Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

In The Spotlight ~ SAZ Ji ~

Collapse
This topic is closed.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: In The Spotlight ~ SAZ Ji ~

    Originally posted by saraah View Post
    آ
    پ کی رائے میں خوشی داخلی چیز یے یا خارجی؟

    2- آپ کیا خیال میں شخصیت کی تکمیل میں کون کون سے عوامل/عناصر کردار ادا کرتے ہیں ؟ اور کونسے زیادہ ضروری ہوتے ہیں؟

    3-شادی بیاہ کی کونسی رسمیں اچھی لگتی ہیں اور کیوں ،کونسی بری لگتی ہیں اور کیوں؟

    4-آپ کے خیال میں خواتین کے لیے بہترین شعبہ جات کونسے ہیں؟ خواتین کو شوقیہ جاب کرنی چاہیے کہ نہیں ؟ ہاں تو کیوں؟ نہیں تو کیوں؟

    5-بچپن سے لیکر عملی زندگی میں قدم رکھنے سے کچھ پہلے تک ہم اپنے ارد گرد حالات و واقعات کو دیکھنے پرکھنے کے بعد اپنی زات کے لیے کچھ اصول وضع کر لیتے ہیں ،جسے آپ اپنی ''فلاسفی آف لائف'' بھی کہ سکتے ہیں ،تو سوال یہ ہے کہ آپ کی کوئی ''فلاسفی آف لائف''؟؟؟
    کیا کبھی اس سے پیچھے ہٹنا پڑ جائے تو کیا یہ آسان ہوتا ہے ؟؟؟

    6-مرد کی زندگی میں عورت (تمام روپ) کی کیا حیثیت ہے؟ خالصتا آپ کی رائے؟؟؟

    7

    ریسٹورنٹ بزنس میں زیادہ باورچی مرد کیوں ہوتے ہیں؟؟
    اسلام علیکم

    خوشی سوفیصد داخلی چیز ہے اس کے سوا سب دکھاوا

    شخصیت کی تکمیل کے لئے فرد کا خود پر بھروسہ اور سچائی ضروری چیزیں ہیں۔

    شادی بیاہ کی صرف ایک رسم اچھی لگتی ہے "نکاح" باقی سب فضولیات

    ہر وہ شعبہ جہاں خواتین کو پوری طرح تحفظ حاصل ہو اُنہیں اُس میں ضرور آگے بڑھنا چاہئے دنیا اب خواتین کے لئے صرف "ٹیچری"کے دور سے بہت آگے نکل چکی ہے۔

    شوقیہ ملازمت ؟؟؟ یہ اُن بےہنر لڑکیوں کی ایجاد ہے جو گھروں میں فارغ رہتی ہیں اگر ایسی شوقیہ خواتین پوری زمہ داری کے ساتھ امور خانہ داری انجام دیں تو نہ وہ فارغ رہیں گی اور نہ یہ شوقیہ کا شوق پال سکیں گی۔

    لہذا میرا جواب ہے کہ نہیں ایسی خواتین کو ملازمت نہیں کرنی چاہئے اور میں اس کی مخالفت دو وجوہات کی بنا پر کروں گا

    ایک تو یہ کہ اس قسم کی شوقیہ خواتین اپنی زمہ داریوں سے وفاداری نہیں کرتیں اُن کو یہ فخر رہتا ہے کہ اگر مجھے نکال بھی دیا گیا تو کیا میرےگھر میں کونسے فاقے چل رہے ہیں۔

