Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

کرسٹل اور فوسٹس۔۔۔۔۔۔۔۔

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #31
    Re: کرسٹل اور فوسٹس۔۔۔۔۔۔۔۔

    Originally posted by Baniaz Khan View Post

    کیا

    پانچ دس فیصد

    چلو پھر سوئے رہو بھائی

    بھائی جان اس طرح فورم پر کی بوڑد پر انگلیاں گھسانے سے نہ میں آپ کو قائل کر سکوں گا نہ آپ مجھ کو

    لیکن شروع میں جتنی بھی ویڈیوز میڈیا پر آئیں اُن سب میں یا تو تیر پر مہریں لگ رہی تھیں یا پتنگ پر یا پھر چاند پر لیکن شیر پر کہیں بھی مہریں لگاتے ہوئے نہیں دکھایا گیا

    لیکن بعد میں کچھ عقل کے اندھوں نے سوچا کہ جس کے خلاف محاذ کھولنا ہے اُس کے خلاف تو واضح طور پر کچھ بھی نہیں پھر کہیں جاکر پانچویں روز مراثی "سواری اس نچنے کے ساتھ الحق"نہیں لکھ سکتا۔ نے کچھ پرچیاں میڈیا کو دکھائیں۔

    ایک آ، جا کر سعد رفیق کی تصویر ہاتھ آئی جو کہ بول نہیں رہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ وہاں کیوں گیا ،کیا بات ہوئی تھی ؟کیا پریزائینگ افسر کے خلاف کسی شکائت پر وہاں گیا یا پریزائیڈنگ افسر کو دھمکانے گیا؟وہ بھی تن تنہا دھماکنے والے کے ساتھ دو چار مسلح افراد ہوتے تو بات سمجھ میں آسکتی تھی؟

    تو اگر مخالفت برائے مخالفت سے چند لمحوں کے لئے خود کو الگ کر سکیں تو سوچئے گا ضرور۔
    :star1:

    Comment

    • #32
      Re: کرسٹل اور فوسٹس۔۔۔۔۔۔۔۔

      Originally posted by Sub-Zero View Post

      بانیاز آپ مجھے جانتے نہیں میری ہر بات سی آئی اے کی جاسوسی سے زیادہ اہمیت کی حامل ہے یہ بات یاد رکھنا کل کو کہیں نہ کہیں سے سامنے آئی گئی جبکہ ذرائع بتانا منع ہے بس سمجھ لو
      وکی لیکز جیسی کوئی بات ہے ، شعور والی بات اچھی کی یہی تو ترپ کا پتہ تھا ورنہ پاکستانی ہمیشہ سے باشعور ہیں
      Originally posted by Sub-Zero View Post
      کون سا علم کون سی جہالت وضاحت کرو؟
      پوری قوم کہاں سے داغدار ہوگئی؟
      کون سا نظریہ ؟ کیا ادھر ادھرکی اونگی بونگی مار رہے ہو کھل کر بولا کرو

      ایک طرف آپ خود کہہ رہے ہو جاسوسی والی بات ہے کچھ بتا نہیں سکتا

      دوسری طرف مجھے کہہ رہے ہو کہ کھل کے بات کروں

      اب خود ہی بتاؤ میں کیا کروں ۔۔۔

      مجھے تو اونگی بونگی آپ کی باتیں لگ رہی ہیں
      پر ازراہ مروت میں نے کہا نہیں

      Comment

      • #33
        Re: کرسٹل اور فوسٹس۔۔۔۔۔۔۔۔

        Originally posted by Sub-Zero View Post

        بانیاز آپ مجھے جانتے نہیں میری ہر بات سی آئی اے کی جاسوسی سے زیادہ اہمیت کی حامل ہے یہ بات یاد رکھنا کل کو کہیں نہ کہیں سے سامنے آئی گئی جبکہ ذرائع بتانا منع ہے بس سمجھ لو
        وکی لیکز جیسی کوئی بات ہے ، شعور والی بات اچھی کی یہی تو ترپ کا پتہ تھا ورنہ پاکستانی ہمیشہ سے باشعور ہیں
        Originally posted by S.Athar View Post

        بھائی جان اس طرح فورم پر کی بوڑد پر انگلیاں گھسانے سے نہ میں آپ کو قائل کر سکوں گا نہ آپ مجھ کو

        لیکن شروع میں جتنی بھی ویڈیوز میڈیا پر آئیں اُن سب میں یا تو تیر پر مہریں لگ رہی تھیں یا پتنگ پر یا پھر چاند پر لیکن شیر پر کہیں بھی مہریں لگاتے ہوئے نہیں دکھایا گیا

        لیکن بعد میں کچھ عقل کے اندھوں نے سوچا کہ جس کے خلاف محاذ کھولنا ہے اُس کے خلاف تو واضح طور پر کچھ بھی نہیں پھر کہیں جاکر پانچویں روز مراثی "سواری اس نچنے کے ساتھ الحق"نہیں لکھ سکتا۔ نے کچھ پرچیاں میڈیا کو دکھائیں۔

