Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

کرسٹل اور فوسٹس۔۔۔۔۔۔۔۔

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: کرسٹل اور فوسٹس۔۔۔۔۔۔۔۔

    Originally posted by S.Athar View Post
    اس حکومت سے اس کے افراد سے بغض رکھنے والوں کے سامنے صرف دو راستے ہیں

    یا تو صبر کریں اور اپنی زندگی کو متوازن رکھیں یا پھر جل جل کر ہلکان ہوجائی اور اپنی زندگی اجیرن کر لیں۔

    خرابیاں نکالیں ،غلط کاموں پر نکتنہ چینی کریں
    aap kia krty thy bury dino mae

    Comment

    • #17
      Re: کرسٹل اور فوسٹس۔۔۔۔۔۔۔۔

      Originally posted by Baniaz Khan View Post

      aap kia krty thy bury dino mae
      زندگی متوازن۔ خرابیوں پر نظر۔
      :star1:

      Comment

      • #18
        Re: کرسٹل اور فوسٹس۔۔۔۔۔۔۔۔

        Originally posted by S.Athar View Post

        زندگی متوازن۔ خرابیوں پر نظر۔
        یہ کیسی نظر تھی خرابیوں پر

        جو لٹیروں* کے آنے پر خوشی مناتے ہو

        لگتا ہے جو نظر خرابیوں پر تھی اس نظر کو نظر لگ گئی

        بہوت برا ہوا رے بہوت برا

        Comment

        • #19
          Re: کرسٹل اور فوسٹس۔۔۔۔۔۔۔۔

          Originally posted by Baniaz Khan View Post

          یہ کیسی نظر تھی خرابیوں پر

          جو لٹیروں* کے آنے پر خوشی مناتے ہو

          لگتا ہے جو نظر خرابیوں پر تھی اس نظر کو نظر لگ گئی

          بہوت برا ہوا رے بہوت برا

          آپ کے عمی کے قول کے مطابق

          فرشتے کہاں سے لاوں؟؟؟
          اس طرح تو آپ مجھے آگے نہیں بڑھنے دیں گے

          لہذا جب آپ کا عمی دی کریٹ کی نظر کام نہیں کر سکی تو ہم بیچارے تو عام عوام ہیں
          :star1:

          Comment

          • #20
            Re: کرسٹل اور فوسٹس۔۔۔۔۔۔۔۔

            Originally posted by S.Athar View Post

            آپ کے عمی کے قول کے مطابق

            فرشتے کہاں سے لاوں؟؟؟
            اس طرح تو آپ مجھے آگے نہیں بڑھنے دیں گے

            لہذا جب آپ کا عمی دی کریٹ کی نظر کام نہیں کر سکی تو ہم بیچارے تو عام عوام ہیں
            راہ فرار اختیار کرنے کا اچھا طریقہ ہے

            یہاں عمی کی بات کا جواز کہاں*سے آگیا

            کیا ضروری ہے کہ اگر فرشتے نہیں* ہیں*تو جن بھوت ہی لائے جائیں

            Comment

            • #21
              Re: کرسٹل اور فوسٹس۔۔۔۔۔۔۔۔

              Originally posted by S.Athar View Post
              اس حکومت سے اس کے افراد سے بغض رکھنے والوں کے سامنے صرف دو راستے ہیں

              یا تو صبر کریں اور اپنی زندگی کو متوازن رکھیں یا پھر جل جل کر ہلکان ہوجائی اور اپنی زندگی اجیرن کر لیں۔

              خرابیاں نکالیں ،غلط کاموں پر نکتنہ چینی کریں

              بھائی - پچھلے دور میں اس حکومت کے حوالے سے دو مرتبہ صبر ہی کیا تھا -لیکن نتیجہ آپ کے سامنے
              ............

              Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

              Comment

              • #22
                Re: کرسٹل اور فوسٹس۔۔۔۔۔۔۔۔

                Originally posted by Baniaz Khan View Post

                یہ کیسی نظر تھی خرابیوں پر

                جو لٹیروں* کے آنے پر خوشی مناتے ہو

                لگتا ہے جو نظر خرابیوں پر تھی اس نظر کو نظر لگ گئی

                بہوت برا ہوا رے بہوت برا
                اس کو غفلت اور عاقبت نااندیشی کہتے ہیں!
                tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                Comment

                • #23
                  Re: کرسٹل اور فوسٹس۔۔۔۔۔۔۔۔

                  Originally posted by Masood View Post

                  اس کو غفلت اور عاقبت نااندیشی کہتے ہیں!
                  :lol

                  اوپر سے

                  اتنے ڈھیر شواہد موجود ہیں دھاندلی کے مگر کسی کے کان پہ جوں*نہیں رینگتی

                  Comment

                  • #24
                    Re: کرسٹل اور فوسٹس۔۔۔۔۔۔۔۔

                    Originally posted by Muhammad Ali Jawad View Post

                    بھائی - پچھلے دور میں اس حکومت کے حوالے سے دو مرتبہ صبر ہی کیا تھا -لیکن نتیجہ آپ کے سامنے
                    ............
                    اپنی تاریخ درست کر لیجئے صبر ہی تو نہیں کیا گیا دونوں مرتبہ مدت مکمل ہونے سے قبل نکال دیا گیا
                    :star1:

                    Comment

                    • #25
                      Re: کرسٹل اور فوسٹس۔۔۔۔۔۔۔۔

                      Originally posted by Baniaz Khan View Post

                      :lol

                      اوپر سے

                      اتنے ڈھیر شواہد موجود ہیں دھاندلی کے مگر کسی کے کان پہ جوں*نہیں رینگتی
                      کچھ افراد باقاعدہ کورٹس میں گئے ہیں ،کچھ افراد صرف شور مچا رہے ہیں

                      وہ کیا کہتے ہیں کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دھاندلی کم شور زیادہ

                      وہ بھی اس لئے کہ اس مرتبہ پٹی پارٹی نے فیک بک پر سچی چھوٹی ویڈیوز شئیر کر کر کے اودھم مچا دیا ورنہ تو پانچ دس فیصد ہر مرتبہ ہی خامیاں ہو جاتی ہیں۔
                      :star1:

                      Comment

                      • #26
                        Re: کرسٹل اور فوسٹس۔۔۔۔۔۔۔۔

                        Originally posted by S.Athar View Post

                        کچھ افراد باقاعدہ کورٹس میں گئے ہیں ،کچھ افراد صرف شور مچا رہے ہیں

                        وہ کیا کہتے ہیں کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دھاندلی کم شور زیادہ

                        وہ بھی اس لئے کہ اس مرتبہ پٹی پارٹی نے فیک بک پر سچی چھوٹی ویڈیوز شئیر کر کر کے اودھم مچا دیا ورنہ تو پانچ دس فیصد ہر مرتبہ ہی خامیاں ہو جاتی ہیں۔
                        کیا