    دوسری وجہ یہ کہ چونکہ ایسی خواتین کھاتے پیتےگھرانوں سے ہوتی ہیں اس لئے وہ عمدہ شکل صورت کی بنا پر "ہنرمند "نہ ہونے کے باوجود سلیکٹ کر لی جاتی ہیں جبکہ ایسی لڑکیاں جو اپنے گھروں کا بوجھ اپنے کندھوں پر اُٹھاتے رہنے کی بنا پرکچھ خاص شکل و صورت نہیں رکھتیں وہ اپنی مہارت و علم کے باجودو صرف قبول صورتی کی وجہ سے سلیکٹ نہیں کی جاتیں اور اس طرح کئی گھرانے جن کا دارو مدار اس طرح کی زمہ دار خواتین کی بنا پر فاقوں سے بچا ہوتا ہے وہ مزید برے حالات کا شکار ہو جاتے ہیں۔

    سوال نمبر پانچ کا جواب دینے سے قبل تھوڑی سی وضاحت کر دوں

    عام طور پر عملی زندگی میں قدم رکھنے کی عمر 24 تا 25 یا کم از کم20 تا 22 سمجھی جاتی ہے لیکن میں جس طبقہ سے تعلق رکھتا ہوں وہاں میٹرک تک پڑھانا بڑی بات ہوتی ہے سو میں بھی تقریباً سترہ سال کی عمر سے عملی زندگی میں ہوں جہاں ایک طرح کا لڑک پن جا رہا ہوتا ہےاور کچھ خاص نظریات نہیں ہوتے البتہ آہستہ آہستہ ٹھوکریں کھاتے کھاتے کچھ اصول وضع ہوتے چلے گئے جن میں سے ایک دو یہ ہیں۔

    اگر آپ کے پاس کوئی ملازمت نہ ہو تو کچھ نہ کرنےسے کچھ نہ کچھ کرتے رہنا بہتر ہے کوئی نہ کوئی راہ نکل ہی آتی ہے۔

    کچھ لینے کی سوچ سے بھی پہلے کچھ دینے کے لئے ہاتھ آگے بڑھائو

    اپنے اصولوں سے پیچھے ہٹنا کسے اچھا لگتا ہے ؟؟؟

    مرد کی زندگی میں عورت کا مقام اور میری رائے ؟؟؟

    بھلا اس میں عام لوگوں سے ہٹ کر میں کیا جواب دوں گا عورت ہر رنگ میں مرد کی ضرورت ہے اس کے بغیر مرد ادھورا۔

    باورچی والا سوال ایسا لگا جیسے شکر کھاتے کھاتے ہری مرچ منہ میں آجائے

    اس سوال کی وجہ سمجھ نہیں آرہی ؟؟؟ویسے باہر کے ممالک میں تو خواتین کک ہوتی ہیں لیکن ہمارے ہاں شائد اس لئے کہ گھر کی ہانڈی،کڑھائی کے مقابلے میں ہوٹلز ریسٹورنٹ کے دیگچے کڑھاو بہت بڑے اور وزنی ہوتے ہیں۔

    شائد اسی وجہ سے یہ کام نازک خواتین کے بس سے باہر ہوجاتا ہے

    ہمارے گھر میں جب کبھی سات آٹھ کلو سے زیادہ چاول وغیرہ بنتے تھےتو یا تو وہ میں بناتا تھا یا میرے بڑے بھائی جن کے ہاتھ میں مجھ سے کہیں زیادہ زائقہ ہے۔
    Last edited by S.Athar; 24 January 2011, 21:59.
    :star1:

    Comment

    • Re: In The Spotlight ~ SAZ Ji ~

      OOO yah interview to jare hay main bhe 1 sawal karna chahte hon agr app mazed parhty to kis shobay main jana pasand kartay?

      Comment

      • Re: In The Spotlight ~ SAZ Ji ~

        Assalaam-O-alaikum Athar sahab,

        Mujhay humaray bohat achay member WASI ANJUM sahab ki yaad arrahi hay tou socha unhi kay andaaz main sawaal karoon..... Sawal paish-e-khidmat hain, jawaab ka muntazir rahoon ga :)

        2 naam jo aap ko bahot pasand hain?

        2 log jin k bager aap ji nahi sakte?

        2 dost jo aap k hamraz hain?