        ایک آ، جا کر سعد رفیق کی تصویر ہاتھ آئی جو کہ بول نہیں رہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ وہاں کیوں گیا ،کیا بات ہوئی تھی ؟کیا پریزائینگ افسر کے خلاف کسی شکائت پر وہاں گیا یا پریزائیڈنگ افسر کو دھمکانے گیا؟وہ بھی تن تنہا دھماکنے والے کے ساتھ دو چار مسلح افراد ہوتے تو بات سمجھ میں آسکتی تھی؟

        تو اگر مخالفت برائے مخالفت سے چند لمحوں کے لئے خود کو الگ کر سکیں تو سوچئے گا ضرور۔
        جناب عالی قائل کرنے کی بات نہیں

        مگر خدارا اس طرح پردہ پوشی نہ کیجیے اپنے زور انگلی سے

        پہلے ہی دن جناب احسن طارق صاحب اور انکے کارندوں کے کارنامے ابرا الحق والے حلقے سے سامنے آگئے تھے

        وہ غریب آج بھی ثبوت لیے گھوم رہا ہے

        اے آر وائی چینل کے

        گیارہ مئی سے لے کر سارے پروگرامز دیکھ لیں

        اور اس کے بعد اگر یہ گمان گذرے کہ آپ کی گذشہ پوسٹ سچائی کا منہ داغ دار کررہی تو تو پلیز ایڈٹ کرلیجیے گا

        Comment

        • #34
          Re: کرسٹل اور فوسٹس۔۔۔۔۔۔۔۔

          Originally posted by Baniaz Khan View Post

          ایک طرف آپ خود کہہ رہے ہو جاسوسی والی بات ہے کچھ بتا نہیں سکتا

          دوسری طرف مجھے کہہ رہے ہو کہ کھل کے بات کروں

          اب خود ہی بتاؤ میں کیا کروں ۔۔۔

          مجھے تو اونگی بونگی آپ کی باتیں لگ رہی ہیں
          پر ازراہ مروت میں نے کہا نہیں

          وکی لیکس کی کتنی باتیں سر کے اوپر سے گزر گئیں؟
          دنیا میں تین طرح کے لوگ ہوتے ہیں ایک مذہبی خیالات کے مالک ایک نظریاتی سوچ کے حامل اور یہ مذہبی اور نظریاتی سوچ کے لوگ انقلابی ہوتے ہیں اور کبھی بھی انقلاب لاسکتے ہیں
          ایک تیسری قسم ہوتی ہے جو صرف محدود سوچ کی حامل ہوتی جو پہلے اپنا پھر گھر پھر علاقہ زیادہ سے زیادہ شہر کے متعلق سوچتی ہے
          اسے اس کی پرواہ نہیں ہوتی آئین کیا ہے ، نظام کیسا ہو ، تعلیمی نظام کیسا ہو ، خارجہ پالیسی کیسی ہو وغیرہ وغیرہ اسے ان سے زیادہ بلوں ، راشن، مہنگائی اور گھریلو ضروریات کی زیادہ فکر ہوتی ہے

          ایسے لوگ کو کبھی دلچسپی نہیں ہوتی کون وزیر ہے کون سفیر کون وزیر خارجہ ہے کون وزیر خزانہ انہیں بس سب اچھا چاہئے برا ہوا تو یہ وزیر اعظم اور صدر کو برا بھلا کہتے ہیں
          یہ کون ہیں یہ پاکستان کی پچانوے فیصد عوام ہے
          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment

          • #35

            یار

            پلیز

            اس تھریڈ کو طنز و مزاح والے سیکشن میں* موو کردو

            بھائی جمیل

            یہ وزیر اعظم اور اس کی کابینہ

            یہی تیسری قسم کے لوگ منتخب کرتے ہیں نہ

            پچانوے فیصدی

            تو بتاؤ

            یہ پچانوے فیصدی جو کل میاں کے جانے پر مٹھائیاں تقیسم کررہے تھے

            پچھلے پانچ سال میاں کے ظلم کا شکار رہے بجلی اور گیس کی بندش کی صورت میں

            اور اب پھر میاں

            Comment

            • #36
              Re: کرسٹل اور فوسٹس۔۔۔۔۔۔۔۔

              پچھلے پانچ سال میاں کے ظلم کا شکار رہے بجلی اور گیس کی بندش کی صورت میں

              اور اب پھر میاں

              میٹھائی تقسیم کرنے والے پی پی پی والے تھے جو اقتدار آتا دیکھ رہے تھے بعد میں بے نظیر کو جلا وطن اور زرداری کو جیل بھیج دیا گیا تو یہ بھی بھڑک گئے

