dear Ahsaas~

                                Originally posted by J.KHAN View Post
                                jb mane pagam p dakha tha aap ke naam AHSAAS or phr likha tha sab s alag to muj feel huwa tha us time p hee k aap bhott hoshyar hn or chhorn bsssss sawal abhi nh rat ko krnga aap se oe muj pata nh tha k aap ka interview ho rha hai hum to acha nak chakr lagane aae the PG p okkk ab jana hai muj
                                HALA bhannnnnnnnnn plzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzz Ahsaas ko jaldi mat jane dena bhottttt sawal krne hn muj bari mushkal se to aai hai ya okkkkkkkk bhannnnnnnnnn plzzzzzzzzzzzzzzz

                                Comment

                                Working...
                                X