        2 khanay jo aap ko bahot pasand hain?

        2 din jin k aanay ka aap ko intazar hai?

        2 gift jo aap dena pasand kerte hain?

        2 log jin k bager aap adhoore hain?

        2 pg members jin se aap bahot ziada impress hain?

        2 pg members jin se aap milna chahte hain?

        2 log jo mobile per sab se ziada sms kon kerte hain?

        2 log jin k liye apni jaan de sakti hain?

        Aur bhi sawal hen pehle in ka jawab dijiye
        kaunsa member talented lagta hay

        kaunsa member creative lagta hay

        kaunsa member flirty lagta hay

        kaunsa member actor lagta hay

        kaunsa member emotional lagta hay

        kaunsa member caring lagta hay

        kaunsa member fool lagta hay

        kaunsa member serious lagta hay

        kaunsa member genious lagta hay

        kaunsa member lover lagta hay

        kaunsa member fighter lagta hay

        kaunsa member jhoota lagta hay.

        kaunsa member samajhdar lagta hay

        kaunsa member dost lagta hay.

        kaunsa member rude lagta hay.

        kaunsay member say aap impress ho.

        kaunsay member kee posts pasand hay?

        kaunsay member se baat kernay ka dil kerta hai?

        kaunsa member aap chahti hain k aap thread zaroor dekhe?

        Khush rahyeh
        Fi amaan ALLAH
        sigpic

        Comment

        • Re: In The Spotlight ~ SAZ Ji ~

          Originally posted by S.A.Z View Post
          میں نے یہ نہیں کہا کہ بانو قدسیہ سے مجھے چڑ ہے ۔خواتین رائیٹرز کا ایک مخصوص موٖضوع ہے جس کے گرد کہانی کا تانا بانا بناتی ہیں
          بانو قدسیہ کی "راجہ گدھ"فلحال میرے سسٹم میں موجود ہے اور جہاں تک میں نے ابھی اسے پڑھا ہے وہاں تک ایک خاتون عشق میں مبتلا ہو چکی ہیں ،مزید آگے پڑھنے کو دل ہی نہیں چاہ رہا
          فیورٹ لسٹ میں میرے قمر اجنالوی ہیں،علیم الحق حقی ہیں،نسیم حجازی ہیں ایم اے راحت ہیں، (بد قسمتی سے ان میں سے آپ نے کسی کا نام نہیں لکھا تھا )جو نام آپ نے تحریر کئے ان میں سے مستنصر حسین تارڑ ہیں انہی کے سفر نامے پڑھ کر کیلاش وادی گیا تھا۔
          قمراجنالوی کوئی تاریخی واقع لے کر چلتے ہیں اُس میں اپنی مرضی کا ایک کردار تراشتے ہیں اور ساتھ ساتھ تاریخی حوالے دیتے ہوئے اپنے کردار کو ان واقعات کا گواہ بناتے ہیں اپنے پڑھنے والے کو ان واقعات سے روشناس کرواتے ہوئے ایک تجسس کو قائم رکھتے ہیں
          نسیم حجازی مسلمانوں کو اُن کے عہد ماضی کی شان وشوکت یاد کرواتے ہوئے اُن کے بزرگوں کی جدو جہد کا تزکرہ کرتے ہیں اور میدان جنگ کا نقشہ کچھ اس طرح تحریر کرتے ہیں کہ فرد کو گھوڑوں کی ہنہناہٹ اور تلوارں کی جھنکاریں اپنے کمرے میں محسوس ہونے لگتی ہیں۔
          علیم الحق حقی کا ایک منفرد انداز ہے وہ کہانی کو بیان کرتے ہوئے ایک کمنٹیٹر ساتھ رکھتے ہیں جو لمحہ لمحہ بدلنے والی صورت حال پر نہ صرف تبصرہ کرتا ہے بلکہ اُس سےنکلنے کی راہیں بھی نکالتا ہےیا پھر ان کا ایک رنگ ہےتائد غیبی کا تزکرہ کہیں نہ کہیں ماں کی دعائیں یا سچے خواب یا کوئی مجزوب مشکل میں پڑے ہوئے کردار کی مدد کے لئے پہنچ جاتا ہے۔

