Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

In The Spotlight ~ SAZ Ji ~

Collapse
This topic is closed.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #46
    Re: In The Spotlight ~ SAZ Ji ~

    Originally posted by *pious fairy* View Post


    s.a.z g
    واہ اتنا خوبصورت ویلکم :)۔
    بہت بہت شکریہ
    [/color]
    :star1:

    Comment


    • #47
      Re: In The Spotlight ~ SAZ Ji ~

      Originally posted by Nadia khan View Post
      Walikum Assalam
      Hala sister baut acha laga apney S.A.Z ji ka interview liya
      baut hi achy Q poochy hein
      baut hi pyara design bi kiya hai


      S.A.Z JI
      baut acha lag ra hay apkey bary main jaan kar


      اسلام علیکم نادیہ جی اتنے دنوں بعد آنے پر میں چئیر سے اُٹھ کر آپ کو ویلکم کہتا ہوں :welcome:۔
      Last edited by S.Athar; 7 January 2011, 17:34.
      :star1:

      Comment


      • #48
        Re: In The Spotlight ~ SAZ Ji ~

        سوالات 31تا40کے جوابات
        :garmi::garmi::garmi::garmi::garmi::garmi:

        :ys::ys::ys:
        :hohe::hohe:

        Attached Files
        Last edited by S.Athar; 9 January 2011, 10:10.
        :star1:

        Comment


        • #49
          Re: In The Spotlight ~ SAZ Ji ~

          اسلام علیکم
          میں یہاں پر اس انٹرویو کی "ون آرآر"فائل سینڈ کرنا چاہتا ہوں کوئی بتائے گا کہ کس طرح کروں ؟؟؟
          :star1:

          Comment


          • #50
            Re: In The Spotlight ~ SAZ Ji ~

            welcome saz
            اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
            اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

            Comment


            • #51
              Re: In The Spotlight ~ SAZ Ji ~

              Originally posted by S.A.Z View Post
              اسلام علیکم
              میں یہاں پر اس انٹرویو کی "ون آرآر"فائل سینڈ کرنا چاہتا ہوں کوئی بتائے گا کہ کس طرح کروں ؟؟؟
              winrar files bhi same image ki taraha upload ki ja sakti hian ..
              اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
              اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

              Comment


              • #52
                Re: In The Spotlight ~ SAZ Ji ~

                walaikum salam Hala ! Hope you are well larki :]
                " Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "

                Comment


                • #53
                  Re: In The Spotlight ~ SAZ Ji ~

                  KhushAmdeed S.A.Z !
                  Aap ka interview perh ker acha laga.

                  Mey bas aik sawal kerna chahun gi. Kehtey hein waqt hamesha apney aap ko dohrata hai, Kabhi aap k sath aeysa hua hai zindagi mey k aap ney aik hi jaisi situation ka aik sey ziada baar saamna kiya ho?
                  " Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "

                  Comment


                  • #54
                    Re: In The Spotlight ~ SAZ Ji ~

                    Originally posted by Aanch View Post
                    winrar files bhi same image ki taraha upload ki ja sakti hian ..


                    توجہ دینے کا بہت بہت شکریہ شکریہ آنچل جی میں پہلے اسی طریقے سے کر رہا تھا جس طرح پکچرز سینڈ کرتے ہیں لیکن "سب پکچرز کی ایک ہی فائل بنا لی تھی"جس کی وجہ سے سینڈ نہیں ہو رہا تھا تو مجھے لگا کہ شائد میں غلط طریقے سے کر رہا ہوں لیکن آپ کے بتانے کے بعد یقین ہو گیا کہ کر تو صحیح رہا ہوں لیکن فائل سائز شائد بڑا ہے اس لئے اب چھوٹی فائلز سینڈ ہو گئی ہیں
                    اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
                    Last edited by S.Athar; 9 January 2011, 10:27.
                    :star1:

                    Comment


                    • #55
                      Re: In The Spotlight ~ SAZ Ji ~

                      Originally posted by z. View Post
                      khushamdeed s.a.z !
                      Aap ka interview perh ker acha laga.

                      Mey bas aik sawal kerna chahun gi. Kehtey hein waqt hamesha apney aap ko dohrata hai, kabhi aap k sath aeysa hua hai zindagi mey k aap ney aik hi jaisi situation ka aik sey ziada baar saamna kiya ho?