              پچھلے پانچ سال زرداری کے تھے اور اس بھی پچھلے پانچ سال مشرف کے اور اس سے بھی پچھلے تین سال مشرف کے
              اب نوز شریف کے دور میں چار بندے آٹھ روٹیاں کھاتے تھے تو اب بیس بندوں کو آٹھ روٹیاں بانٹے تو آدھی بھی نہ ملے
              نئے تندور بنانا کس کا کام تھا؟ پچھلے تیرہ سال میں
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment

              • #37
                Re: کرسٹل اور فوسٹس۔۔۔۔۔۔۔۔

                yeh kia ho ra hy..... ghustakh logo ... mjko miss b kara tu kaise
                میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                Comment

                • #38
                  Re: کرسٹل اور فوسٹس۔۔۔۔۔۔۔۔

                  Originally posted by crystal_thinking View Post

                  yeh kia ho ra hy..... ghustakh logo ... mjko miss b kara tu kaise
                  میں نے بھی یہاں رپلائی کرنا چھوڑ دیا تھا اور دیکھ دیکھ کر سوچتا تھا کہ اس تھریڈ کا کیا سے کیا بنا دیا ان لوگوں نے

                  372-shed۔
                  :star1:

                  Comment

                  • #39
                    Re: کرسٹل اور فوسٹس۔۔۔۔۔۔۔۔

                    Originally posted by S.Athar View Post

                    میں نے بھی یہاں رپلائی کرنا چھوڑ دیا تھا اور دیکھ دیکھ کر سوچتا تھا کہ اس تھریڈ کا کیا سے کیا بنا دیا ان لوگوں نے

                    372-shed۔

                    اس حرکت میں آپ بھی برابر کے شریک ہیں جو سیانے بن رہے ہیں
                    :huh!:

                    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                    Comment

                    • #40
                      Re: کرسٹل اور فوسٹس۔۔۔۔۔۔۔۔

                      جن لوگوں کو لفظوں سے یاد نہیں کیا جاتا وہ یادوں میں ہوتے ہیں ، سوچوں میں ہوتے ہیں دعاؤں میں ہوتے ہیں
                      ویلکم بیک
                      :rose
                      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                      Comment

                      • #41
                        Re: کرسٹل اور فوسٹس۔۔۔۔۔۔۔۔

                        Originally posted by Sub-Zero View Post

                        اس حرکت میں آپ بھی برابر کے شریک ہیں جو سیانے بن رہے ہیں
                        :huh!:

                        جی بھائی میں تو مانتے ہوئے یہ کہہ رہا ہوں کہ چھوڑ دیا تھا

                        اور چھوڑی وہی چیز جاتی ہے جو شروع کی گئی ہو۔
                        :star1:

                        Comment

                        • #42
                          Re: کرسٹل اور فوسٹس۔۔۔۔۔۔۔۔

                          Originally posted by S.Athar View Post

                          جی بھائی میں تو مانتے ہوئے یہ کہہ رہا ہوں کہ چھوڑ دیا تھا

                          اور چھوڑی وہی چیز جاتی ہے جو شروع کی گئی ہو۔

                          جی نہیں آپ نے غلطی تسلیم کئے بغیر حیرانی کا اظہار کیا پھر کہا میں یہ سب دیکھ کر کڑھتا رہا پھر یہاں آنا چھوڈ دیا
                          :esmile:

                          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                          Comment

                          • #43
                            Re: کرسٹل اور فوسٹس۔۔۔۔۔۔۔۔

                            Originally posted by Sub-Zero View Post

                            جی نہیں آپ نے غلطی تسلیم کئے بغیر حیرانی کا اظہار کیا پھر کہا میں یہ سب دیکھ کر کڑھتا رہا پھر یہاں آنا چھوڈ دیا
                            :esmile:

                            Originally posted by S.Athar View Post

                            میں نے بھی یہاں رپلائی کرنا چھوڑ دیا تھا اور دیکھ دیکھ کر سوچتا تھا کہ اس تھریڈ کا کیا سے کیا بنا دیا ان لوگوں نے

                            372-shed۔

                            شائد آپ وہی سمجھ رہے ہو جو آپ سمجھنا چاہ رہے ہووو

                            :khi:۔
                            :star1:

                            Comment

                            • #44
                              Re: کرسٹل اور فوسٹس۔۔۔۔۔۔۔۔

                              Originally posted by Sub-Zero View Post
                              جن لوگوں کو لفظوں سے یاد نہیں کیا جاتا وہ یادوں میں ہوتے ہیں ، سوچوں میں ہوتے ہیں دعاؤں میں ہوتے ہیں
                              ویلکم بیک
                              :rose
                              372-haha

                              sahi kaha

                              Comment

                              • #45
                                Re: کرسٹل اور فوسٹس۔۔۔۔۔۔۔۔

                                Originally posted by Baniaz Khan View Post

                                372-haha

                                sahi kaha
                                سہی کہا تو سمجھ میں آگیا

                                ہنسی سمجھ میں نہیں آئی

                                :mm:

                                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                                Comment

                                Working...
                                X