          ملا جلا کر ان مصنفین کی الگ الگ طرز تحریر ہی ان کو ایک دوسرے سے جدا کرتی ہیں اور یہی چیزیں ان میں نمایاں ہونے کی وجہ سے یہ ان افراد کی کوئی بھی کتاب مل جائے پڑھنے سے پہلے ہی اندازہ ہوجاتا ہے کہ کتاب پڑھنا مفید رہے گا

          ہممم ۔۔۔بس دلچسپی کی بات ہے ورنہ راجہ گدھ پورا پڑھ لیتے تو تو عشق و محبت سے بہت آگے کی داستان ہے ۔۔۔۔خیر میں فی میل ہونے کے ناطے ہرگز زور نہیں دے رہی اس بات پہ۔۔۔۔ٹھیک ہے آپ راجہ گدھ نا سہی ۔۔۔بانو قدسیہ کہ اور افسانے پڑھ کے دیکھیے ۔۔۔۔ یا کوئی اور فی میل رائٹرز۔۔۔۔ لیکن مجھے لگا آپ کو رومانوی داستانیں پسند نہیں ۔۔۔۔کیا ایسا ہی ہے؟؟؟
          اگر نہیں تو کونسا رومانوی ادب پڑھا ۔۔۔۔
          Last edited by saraah; 26 January 2011, 20:05.
          شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

          Comment

          • Re: In The Spotlight ~ SAZ Ji ~

            Originally posted by s.a.z View Post
            اسلام علیکم
            Originally posted by s.a.z View Post

            خوشی سوفیصد داخلی چیز ہے اس کے سوا سب دکھاوا

            شخصیت کی تکمیل کے لئے فرد کا خود پر بھروسہ اور سچائی ضروری چیزیں ہیں۔

            شادی بیاہ کی صرف ایک رسم اچھی لگتی ہے "نکاح" باقی سب فضولیات

            ہر وہ شعبہ جہاں خواتین کو پوری طرح تحفظ حاصل ہو اُنہیں اُس میں ضرور آگے بڑھنا چاہئے دنیا اب خواتین کے لئے صرف "ٹیچری"کے دور سے بہت آگے نکل چکی ہے۔

            شوقیہ ملازمت ؟؟؟ یہ اُن بےہنر لڑکیوں کی ایجاد ہے جو گھروں میں فارغ رہتی ہیں اگر ایسی شوقیہ خواتین پوری زمہ داری کے ساتھ امور خانہ داری انجام دیں تو نہ وہ فارغ رہیں گی اور نہ یہ شوقیہ کا شوق پال سکیں گی۔

            لہذا میرا جواب ہے کہ نہیں ایسی خواتین کو ملازمت نہیں کرنی چاہئے اور میں اس کی مخالفت دو وجوہات کی بنا پر کروں گا

            ایک تو یہ کہ اس قسم کی شوقیہ خواتین اپنی زمہ داریوں سے وفاداری نہیں کرتیں اُن کو یہ فخر رہتا ہے کہ اگر مجھے نکال بھی دیا گیا تو کیا میرےگھر میں کونسے فاقے چل رہے ہیں۔