                      بہت شکریہ جناب
                      z

                      کسی حد تک یہ صحیح ہے زندگی میں مجھے کئی مرتبہ ایسا محسوس ہوا کہ جیسے میں یہ کام کر چکا ہوں یا پہلے اس جگہ سے گزر چکا ہوں
                      ایک مرتبہ میں زندگی میں پہلی مرتبہ قصور گیا تو جن کے گھر میں نے جانا تھا اُن کا گھر دوسری منزل پر تھا اُن کی پوڑیاں چڑھتے ہوئے مجھے آگے کے تمام گھر کا نقشہ زہن میں آگیا اورجب میں اوپر پہنچا تو یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ چند لمحے پہلے جیسا میرے زہن میںنقسہ آیا تھا ہو بہو ویساہی گھر وہاں موجود تھا

                      Last edited by S.Athar; 9 January 2011, 10:25.
                      :star1:

                      Comment


                      • #56
                        Re: In The Spotlight ~ SAZ Ji ~

                        me ka sawal ..:d
                        aap nay kaha aap pamlsitry ka ilm rakhtay hian ...to mujhay yeh puchna hai kay yeh aap nay kaha say sekha ? kio is ka shok howa ? or apni knowledge kay leye yeh puchna chahati houn kay hath ki lakrreay dekhanay ko islam kay khelaaf kaha jata hai ....kay hath ki lakeerian sirf mutthi band karnaty key leye hoti hai ..or gaib ka ilm sirf Allha janta hai ..40 din ki namaz qabool nahi hoti waghera waghera ...to aap is silsilye main palmistry kay huq main kia kaehna chaian gay ? or palmistry sirf future batatai hai ya past bhi ?or or jo bhi is baraye main kehna chahatay hian aap keh saktay hian takay hamari knowledge main izafa hoo :d
                        اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                        اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                        Comment


                        • #57
                          Re: In The Spotlight ~ SAZ Ji ~

                          Originally posted by Aanch View Post
                          me ka sawal ..:d
                          aap nay kaha aap pamlsitry ka ilm rakhtay hian ...to mujhay yeh puchna hai kay yeh aap nay kaha say sekha ? kio is ka shok howa ? or apni knowledge kay leye yeh puchna chahati houn kay hath ki lakrreay dekhanay ko islam kay khelaaf kaha jata hai ....kay hath ki lakeerian sirf mutthi band karnaty key leye hoti hai ..or gaib ka ilm sirf Allha janta hai ..40 din ki namaz qabool nahi hoti waghera waghera ...to aap is silsilye main palmistry kay huq main kia kaehna chaian gay ? or palmistry sirf future batatai hai ya past bhi ?or or jo bhi is baraye main kehna chahatay hian aap keh saktay hian takay hamari knowledge main izafa hoo :d