                        پانچ دس فیصد

                        چلو پھر سوئے رہو بھائی

                        Comment

                        • #27
                          Re: کرسٹل اور فوسٹس۔۔۔۔۔۔۔۔

                          ویڈیو کے متعلق صرف ایک بات کہنا چاہتا ہوں یہ کارنامہ بلکہ بابے عمران نے جو پینتیس نشتیں حاصل کی ہیں وہ سب کارنامے جو ہوئے اس کے پیچھے جنرل حمید گل کی کارفرمائیاں ہیں
                          حمید گل جیسا سابقہ آئی ایس آئی چیف نت نئے پلان بنانا جانتا ہے ، دو چار بندے اکٹھے کرکے شیر پہ ٹھپے لگواتے ہوئے ویڈیو بنانا کون سا مشکل تھا سابق آئی ایس آئی چیف کے لئے
                          دو ہزار دو کے الیکشن میں واحد اپنی نشت جیتنے والا یکدم کیسے پینتیس نشت اور پختونخواہ میں حکومت بنا گیا ، تمام چالیں ، حربے اور پلان کا ماسٹر مائینڈ جنرل حمید گل ہی ہے
                          سات اگست دو ہزار دس کو حمید گل سے مزاکرات کے بعد ہی کیوں پی ٹی آئی ہوا میں اڑنے لگی جبکہ اس سے پہلے یہ رینگ رہی تھی
                          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                          Comment

                          • #28
                            Re: کرسٹل اور فوسٹس۔۔۔۔۔۔۔۔

                            Originally posted by Sub-Zero View Post

                            :rew:

                            پاکستان کی عوام کو تو آہستہ آہستہ شعور مل رہا ہے

                            پر آپ لوگ ایسا کیا کام کررہے ہو ۔۔۔

                            جو خود ہی خود من گھڑت کہانیاں سوچ رہے ۔۔۔

                            ایک شخص کی محبت میں پوری قوم کو داغدار نہ کرو

                            ظاہری طور پر یہاں علم کے مقابلے میں جہالت کو جتوایا گیا ہے

                            مگر نظریاتی طور پر جیت علم کی ہی ہوئی ہے اور یہ سب اسی کی وجہ سے ہے

                            Comment

                            • #29
                              Re: کرسٹل اور فوسٹس۔۔۔۔۔۔۔۔

                              Originally posted by Baniaz Khan View Post

                              :rew:

                              پاکستان کی عوام کو تو آہستہ آہستہ شعور مل رہا ہے

                              پر آپ لوگ ایسا کیا کام کررہے ہو ۔۔۔

                              جو خود ہی خود من گھڑت کہانیاں سوچ رہے ۔۔۔

                              ایک شخص کی محبت میں پوری قوم کو داغدار نہ کرو

                              ظاہری طور پر یہاں علم کے مقابلے میں جہالت کو جتوایا گیا ہے

                              مگر نظریاتی طور پر جیت علم کی ہی ہوئی ہے اور یہ سب اسی کی وجہ سے ہے

                              بانیاز آپ مجھے جانتے نہیں میری ہر بات سی آئی اے کی جاسوسی سے زیادہ اہمیت کی حامل ہے یہ بات یاد رکھنا کل کو کہیں نہ کہیں سے سامنے آئی گئی جبکہ ذرائع بتانا منع ہے بس سمجھ لو
                              وکی لیکز جیسی کوئی بات ہے ، شعور والی بات اچھی کی یہی تو ترپ کا پتہ تھا ورنہ پاکستانی ہمیشہ سے باشعور ہیں
                              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                              Comment

                              • #30
                                Re: کرسٹل اور فوسٹس۔۔۔۔۔۔۔۔

                                Originally posted by Baniaz Khan View Post

                                :rew:

                                پاکستان کی عوام کو تو آہستہ آہستہ شعور مل رہا ہے

                                پر آپ لوگ ایسا کیا کام کررہے ہو ۔۔۔

                                جو خود ہی خود من گھڑت کہانیاں سوچ رہے ۔۔۔

                                ایک شخص کی محبت میں پوری قوم کو داغدار نہ کرو

                                ظاہری طور پر یہاں علم کے مقابلے میں جہالت کو جتوایا گیا ہے

                                مگر نظریاتی طور پر جیت علم کی ہی ہوئی ہے اور یہ سب اسی کی وجہ سے ہے
                                کون سا علم کون سی جہالت وضاحت کرو؟
                                پوری قوم کہاں سے داغدار ہوگئی؟
                                کون سا نظریہ ؟ کیا ادھر ادھرکی اونگی بونگی مار رہے ہو کھل کر بولا کرو

                                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                                Comment

                                Working...
                                X