            دوسری وجہ یہ کہ چونکہ ایسی خواتین کھاتے پیتےگھرانوں سے ہوتی ہیں اس لئے وہ عمدہ شکل صورت کی بنا پر "ہنرمند "نہ ہونے کے باوجود سلیکٹ کر لی جاتی ہیں جبکہ ایسی لڑکیاں جو اپنے گھروں کا بوجھ اپنے کندھوں پر اُٹھاتے رہنے کی بنا پرکچھ خاص شکل و صورت نہیں رکھتیں وہ اپنی مہارت و علم کے باجودو صرف قبول صورتی کی وجہ سے سلیکٹ نہیں کی جاتیں اور اس طرح کئی گھرانے جن کا دارو مدار اس طرح کی زمہ دار خواتین کی بنا پر فاقوں سے بچا ہوتا ہے وہ مزید برے حالات کا شکار ہو جاتے ہیں۔

            سوال نمبر پانچ کا جواب دینے سے قبل تھوڑی سی وضاحت کر دوں

            عام طور پر عملی زندگی میں قدم رکھنے کی عمر 24 تا 25 یا کم از کم20 تا 22 سمجھی جاتی ہے لیکن میں جس طبقہ سے تعلق رکھتا ہوں وہاں میٹرک تک پڑھانا بڑی بات ہوتی ہے سو میں بھی تقریباً سترہ سال کی عمر سے عملی زندگی میں ہوں جہاں ایک طرح کا لڑک پن جا رہا ہوتا ہےاور کچھ خاص نظریات نہیں ہوتے البتہ آہستہ آہستہ ٹھوکریں کھاتے کھاتے کچھ اصول وضع ہوتے چلے گئے جن میں سے ایک دو یہ ہیں۔

            اگر آپ کے پاس کوئی ملازمت نہ ہو تو کچھ نہ کرنےسے کچھ نہ کچھ کرتے رہنا بہتر ہے کوئی نہ کوئی راہ نکل ہی آتی ہے۔

            کچھ لینے کی سوچ سے بھی پہلے کچھ دینے کے لئے ہاتھ آگے بڑھائو

            اپنے اصولوں سے پیچھے ہٹنا کسے اچھا لگتا ہے ؟؟؟

            مرد کی زندگی میں عورت کا مقام اور میری رائے ؟؟؟

            بھلا اس میں عام لوگوں سے ہٹ کر میں کیا جواب دوں گا عورت ہر رنگ میں مرد کی ضرورت ہے اس کے بغیر مرد ادھورا۔

            باورچی والا سوال ایسا لگا جیسے شکر کھاتے کھاتے ہری مرچ منہ میں آجائے

            اس سوال کی وجہ سمجھ نہیں آرہی ؟؟؟ویسے باہر کے ممالک میں تو خواتین کک ہوتی ہیں لیکن ہمارے ہاں شائد اس لئے کہ گھر کی ہانڈی،کڑھائی کے مقابلے میں ہوٹلز ریسٹورنٹ کے دیگچے کڑھاو بہت بڑے اور وزنی ہوتے ہیں۔

            شائد اسی وجہ سے یہ کام نازک خواتین کے بس سے باہر ہوجاتا ہے

            ہمارے گھر میں جب کبھی سات آٹھ کلو سے زیادہ چاول وغیرہ بنتے تھےتو یا تو وہ میں بناتا تھا یا میرے بڑے بھائی جن کے ہاتھ میں مجھ سے کہیں زیادہ زائقہ ہے۔

            بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔اچھے اور کچھ دلچسپ جوابات کے لیے
            :)
            دلچسپ آپ سمجھ ہی گئے ہونگے میں نے کس کے لیے کہا۔۔۔۔اور میں کافی سےے زیادہ ایگری کرتی ہوں
            :d
            میل شیف والی لاجک سے میں کچھ مطمئن نہیں ہوئی۔۔۔۔خیر بہت شکریہ اطہر۔۔۔۔۔۔کچھ اور سوال زہن میں آئے تو ضرور حاضر ہونگی ۔۔۔۔۔
            Last edited by saraah; 26 January 2011, 20:14.
            شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