                          اسلام علیکم
                          محترم آنچ جی
                          بہت شکریہ کہ آپ نے میری باتوں کو پڑھا آپ نے ایک سوال میں بہت سارے سوالات جمع کر لئے ہیں لیکن خیر میں کوشش کرتا ہوں کہ ایک ایک کر کے تمام کے جوابات دوں اور جہاں تک ممکن ہو آپ کی تسلی کر سکوں۔
                          پامسٹری کا شوق کچھ اس طرح سے ہوا کہ میرے ہاتھ ایک چالیس پچاس صفحوں کی کتاب لگی اُس کو پڑھ کر مجھ میں پامسٹری کو مزید جاننےکی خواہش ہوئی اور پھر چونکہ میں پنجاب لائبریری کا ممبر بھی تھا تو وہاں سے مجھے پامسٹری کے حوالے سے کتابیں حاصل کرنا آسان ہوگیا اور کسی ایک مصنف کی باتوں کو حرف آخر نہ سمجھتے ہوئے،میر بشیر،ایم اے ملک،معظم خان،آغا اشرف، اور انگیز مصنفین کیرو گنومی،بینھم،اور کچھ اور مصنفین کی کتابیں پڑھیں اورساتھ ہی ایک نوٹ بک تیار کرتا گیا کہ یہ افرد کن کن باتوں پر متفقہ رائے رکھتے ہیں اور کن کن پر ان میں اختلاف پایا جاتا ہے۔سو اس سوقت میری نظر سے اب کوئی ایسی کتاب نہیں گزرتی جس میں میرے لئے کچھ نیا ہو۔
                          یہ سوال بہت کیا جاتا ہے کہ یہ اسلام کے خلاف ہے کہ نہیں ؟؟؟؟
                          میرا یہ یقین ہے کہ اسلام میں کسی بھی فائدہ مند چیز کو سمجھنے ، سیکھنے اور کسی کی مدد کرنے میں کوئی قدغن نہیں،ہاتھ کی لکیریں تو اللہ تعالیٰ کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے اور رب تعالیٰ فرماتے ہیں کہ اللہ کی نشانیوں پر غور کرو
                          میرا ایک شعر ہے کہ
                          ہاتھ کی لکیریں بیان کرتی ہیں داستان زندگی
                          قدرت کی کارہ گری کی اک یہ بھی مثال ہے
                          ایک اور بات کی میں وضاحت کرتا چلوں کہ علم کسی کے ہاتھ میں آیا ہوا ہتھیار ہے وہ چاہے تو اس سے اپنی حفاظت کا کام لے یا کسی کی جان لے لے علم سے ہی بم اور باردوبنائے جاتے ہیں اور اس سےہی بیماریوں کا علاج دریافت کیا جاتا ہے
                          پیشن گوئی کرنا دعویٰ کرنا جائز ہے کہ نہیں؟؟؟
                          دوسروں کا میں زمہ دار نہیں البتہ نہ میں پیشن گوئی کرتا ہوں اور نہ ہی یہ دعوی کرتا ہوں کہ جو میں کہہ رہا ہوں وہی ہوگا میں نے اپنی زندگی میں جتنے بھی لوگوں کے ہاتھ دیکھے بات کا آغاز ہی یہاں سے کیا کہ غیب کا علم صرف اُس ذات کو ہے جس کے شمار میں میری سانسیں ہیں" میں کہتا ہوں کہ اُمید ہےکہ شائد ایسا ہو" لہذا آپ فیصلہ کر سکتی ہیں کہ ان باتوں میں پیشن گوئی نہیں، صرف اتنا ہے کہ جس طرح بادل دیکھ کر کوئی فرد کہتا ہے کہ بارش ہونے والی ہے اسی طرح لکیروں کی کچھ حد تک سمجھ رکھنے کی بنا پر میں انداً کچھ بتا دیتا ہوں۔
                          چالیس دن کی نمازیں تو پیشن گوئی کرنے والے اور دعوے کرنے والے کی ضائع ہونے کا خطرہ ہے ۔
                          آپ کی یہ بات کہ کیا ہاتھ کی لکیریں صرف ہاتھ بند کرنے سے بنتی ہیں تو میری تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنی مٹھی کو بند کریں اور سوچیں کہ انگلیاں جب کلائی کی جانب جھکتی ہیں اُن سے اور انگوٹھے کے اندر کی جانب جھکنے سے اُس سے تو لکیریں بن گئیں لیکن ہتھیلی میں جو لکیریں کلائی سے اوپر کی جانب جاتی ہوئی نظر آئیں اور کچھ لوگوں کے ہاتھوں میں ترچھے رُخ پر لکیریں بنتی ہیں وہ کس طرح بن گئی ہیں کیونکہ آپ ہتھیلی کو اس طرح تو بند نہیں کرتے۔
                          پامسٹری کیا صرف مستقبل کی باتیں کرتی ہے؟؟؟
                          میرے سامنے جب کوئی اجنبی بیٹھتا ہے تو میں اس کو کہتا ہوں کہ بھائی میں تمھیں نہیں جانتا تم مجھے نہیں جانتے اگر میں صرف مستقبل کی باتیں کرے جاوں تو وہ تم نے نہیں دیکھا ہوا تو تم کس طرح مانو گے کہ میری باتوں میں کچھ سچائی بھی ہو سکتی ہے لہذا میں تمھارے ماضی کے بارے میں کچھ بتاتا ہوں جو تم پر گزرا ہوا ہے مجھ پر نہیں اگر تو میں کچھ صحیح باتیں بتا سکوں تو آگے بڑھتے ہیں ورنہ نہ آپ کا وقت برباد ہو اور نہ میرا(کسی اجنبی کے بارے میں اُس کی عادات و اطوار ہاتھ کو الٹی جانب سے دیکھ کر باآسانی بتایا جاسکتا ہے)۔
                          آپ نے چونکہ اجازت دی کہ میں پامسٹری کے بارے میں کچھ مزید کہنا چاہوں تو کہہ سکتا ہوں سو اس بارے میں مزید کچھ روشنی ڈالنا چاہوں گا
                          پامسٹری کو اگر ہم ایک خفیہ علم سمجھنے کی بجائے "صرف قیافہ شناسی"تک محدود رکھیں تو مناسب ہوگا بگاڑ کہاں سے پیدا ہوتا ہے جب سامنے بیٹھنے والا فرد یہ کوشش کرتا ہے کہ مجھے جو کچھ کہا جا رہا ہے بتایا جا رہا ہے وہ سو فیصد درست ہونا چاہئے یہیں سے پامسٹری والا دوسرے جھنجٹوں میں پڑتا ہے جیسے ستارہ شناسی زائچہ وغیرہ اور ان چکروں میں پامسٹری بیچاری پیچھے رہ جاتی ہے لیکن اگر باتیں پوری نہ ہوں تو بدنامی میں صرف اس کا نام لیا جاتا ہے؟
                          پامسٹری کبھی بھی سو فیصد سچائی کا دعوی نہیں کرتی یہ تو حالات وواقعات کی ایک ایک کڑی ملاتی ہے اور ان کی روشنی میں کچھ باتوں کی جانب اشارہ کرتی ہے اور یہ بات بھی دھیان میں رہے کہ پامسٹری کا کوئی ایک نشان مکمل بات فراہم نہیں کرتا اس کے لئے پوری ہتھیلی مل کر کہانی فراہم کرتی ہے تب کہیں کسی بات کے بارے میں کچھ رائے زنی کی جاتی ہے۔
                          پامسٹری کو ہم اپنے ہاں نہ صرف جگہ دے چکے ہیں بلکہ اس کی افادیت کو مانتے بھی ہیں لیکن اگر کوئی فرد یہ کہہ دے کہ میں پامسٹری جانتا ہوں تو اُس سے الجھنا اپنا فرض عین سمجھتے ہیں مثلا ہماری کوئی بھی دستاویز ہو اس پر ہم اپنے انگوٹھے کا نشان کیوں لگاتے ہیں ؟؟؟کسی جرم کی صورت میں انگلیوں کے نشانات کی گواہی کو کیوں مانتے ہیں ؟؟؟کیونکہ ہم یہ بات مان چکے ہیں کہ اللہ کی بنائی ہوئی یہ نشانیاں زبان رکھتی ہیں اور یہ کار آمد ہے لیکن اگر کوئی فرد انگلیوں سے بڑھ کر پوری ہتھیلی کی زبان سمجھنے کا اعلان کر دے تو ہم جہاد کا اعلان کرنا فرض عین سمجھ لیتے ہیں میں تو اسے یہی کہوں گا کہ چینی کھانی لیکن مٹھائی سے پرہیز۔
                          دین اسلام میں تو تصویر کشی کو بھی منع کیا گیا ہے لیکن ہمارا کونسا ڈاکومنٹ ہے جو تصویر کے بغیر بن جاتا ہو۔۔۔یا ہماری کونسی خوشی ہے جو تصاویر کے بغیر مکمل ہوتی ہو؟؟؟
                          یہاں میں ایک اور بات واضح کردوں کہ دست شناسی نہ تو چلہ کشی کا نتیجہ ہے،نہ اس میں زائچوں کا کچھ لینا دینا ہے یہ صرف قیافہ شناسی ہے اور اس پر گرد بھی اسی وجہ سے پڑی ہوئی ہے کہ نام نہاد جادو ٹونے والے،زائچے بنانے والے ستاروں کو اُلٹا سیدھا چکر دینے والوں نے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لئے ہتھیلی کے نشان کو اپنا سمبل بنا لیا ہے جس کی وجہ سے "خالص"پامسٹری پر شکوک وشبہات پیدا ہو چکے ہیں۔
                          اُمید ہے کہ ان باتوں سے آپ کو اپنے سوالات کے شافی جواب مل گئے ہونگے
                          نوٹ:۔۔۔۔۔ میں اپنے پیغام دوستوں سے عرض کرتا چلوں کہ اس انٹرویو کے سلسلے میں پامسٹری کی مخالفت سے متعلق مزید سوالات کرنے سے پرہیز کریں کیونکہ جو کچھ میں نےکہنا تھا کہہ دیا اُن کی باتوں سے یہ انٹرویو ایک بحث کی نظر ہو جائے گا اللہ جی نے زندگی دی تو آپ بھی یہیں ہیں اور میں بھی یہیں کسی اور نشست پر اس بارے میں گفگو شنید کر لیں گے "انشاءاللہ"۔