            Comment

            • Re: In The Spotlight ~ SAZ Ji ~

              Originally posted by T&T View Post
              OOO yah interview to jare hay main bhe 1 sawal karna chahte hon agr app mazed parhty to kis shobay main jana pasand kartay?
              اسلام علیکم "ٹی اینڈ ٹی"۔
              سب سے پہلے تو آپ کا اس جانب تشریف لانے پر شکریہ
              جی ہاں یہ سلسہ ابھی جاری ہے لیکن 31جنوری کو یہ تھریڈ کلوز کر دیا جائے گا لیکن نشااللہ کوئی اور مہمان یہاں اپنے بارے میں بتانے کے لئے موجود ہوگا
              اگر میں اعلی تعلیم حاصل کر پاتا تو میں "وکالت "کا شعبہ منتخب کرتا
              اللہ جی اپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
              :star1:

              Comment

              • Re: In The Spotlight ~ SAZ Ji ~

                Assalaam-O-alaikum Athar sahab,

                Mujhay humaray bohat achay member WASI ANJUM sahab ki yaad arrahi hay tou socha unhi kay andaaz main sawaal karoon..... Sawal paish-e-khidmat hain, jawaab ka muntazir rahoon ga :)

                2 naam jo aap ko bahot pasand hain

                محمد،عمر

                2 log jin k bager aap ji nahi sakte?

                سب کہنے کی باتیں ہیں یہ سب کہنے کی باتیں(کوئی کسی کے بغیر نہیں مرتا)

                2 dost jo aap k hamraz hain?

                صرف ایک دوست(دانش رحمٰن)

                2 khanay jo aap ko bahot pasand hain?

                بھرے ہوئے کریلے اور سبز پھلیاں

                2 din jin k aanay ka aap ko intazar hai?

                پاکستان امن اور خوشحالی کا گہوارہ ہوگیا ہے۔۔۔۔میرا اپنا ایک گھر

                2 gift jo aap dena pasand kerte hain?

                پرفیوم اور کتاب

                2 log jin k bager aap adhoore hain?

                دانش رحمٰن اور کامران اشرف

                2 pg members jin se aap bahot ziada impress hain?

                احمر بھائی اور رانیہ بہنا

                2 pg members jin se aap milna chahte hain?

                خان جی اور احمر بھائی

                2 log jo mobile per sab se ziada sms kon kerte hain?

                کامران اشرف،فیاض خان

                2 log jin k liye apni jaan de sakti hain?

                سب کہنے کی باتیں ہیں یہ سب کہنے کی باتیں (کوئی کسی کے لئے جان نہیں دیتا)۔

                Aur bhi sawal hen pehle in ka jawab dijiye

                ان سوالات کے جوابات تو دے دئے اور اس طرح کے سوالوں کا جواب دینا بھی بہت اچھا لگا ،مزید کے لئے بھی حاضر ہوں

                kaunsa member talented lagta hay

                آبی ٹو کول،عاطف سعد،احمر بھائی،ردا،اور گل صاحبہ مزید میں ہالہ صاحبہ،کرسٹل تھنکنگ پاک گیٹس،

                kaunsa member creative lagta hay

                احمر بھائی اور ردا صاحبہ

                kaunsa member flirty lagta hay

                ایم ایس اے

                kaunsa member actor lagta hay

                منڈا سیالکوٹی

                kaunsa member emotional lagta hay

                آبی ٹو کول

                kaunsa member caring lagta hay

                خان جی ہالہ جی احمر بھائی رانیہ

                kaunsa member fool lagta hay

                ایس اے زیڈ

                kaunsa member serious lagta hay

                دی فائیر،محمد جواد سرفراز قمر،

                kaunsa member genious lagta hay

                عاطف سعد،محمد احمر وصی انجم

                kaunsa member lover lagta hay

                بنجارہ،

                kaunsa member fighter lagta hay

                چھوڑو یار

                kaunsa member jhoota lagta hay.

                اس کو بھی رہنے ہی دو

                kaunsa member samajhdar lagta hay

                خان جی،آنچل،،مہوش افسار،احمر بھائی

                kaunsa member dost lagta hay.

                سب کے سب

                kaunsa member rude lagta hay.

                اس انٹرویو کے بعد میں لڑائیوں کا آغاز نہیں چاہتا

                kaunsay member say aap impress ho.

                اس کا جواب دے چکا

                kaunsay member kee posts pasand hay?

                علمی طور پر رانیہ،مزاحیہ طور پر منڈا

                kaunsay member se baat kernay ka dil kerta hai?

                میں آپسی باتوں کو زیادہ طول نہیں دیتا ٹو دی پوائنٹ چیت کی اور ختم

                kaunsa member aap chahti hain k aap thread zaroor dekhe?

                اگر میں نے ڈیزائینگ کی ہو تو ہالہ جی ردا اور اُمید جی کے بارے میں دل کرتا ہے کہ وہ ضرور دیکھیں تاکہ میری خامیوں پر روشنی ڈال سکیں
                Khush rahyeh
                Fi amaan ALLAH
                دعاوں کے لئے شکریہ اللہ جی آپ کو بھی ہمیشہ شاد رکھیں اباد رکھیں آمین
                :star1:

                Comment

                • Re: In The Spotlight ~ SAZ Ji ~

                  Originally posted by saraah View Post
                  ہممم ۔۔۔بس دلچسپی کی بات ہے ورنہ راجہ گدھ پورا پڑھ لیتے تو تو عشق و محبت سے بہت آگے کی داستان ہے ۔۔۔۔خیر میں فی میل ہونے کے ناطے ہرگز زور نہیں دے رہی اس بات پہ۔۔۔۔ٹھیک ہے آپ راجہ گدھ نا سہی ۔۔۔بانو قدسیہ کہ اور افسانے پڑھ کے دیکھیے ۔۔۔۔ یا کوئی اور فی میل رائٹرز۔۔۔۔ لیکن مجھے لگا آپ کو رومانوی داستانیں پسند نہیں ۔۔۔۔کیا ایسا ہی ہے؟؟؟
                  اگر نہیں تو کونسا رومانوی ادب پڑھا ۔۔۔۔

                  راجہ گدھ ابھی میں نے ڈیلیٹ نہیں کی کوشش کروں گا کہ مکمل کر لوں (آپ کی باتوں سےاس میں دلچسپی بڑھ گئی ہے)۔
                  اب یہاں سعودیہ میں اس طرح کے کسی بھی ناول کا ملنا ناممکن ہے اگر آپ کے پاس کوئی "پی ڈی ایف"فارمیٹ میں کچھ ناولز ہیں تو ضرور شئیر کیجئےگا۔
                  در اصل بات کیا ہے کہ میری ہمشیرہ پاکیزہ،خواتین ڈائجسٹ وغیرہ پڑھتی تھیں تو ان میں سے جب بھی کوئی کہانی پڑھنے لگتا تو ایک جیسے ہی مسائل پر مبنی لگتی تھیں بس اسی وجہ سے کسی بھی خاتون رائیٹر کو پڑھنے کو دل ہی نہیں چاہا۔
                  :star1:

                  Comment

                  • Re: In The Spotlight ~ SAZ Ji ~

                    Originally posted by saraah View Post

                    بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔اچھے اور کچھ دلچسپ جوابات کے لیے
                    :)
                    دلچسپ آپ سمجھ ہی گئے ہونگے میں نے کس کے لیے کہا۔۔۔۔اور میں کافی سےے زیادہ ایگری کرتی ہوں
                    :d
                    میل شیف والی لاجک سے میں کچھ مطمئن نہیں ہوئی۔۔۔۔خیر بہت شکریہ اطہر۔۔۔۔۔۔کچھ اور سوال زہن میں آئے تو ضرور حاضر ہونگی ۔۔۔۔۔