                          Last edited by S.Athar; 9 January 2011, 17:30.
                          :star1:

                          Comment


                          • #58
                            Re: In The Spotlight ~ SAZ Ji ~

                            AsalamOalaikum.

                            Welcome, interview tu acha jaa raha hai lekin I cant see the attachment :$.
                            Kis nooN haal sunawaN dil daa ....Koi mehram raaz nai mildaaa!
                            Sadly, common sense is not very common..!!

                            Comment


                            • #59
                              Re: In The Spotlight ~ SAZ Ji ~

                              Originally posted by GumShuda View Post
                              AsalamOalaikum.

                              Welcome, interview tu acha jaa raha hai lekin I cant see the attachment :$.
                              اسلام علیکم
                              ویلکم کہنے کا بہت شکریہ
                              آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ ہر دس سوال کی پوسٹ کے ساتھ ون آر اے آر کی فائل اٹیج ہے آپ اسے ڈاونلوڈ کر کے پکچرز دیکھ سکتی ہیں ؎/دیکھ سکتے ہیں ؟؟؟
                              Last edited by S.Athar; 10 January 2011, 00:07.
                              :star1:

                              Comment


                              • #60
                                Re: In The Spotlight ~ SAZ Ji ~

                                Asalam-O-Alikum S.A.Z g

                                ap ka interview mazay ka raha apko thora or janny ka moka mila... apk mashgaly pasand aye:thmbup: baki k comments complete interview parh k don ge...
                                میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                                Comment

                                Working...
                                X