                    سارہ جی شکریہ تو آپ کا کہ آپ نے اتنا وقت صرف کیا
                    خواتین شیف کے بارے میں مجھے یہی لگا کہ یہ بڑے پیمانے پر "ہارڈ ورک"بن جاتا ہے
                    اگر آپ کے پاس کوئی لاجک ہے تو ضرور شئیر کیجئے ہو سکتا ہے میں غلط ہوں
                    اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
                    :star1:

                    Comment

                    • Re: In The Spotlight ~ SAZ Ji ~

                      Originally posted by S.A.Z View Post
                      راجہ گدھ ابھی میں نے ڈیلیٹ نہیں کی کوشش کروں گا کہ مکمل کر لوں (آپ کی باتوں سےاس میں دلچسپی بڑھ گئی ہے)۔
                      اب یہاں سعودیہ میں اس طرح کے کسی بھی ناول کا ملنا ناممکن ہے اگر آپ کے پاس کوئی "پی ڈی ایف"فارمیٹ میں کچھ ناولز ہیں تو ضرور شئیر کیجئےگا۔
                      در اصل بات کیا ہے کہ میری ہمشیرہ پاکیزہ،خواتین ڈائجسٹ وغیرہ پڑھتی تھیں تو ان میں سے جب بھی کوئی کہانی پڑھنے لگتا تو ایک جیسے ہی مسائل پر مبنی لگتی تھیں بس اسی وجہ سے کسی بھی خاتون رائیٹر کو پڑھنے کو دل ہی نہیں چاہا۔

                      Originally posted by S.A.Z View Post
                      سارہ جی شکریہ تو آپ کا کہ آپ نے اتنا وقت صرف کیا
                      خواتین شیف کے بارے میں مجھے یہی لگا کہ یہ بڑے پیمانے پر "ہارڈ ورک"بن جاتا ہے
                      اگر آپ کے پاس کوئی لاجک ہے تو ضرور شئیر کیجئے ہو سکتا ہے میں غلط ہوں

                      اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
                      جی میں سمجھ گئی تھی کہ آپ ڈائجسٹ رائیٹرز کی وجہ سے ایسی رائے رکھتے ہیں ۔۔۔ اس کے ساتھ اپنا اپنا ایک ٹیمپرامنٹ بھی ہوتا ہے جو آپ کی رائٹرز کی فیو لسٹ سے بھی عیاں ہوتا ہے
                      سو ۔۔۔۔۔۔پڑھ لیں راجہ گدھ۔۔۔مشکل ہے کہ آپکو مزہ دے

                      جی میں کوشش کروں گی کچھ شئیر کر سکوں ۔۔۔۔
                      بہت شکریہ
                      خوش رہیں
                      شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                      Comment

                      • Re: In The Spotlight ~ SAZ Ji ~

                        Originally posted by S.A.Z View Post
                        [
                        kaunsa member flirty lagta hay

                        ایم ایس اے

                        ]
                        OMG :lol :lol :lol :lol
                        شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                        Comment

                        • Re: In The Spotlight ~ SAZ Ji ~

                          Originally posted by S.A.Z View Post

                          kaunsa member flirty lagta hay

                          ایم ایس اے

                          mein ne kisi se flirt kya ho ga tabhi u ko laga na ...abb bataein kis se flirt kya :kr:

                          Comment

                          • Re: In The Spotlight ~ SAZ Ji ~

                            Originally posted by saraah View Post
                            OMG :lol :lol :lol :lol
                            me ko bhi aisai hassi aae thi

                            Comment

                            • Re: In The Spotlight ~ SAZ Ji ~

                              daal main kuch kaala hay kia??????? :lol
                              sigpic

                              Comment

                              • Re: In The Spotlight ~ SAZ Ji ~

                                Originally posted by thefire1 View Post
                                daal main kuch kaala hay kia??????? :lol
                                mujhe to pori daal hi kali lag rahi he...u wali...

                                Comment

                                Working...
                                X